آزاد کشمیر میں انتخابات کا تیسرا مرحلہ: پونچھ ڈویژن کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے 2 اضلاع کی 4 نشستوں پر آج پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں 4 لاکھ 60 ہزار سے زیادہ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، جبکہ ان حلقوں میں مجموعی طور پر 82 امیدوار انتخابی […]
تاریخی مکہ دفاعی معاہدے کے بعد اسلامی دنیا کے 3 بڑے ممالک ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب میں جشن کا سماں ہے

استنبول، ترکیے(نامہ نگار خصوصی سید رضوان حیدر بخاری، روزنامہ جذبہ نیوز انٹرنیشنل ) اسلامی دنیا کے تین انتہائی اہم ممالک کے درمیان تاریخی مکہ دفاعی معاہدے کے بعد تینوں ہی ممالک میں جشن کا سماں ہے اور تینوں ممالک کے اہم مقامات کو ان ممالک کے قومی پرچموں سے مزین کیا گیا ہے۔۔ اسی حوالے […]
یہ معاہدہ باہمی یکجہتی کی تاریخی بیش رفت کی حیثیت رکھتا ہے, ناصر حبیب

الریاض( عابد شمعون چاند ) سعودی عرب کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت مرکزی چیئرمین پاک سعودی فرینڈ شپ فورم حاجی ناصر حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان 7 اگست 2026 کو مکہ مکرمہ میں طے پانے والا ” مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ” ایک […]
ایمازون اور ٹیمو سمیت 42 کمپنیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، نیویارک کے میئر نے قانونی نوٹس جاری کردیے

نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے ایمیزون، والمارٹ، ٹارگٹ، وے فیئر اور ٹیمو کی پیرنٹ کمپنی پی ڈی ڈی ہولڈنگز سمیت 42 آن لائن ریٹیلرز کو مبینہ طور پر غیرقانونی تیز رفتار ای بائیکس اور ای اسکوٹرز فروخت کرنے پر سیز اینڈ ڈِسسٹ (فروخت روکنے) کے قانونی نوٹس جاری کر دیے۔ میئر ظہران ممدانی […]
مستند اسلامی رہنمائی اور شرعی فتاویٰ کی فراہمی کے لیے پاکستانی اسلامی سکالر بلال احمد مدنی نے امریکہ میں البيان فتاویٰ سینٹر قائم کردیا

پاکستانی اسلامی سکالر بلال احمد مدنی نے مستند اسلامی رہنمائی اور شرعی فتاویٰ کی فراہمی کے لیے امریکہ میں البيان فتاویٰ سینٹر قائم کردیا-بلال احمد مدنی اس ادارے کے بانی اور ڈائریکٹر ہیں جو خود بھی مستند شرعی رہنمائی اور فتاویٰ فراہم کرتے ہیں جبکہ ان کے ساتھ مستند مفتیانِ کرام بھی اپنی خدمات انجام […]
میر رضا ہلاکت: شرجیل میمن نے اپنا اور بیٹے کا نام کیس سے جوڑنے پر سائبر کرائم سے رجوع کرلیا

سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے اور اپنے بیٹے راول میمن کے خلاف میر رضا ہلاکت کیس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مبینہ مہم کے خلاف قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سے رجوع کر لیا ہے۔ شرجیل […]
دبئی اور شمالی امارات میں جمہوریہ فلپائن کے قونصل جنرل اور قونصلیٹ سٹاف نے وسٹا میری ٹائم کا دورہ کیا

دبئی, گزشتہ دن دبئی اور شمالی امارات میں جمہوریہ فلپائن کے قونصل جنرل اور قونصلیٹ سٹاف نے وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورازم کا دورہ کیا- وفد میں فلپائن کے قونصل جنرل The Ambrosio Brian F. Enciso III شامل تھے جن کا وسٹا میری ٹائم کے سی ای او ڈاکٹر ظفر طاہر رضوی اور اسٹاف […]
چیٹ جی پی ٹی کا بڑا اقدام، مفت صارفین کے لیے چیٹنگ کی حد ختم

مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی نے مفت صارفین کے لیے تحریری چیٹس کی حد ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے لیے نیا جی پی ٹی-5.6 لونا ماڈل متعارف کرایا ہے، جو مفت اور گو صارفین کے لیے پہلے سے […]
زمین کی جزوی ملکیت کا حق؛ سعودی عرب میں جائیداد بنانے کا سنہری موقع

سعودی عرب نے رہائشی منصوبوں کے لیے زمین کی جزوی ملکیت کے نظام کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت سرمایہ کاروں کو نئے ہاؤسنگ پراجیکٹس تیار کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور ملک میں رہائشی منصوبوں کی تعداد میں اضافہ […]
ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکی عدالت نے وائٹ ہاؤس میں بال روم کی تعمیر روک دی

امریکا کی وفاقی اپیل عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں 40 کروڑ ڈالر لاگت سے تعمیر کیے جانے والے نئے بال روم کے منصوبے پر عمل درآمد روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ کانگریس کی منظوری کے بغیر وائٹ ہاؤس کے بنیادی ڈھانچے میں اس […]