امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 96 ایرانی شہری شہید، مجموعی تعداد 742 ہوگئی

ایران پر امریکی و اسرائیلی مشترکہ حملے مسلسل جاری ہیں۔ پیر کے روز حملوں میں مزید 96 شہری شہید ہوگئے، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ ہیومن رائٹس ایکٹوسٹس نیوز ایجنسی نے اپنی تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پیر کے روز ایران میں ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم […]
آسمان پر بلڈ مون کا خوبصورت منظر، رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہو گا

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج منگل کو ہوگا جس کا نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں کیا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ فلکیاتی منظر نہایت دلکش ہوگا اور آسمان پر چاند سرخی مائل رنگ اختیار کر لے گا، جسے عام طور پر “بلڈ مون” بھی کہا جاتا […]
کراچی، اہم شاہراہوں کی بندش، ٹریفک پولیس نے آج کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا

ترجمان کراچی ٹریفک پولیس نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے لیے 2 مارچ کا خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ایم ٹی خان روڈ سے پی آئی ڈی سی روڈ اور مائی کلاچی روڈ ریلوے پھاٹک تک عام ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بلاول ہاؤس اور […]
ایران کی ملٹری اور سیاسی قیادت ختم کر دی، پاسداران انقلاب ہتھیار ڈال دے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں سے متعلق انتہائی سخت اور غیر معمولی بیانات دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی 48 اہم سیاسی اور ملٹری شخصیات کو ہلاک کر دیا ہے اور ایرانی قیادت کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں […]
آئی سی ایم اے انٹرنیشنل کی یو اے ای برانچ کونسل کے زیرِ اہتمام افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا،

دبئی, آئی سی ایم اے انٹرنیشنل کی یو اے ای برانچ کونسل کے زیرِ اہتمام ایک شاندار اور باوقار افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا، جس میں ممبران، طلبہ اور ان کے اہلِ خانہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ یہ تقریب اتحاد، بھائی چارے اور پیشہ ورانہ ہم آہنگی کی خوبصورت عکاسی ثابت ہوئی۔ […]
آپریشن غضب للحق: اب تک 415 افغان طالبان ہلاک، 182 پوسٹیں، 185 ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن غضب للحق میں اب تک مارے جانے والے افغان طالبان اہلکاروں کی مزید تفصیلات جاری کردیں، جس کے مطابق اب تک 415 افغان اہلکار ہلاک اور 580 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ اتوار کے روز وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ […]
تہران پر پے در پے حملے، امریکا کا پاسدارانِ انقلاب کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ، ایرانی میزائلوں کا امریکی و برطانوی آئل ٹینکرز پر وار

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر شدید جنگی کشیدگی کی لپیٹ میں ہے۔ تہران میں مسلسل تیسرے روز بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران میں ایک ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا ہے، جن میں پاسدارانِ انقلاب کا ہیڈکوارٹر بھی شامل ہے۔ دوسری جانب ایرانی […]
اسرائیل اور امریکا کا مشترکہ حملہ؛ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید ہوگئے

اسرائیل اور امریکا کے ایران پر مشترکہ حملے کے بعد ایران کے بھی جوابی حملے جاری ہیں، اسرائیل کے رات گئے حملے میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید ہوگئے جس کی ایرانی حکومت نے تصدیق کردی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق شہادت کے وقت ایرانی سپریم لیڈر اپنے دفتر میں موجود تھے […]
مذمت کرنے کے بجائے کھل کر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کی مذمت کریں، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکمرانوں پر زور دیا کہ وہ لپیٹ لپیٹ کر مذمت کرنے کے بجائے کھل کر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کی مذمت کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کی جنگ صرف ایران کی نہیں بلکہ پورے خطے اور پاکستان کے دفاع کی جنگ ہے۔ اگر ایران میں […]
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس: افغانستان و ایران سمیت خطے کی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اہم اجلاس میں افغانستان اور ایران سمیت خطے کی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اتوار کو وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت علاقائی اور ملکی سیکیورٹی صورت حال پر جائزے کے لیے اعلی سطح اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وفاقی […]