واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری، پرائیویسی بڑھانے کے لیے نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی مزید بہتر بنانے کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اب صارفین فون نمبر کے بجائے منفرد یوزرنیم کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطہ کر سکیں گے۔ کمپنی کے مطابق اس تبدیلی کا مقصد ذاتی موبائل نمبر کو غیر ضروری طور پر […]

برطانیہ میں منفرد ایپ لانچ، گرمی سے بچنے کے لیے ایئر کنڈیشنڈ مقامات کا نقشہ جاری

برطانیہ میں شدید گرمی کی لہر کے دوران شہریوں کو ٹھنڈی جگہوں تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے ایک نیا انٹرایکٹو نقشہ متعارف کرا دیا گیا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنے پوسٹ کوڈ کی مدد سے قریبی ایئر کنڈیشنڈ کیفے، ریسٹورنٹس، پب اور بارز کا پتہ لگا سکتے ہیں۔ “Where’s Cool” نامی اس […]

مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم، اسٹیک ہولڈرز میں مشاورت کا نیا مرحلہ شروع ہونے کا امکان

وفاقی بجٹ کی منظوری کے بعد حکومت کی توجہ ایک بار پھر مجوزہ 28ویں آئینی ترمیمی پیکج کی جانب مرکوز ہونے کا امکان ہے، جبکہ محرم الحرام گزر جانے کے بعد اب سیاسی رابطوں اور مشاورت کے عمل میں تیزی آنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کی منظوری […]

فیفا ورلڈ کپ 2026: گولڈن بوٹ کی دوڑ میں میسی اور ایمباپے کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے کے آغاز کے ساتھ ہی سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کا ’گولڈن بوٹ‘ ایوارڈ جیتنے کی دوڑ بھی انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ فرانس کے مایہ ناز فارورڈ کالیان ایمباپے اور ارجنٹائن کے […]

پراپرٹی سیکٹر کے ٹیکسوں میں بڑی کمی، ڈیلرز نے قیمتوں میں مزید اضافے کی پیشگوئی کردی

حکومت کی جانب سے بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر کے لیے بڑے ریلیف پیکج اور خرید و فروخت پر عائد ٹیکسوں میں نمایاں کمی کے بعد ملک بھر کے ریئل اسٹیٹ حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مختلف شہروں کے پراپرٹی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ان اقدامات سے نہ صرف مارکیٹ میں دوبارہ […]

عوام کے لیے اچھی خبر: حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی

حکومت نے نئے مالی سال کے آغاز پر لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 67 روپے 33 پیسے کمی کردی ہے، اس حوالے سے اوگرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی […]

لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق، مالک مکان سمیت 3 افراد زیر حراست

لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں چھت کے ملبے تلے دب کر 14 بچے ملبے جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ حادثے کے بعد پولیس نے مالک مکان سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر رہنماؤں […]

پاکستان نے بلوچستان میں گھسنے والے چار افغان ڈرونز مار گرائے

افغانستان کی طالبان حکومت کی طرف سے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں چار چھوٹے اور عام قسم کے ڈرون طیارے بھیجے گئے، جنہیں پاک فوج نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، ان ڈرونز کا مقصد علاقے میں چھپے بیٹھے دہشت گردوں کی […]

گرمی کے اس شدید موسم میں موبائل فون کو محفوظ رکھنے کے طریقے

شدید گرمی کی لہروں اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے اس موسم میں جہاں انسان بے حال ہیں، وہاں ہماری جیبوں میں موجود اسمارٹ فونز بھی ایک خاموش بحران کا شکار ہیں۔ دنیا بھر میں اچانک بڑھتی ہوئی تپش کے باعث لاکھوں موبائل فونز کارکردگی میں سستی، بیٹری کی خرابی اور اچانک بند ہونے جیسے […]

فٹبال میچ کے دوران وائرل ہونے والی خاتون کی حقیقت کیا ہے؟

انٹرنیٹ پر فٹبال کے ایک میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود ایک خوبصورت خاتون کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس نے لوگوں کو کنفیوز کر دیا ہے۔ عراق کے شہر اربیل میں کھیلے گئے اس فٹبال میچ کے ایک کلپ میں مذکورہ خاتون کو اسٹیڈیم میں بیٹھے کیمرے […]