امریکا اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا، تہران، کرمان، قم اور اصفہان میں شدید دھماکے

امریکا اور اسرائیل نے مل کر ایران پر حملہ کردیا ہے، جس کے بعد تہران سمیت دوسرے شہروں کے کئی مقامات پر میزائل گرنے اور دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران کے خلاف ایک ‘احتیاطی حملہ’ کیا ہے جبکہ امریکی عہدیدار نے بھی ایران پر امریکی […]
آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

سربراہ فلکیاتی سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ آج رات رمضان المبارک کا چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آئے گا۔ یہ روح پرور منظر سعودی عرب کے معیاری وقت کے مطابق رات 10 بجکر 40 منٹ پر دیکھا جا سکے گا۔ یہ ایک اہم فلکیاتی موقع ہے جس میں چاند کا زاویہ اس […]
دبئی میں وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورازم کی طرف سے رمضان کا پورا مہینہ افطاری کا اہتمام

ماہِ رمضان اسلامی سال کا نہایت مقدس مہینہ ہے۔ اس مہینے کو بے شمار فضائل اور برکتوں کا حامل قرار دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس مہینے کو دیگر تمام مہینوں پر فضیلت عطا فرمائی اور اسے عبادت، رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا مہینہ بنایا۔ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی […]
آپریشن غضب للحق میں 274 طالبان مارے گئے، ہمارے 12 جوان شہید ہوئے: ترجمان پاک فوج

پاکستان فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق میں اب تک 274 طالبان رجیم کے اہلکار اور خوارج ہلاک جب کہ 400 سے زائد زخمی کردیے گئے ہیں۔ اب تک ہمارے 12 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، 27 زخمی اور ایک لاپتہ ہے۔ راولپنڈی میں ایک پریس […]
پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، میں مداخلت نہیں کروں گا: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے خلاف جنگ میں شاندار کام کر رہا ہے اور وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر ان سے پاکستان اور افغانستان جنگ سے متعلق سوال کیا گیا۔ صدر […]
آپریشن غضب للحق جاری؛ 331 افغان اہلکار ہلاک، پاک فضائیہ کے 37 مقامات پر حملے

پاکستان کا افغان طالبان رجیم کیخلاف آپریشن غضب للحق جاری ہے، پاکستانی فورسز کی کارروائیوں میں افغان طالبان رجیم کے 331 کارندے ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوگئے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی جانب سے 28 فروری صبح 9 بجے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق افغانستان بھر میں 37 مقامات کو فضائی کارروائی میں مؤثر […]
جس گھر میں پناہ لی جائے اس کی خیر مانگتے ہیں، اپنی زمین ہمارے خلاف استعمال نہ کریں، خواجہ آصف کا سراج الدین حقانی کو جواب

وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں جنگوں کے دوران پاکستان نے ہمیشہ افغانستان کی مدد کی لیکن بدلے میں بدامنی کا سامنا کرنا پڑا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے […]
آپریشن ’غضب للحق‘: افغان طالبان کو کس قدر نقصان اٹھانا پڑا، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

پاکستان کی مسلح افواج نے ’آپریشن غضب للحق‘ کے دوران افغانستان میں سرگرم طالبان اور دیگر دہشتگردوں پر کارروائی کرتے ہوئے انہیں بھاری نقصان پہنچایا ہے۔ فضائی اور زمینی کارروائی میں افغان طالبان کے 297 جنگجو ہلاک، 450 سے زائد زخمی، 89 چیک پوسٹس تباہ، 18 اہم پوسٹس قبضے میں، اور 135 ٹینک و مسلح […]
پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد کی دبئی اور شمالی امارات میں ملائیشیا کے قونصل جنرل ریاض بن عبدالرزاق سے ملاقات

دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے ریاض بن عبدالرزاق، دبئی اور شمالی امارات میں ملائیشیا کے قونصل جنرل سے ملاقات کی۔قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور دونوں فریقوں کے درمیان دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے راستے تلاش کرنے کا موقع فراہم […]
افطار کے لیے منٹوں میں تیار ہونے والے 6 خاص پکوان

رمضان کا مقدس مہینہ روحانی سکون کے ساتھ ساتھ لذیذ افطار کے لمحوں کا بھی موسم ہے۔ لیکن روزہ اور نماز کے درمیان کھانے کی تیاری اکثر وقت طلب اور تھکا دینے والی ہو سکتی ہے۔ ہر خاتون کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ افطار کے لیے ایسے پکوان ہوں جو نہ صرف مزیدار اور […]