14 اگست کی آمد قومی پرچم، جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹالز سج گئے

یوم آزادی 14 اگست کی آمد کے ساتھ ہی شہر قائد میں جشن اور تیاریوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ شہر کی سڑکوں اور شاہراہوں کے کنارے پاکستانی پرچموں، جھنڈیوں اور مختلف آرائشی سامان کے رنگ برنگے اسٹالز سج گئے ہیں جنہوں نے فضا کو قومی جذبے اور حب الوطنی کے رنگ میں […]
یوٹیوب نے کمائی کا قانون مزید سخت کر دیا، واچ ٹائم کی شرط دگنی

یوٹیوب نے نئے کریئیٹرز کے لیے اپنے پلیٹ فارم سے پیسے کمانے کی شرائط مزید سخت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اب نئے کریئیٹرز کو یوٹیوب پارٹنر پروگرام میں شامل ہوکر اشتہارات اور یوٹیوب پریمیم سے آمدنی حاصل کرنے کے لیے پہلے کے مقابلے میں دگنے واچ آورز یا زیادہ شارٹس ویوز حاصل کرنا ہوں […]
یورپ میں دن آج اندھیرے میں بدل جائے گا، نایاب فلکیاتی مظہر کس وقت رونما ہوگا؟

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا۔ گرہن کا مشاہدہ یورپ کے مختلف علاقوں سمیت گرین لینڈ، آئس لینڈ، اسپین کے شمالی حصوں اور پرتگال میں کیا جائے گا، جبکہ برطانیہ اور آئرلینڈ میں سورج گرہن جزوی طور پر نظر آئے گا۔ یورپ میں 1999 کے بعد پہلی بار مکمل سورج گرہن کا نظارہ […]
عالمی سطح پر غذائی مہنگائی بڑھنے کا خدشہ، پاکستان بھی متاثر ہوگا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ گیس اور کھاد کی قیمتوں میں اضافے، موسمیاتی تبدیلی اور ایل نینو کے خطرے کے باعث عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتیں توقع سے زیادہ بڑھ سکتی ہیں، جس سے پاکستان بھی متاثر ہوگا۔ اسٹیٹ بینک کی ششماہی مانیٹری پالیسی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ […]
خلیج فارس سے امریکی جنگی بحری موجودگی ختم ہوچکی، پاسداران انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیج فارس میں اس وقت امریکا کا کوئی جنگی بحری جہاز موجود نہیں ہے۔ پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کا کہنا ہے کہ ایران پر عائد کی گئی جنگ کے بعد خطے میں امریکی بحری طاقت کی موجودگی ختم ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا […]
کراچی، جشن آزادی اور شہدائے پولیس کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد، ایس ایس پی ویسٹ کی شرکت

شہر قائد کے ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ منگھوپیر میں جشنِ آزادی اور شہدائے پولیس کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پولیس افسران، جوانوں اور شہداء کے اہلخانہ نے شرکت کی۔ ترجمان ویسٹ پولیس کے مطابق تقریب کے دوران ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے تزئین و آرائش کے بعد تھانے […]
میر رضا کیس کی منصفانہ تفتیش ہوگی، فیملی کو ہر مرحلے سے آگاہ رکھیں گے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میر رضا کیس کی منصفانہ تفتیش ہوگی اور تفتیش کے ہر مرحلے سے اہل خانہ کو آگاہ رکھا جائے گا۔ کیس حل ہونے کے بعد پولیس اور میڈیکو لیگل کی کوتاہیوں پر کارروائی کی جائے گی۔ آرٹس کونسل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی […]
اے آئی ماڈلز کی پے در پے بغاوت میں اسرائیل کا نام سامنے آگیا

اے آئی کی دنیا میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ایسے واقعات سامنے آئے ہیں جنہوں نے ماہرین کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اوپن اے آئی، اینتھروپک اور میٹا کے اے آئی ماڈلزسیکیورٹی ٹیسٹنگ کے دوران اپنے قواعد و ضوابط سے باہر نکل گئے اورکچھ ماڈلز نے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کر […]
کولمبیا میں 7.4 شدت کا شدید زلزلہ، 111 افراد ہلاک

مغربی کولمبیا میں 7.4 شدت کے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، مختلف علاقوں میں عمارتیں متاثر اور منہدم ہونے کے باعث کم از کم 111 افراد ہلاک ہوگئے۔ تاہم ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ زلزلہ پیر کی صبح مقامی وقت کے مطابق قریباً 7 بج […]
یورپ میں ایک اور شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، برطانیہ اور فرانس میں الرٹ جاری

یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آنے کو تیار ہے، جون اور جولائی میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت کے بعد برطانیہ اور فرانس میں شدید گرمی کے انتباہات جاری کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ اور فرانس کے بعض علاقوں میں رواں ہفتے درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی […]