پلیز، تھینک یو یا کچھ اور بھی: چیٹ بوٹس سے عمدہ کام کروانے کے طریقے کیا ہیں؟

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹس کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے لیکن اب بھی یہ سوال برقرار ہے کہ آخر ان سے بات کرنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ کیا ’پلیز‘ اور ’تھینک یو‘ کہنا واقعی بہتر جواب دلواتا ہے یا انہیں دھمکانا زیادہ مؤثر ہے؟ ماہرین کا کہنا ہے […]

پاکستان مخالف دعویٰ الٹا پڑ گیا، سوشل میڈیا دباؤ پر اسکائی نیوز پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر مجبور

برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کی پاکستان سے متعلق مبینہ گمراہ کن سوشل میڈیا پوسٹ پاکستانی صارفین کی شدید تنقید کے بعد حذف کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسکائی نیوز نے افغانستان ایئرفورس کے ذریعے پاکستان پر حملے کا دعویٰ کیا تھا جسے سوشل میڈیا پر جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا گیا۔ پاکستانی […]

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں نیا ریکارڈ بن گیا، جو پہلے کبھی نہ بن سکا

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں سب سے زیادہ سنچریز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ بھارت اور سری لنکا کی میزبانی میں 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں اب تک 4 سنچریز بن چکی ہیں۔ سری لنکا کے پاتھم نسانکا نے آسٹریلیا […]

افواج پاکستان ہر جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، صدر مملکت اور وزیر اعظم کے پیغامات

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک افغان سرحد پر طالبان کی جارحیت کے جواب میں مسلح افواج کی بھرپور کارروائیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اور قیادت نے واضح کیا ہے کہ وطن کی سرحدوں، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے […]

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک، فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں میں بڑے اہداف تباہ

پاکستان کی مسلح افواج نے افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں ’آپریشن غضب للحق‘ کے تحت فضائی اور زمینی سطح پر بھرپور اور مربوط کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ جمعہ 27 فروری کی صبح تقریباً 3:40 بجے تک کی مصدقہ اطلاعات کے مطابق افغان طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا […]

کراچی: سائٹ ایریا کی کپڑا فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ میں قائم کپڑا فیکٹری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے قابو پالیا۔ آگ کو شدت کے باعث تیسرے درجے کی قرار دیا گیا تھا، کارروائی میں 10 گاڑیوں اور 2 اسنارکلز نے حصہ لیا۔ کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ ایریا میں قائم کپڑا فیکٹری میں لگنے والی شدید […]

ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، مسلح افواج کے سربراہان کے خصوصی پیغام

مسلح افواج کے سربراہان نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 7 سال مکمل ہونے پر خصوصی پیغام جاری کر دیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو سات سال مکمل ہو نے پر فیلڈ مارشل سمیت مسلح افواج کے سربراہان نے خصوصی پیغامات جاری کیے۔ عسکری قیادت نے جوانوں کی جرات، پیشہ ورانہ […]

اگلے 10 برسوں میں اے آئی ایک سپر پاور بن جائے گی، فوری نمٹنا ہوگا، سربراہ گوگل ڈیپ مائنڈ

گوگل ڈیپ مائنڈ کے سربراہ سر ڈیمس حسابس کا کہنا ہے اگلے 10 برسوں میں اے آئی تخلیقی صلاحیتوں کے حوالے سے ایک سپر پاور بن جائے گی۔ بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے سال 2024 میں کیمسٹری کا نوبیل انعام جیتنے والے سر ڈیمس نے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے […]

پاکستانیوں کیلیے یورپ کے دروازے کھل گئے، ہزاروں ویزوں کا اعلان

پاکستانی ہنرمندوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے۔ا ٹلی نے پاکستانیوں کے لیے ہزاروں ویزوں کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اٹلی کے ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان داخلی سیکیورٹی تعلقات اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے اقدامات کا […]

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران دہشتگردی کے خلاف جاری بھرپور مہم کے تحت خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر تیز رفتار اور مؤثر کارروائیاں کیں۔ ان کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34 دہشت گرد جہنم واصل کردئے، کاروائیوں کا ہدف بھارتی سرپرستی میں سرگرم عناصر، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان تھے پاک فوج […]