اے آئی بھرتی کے نظام سے 40 سال سے زائد عمر کی خواتین متاثر؟ نوکری کی تلاش میں نئے چیلنجز سامنے آ گئے

مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے بڑھتے ہوئے استعمال نے جہاں ملازمتوں کی بھرتی کا عمل تیز اور خودکار بنایا ہے وہیں نئی تحقیق اور متاثرہ خواتین کے تجربات نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اے آئی پر مبنی بھرتی کے نظام خاص طور پر درمیانی عمر کی خواتین کے لیے روزگار حاصل کرنا مزید […]

کھانے کے اوقات دماغ پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

امریکن سوسائٹی فار نیوٹریشن کی سالانہ کانفرنس ‘نیوٹریشن 2026’ میں پیش کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق، دن بھر کے کھانے کا وقت 8 سے 9 گھنٹے تک محدود کرنے سے بڑی عمر کی خواتین میں دماغی صحت اور حافظے کی کارکردگی میں بہتری کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ […]

امریکی سینیٹ نے روس پر نئی پابندیوں کے بل کی منظوری دے دی، بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ

امریکی سینیٹ نے روس سے تیل یا قدرتی گیس خریدنے والے بڑے ممالک پر بھاری محصولات عائد کرنے کی اجازت دینے والے نئے پابندیوں کے بل کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھارت اور چین سمیت روسی توانائی کے بڑے خریداروں کی درآمدات پر 100 فیصد تک اضافی ٹیرف […]

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ میں دفاعی معاہدہ: ‘ایک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا’

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت تینوں ملکوں میں کسی ایک پر حملے کو تینوں ملکوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف، سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن […]

کراچی: ایدھی سینٹر پر مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا، 65 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر پر 4 مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا اور 65 لاکھ روپے لوٹ فرار ہوگئے، ایدھی حکام کے مطابق یہ رقم 200 سے زائد ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے رکھی گئی تھی جب کہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ دوسری […]

واٹس ایپ کے گروپ چیٹس مزید جدید، صارفین کے لیے 3 نئے فیچرز متعارف

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے گروپ چیٹس کو زیادہ منظم اور استعمال میں آسان بنانے کے لیے 3 نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ نئے فیچرز کا مقصد اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کو مصروف گروپ گفتگوؤں کو بہتر انداز میں منظم کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ @all مینشن فیچر […]

سبز ہلالی پرچم ایک قوم  کی ایک پہچان؛ ننھے پاکستانیوں کا وطن سے عہدِ وفا

پاکستان کا سبز ہلالی پرچم ایک قوم  کی ایک پہچان  ہے ، جہاں ننھے پاکستانی بھی وطن سے عہد وفا کی تجدید کررہے ہیں۔ جشن آزادی کی آمد کے موقع پر ملک بھر میں بچوں کا جوش وخروش دیدنی ہے، جو وطن سے والہانہ محبت کا بھرپوراظہارکررہے ہیں۔  جشن آزادی کے حوالے سے بچوں نے […]

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں 5 اگست یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے پروقار تقریب اور تصویری نمائش کا انعقاد

انقرہ، ترکیے(نامہ نگار خصوصی سید رضوان حیدر بخاری، روزنامہ جذبہ نیوز انٹرنیشنل ) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کی کیچیورن (Keçiören) بلدیہ کی جانب سے تاریخی ایسٹرگون کیسل کلچرل سینٹر میں ‘یومِ استحصالِ کشمیر’ کے موقع پر ایک پروقار تقریب اور تصویری نمائش کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں سفارتی نمائندوں، میونسپل حکام اور ممتاز مہمانوں […]

ایران جنگ: ٹرمپ مشکل دوراہے پر، نہ جنگ سے نکلنے کا راستہ نہ آسان معاہدے کی گنجائش

امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ چھٹے مہینے میں داخل ہونے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایسے سیاسی اور سفارتی چیلنج کا سامنا ہے جہاں ان کے پاس کوئی آسان راستہ دکھائی نہیں دے رہا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ٹرمپ کو یا تو ایران کو بڑی رعایت دینا ہوگی یا پھر جنگ […]

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا سربراہی اجلاس آج، مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط متوقع

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آج جدہ میں اہم سربراہی اجلاس متوقع ہے، جہاں میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں ممالک مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی ولی عہد کی دعوت پر جدہ پہنچ چکے ہیں، جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان بھی […]