آپ جس سم کے بغیر موبائل ادھورا سمجھتے ہیں، اس کا اصل نام کیا ہے؟ حیرت انگیز حقیقت

آج کے ڈیجیٹل دور میں موبائل فون ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے اور موبائل کے ساتھ ہی ایک اور چھوٹی سی مگر نہایت اہم چیز ہر فرد کی جیب میں ہوتی ہے جسے ہم سم کارڈ کہتے ہیں۔ چاہے کال کرنی ہو، میسج بھیجنا ہو یا انٹرنیٹ استعمال کرنا ہو، یہ سب […]

کینیڈا میں ڈاک نظام میں بڑی تبدیلیاں، گھروں تک ترسیل ختم کرنے اور دفاتر بند کرنے کی تیاری

کینیڈا کی سرکاری ڈاک کمپنی کینیڈا پوسٹ نے ملک بھر میں ڈاک کی ترسیل کے نظام میں بڑی تبدیلیوں کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت لاکھوں گھروں تک براہِ راست ڈاک پہنچانے کا سلسلہ مرحلہ وار ختم کر کے کمیونٹی میل باکسز متعارف کروائے جائیں گے، جبکہ بعض ڈاک خانے بھی بند کیے جا سکتے […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نادرا کا اہم پیغام

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم اطلاع جاری کی ہے نادرا کے ترجمان کے مطابق جدہ میں قائم پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی ہدایات کے تحت حج سیزن 2026 کے دوران مدینہ منورہ میں قائم نادرا آفس کی سروسز 12 اپریل 2026 سے […]

متحدہ عرب امارات کی دانشمندی نے تنازع کو مزید بڑھنے سے روکا، سفیر پاکستان

سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات شفقت علی خان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات حالیہ علاقائی تنازعات کے دوران ایک شکار رہا ہے، جس کو روکنے کی اس نے بھرپور کوشش کی، اور ملک نے جس طرح جارحیت اور اشتعال انگیزی کے پیش نظر اپنی دفاعی صلاحیت، لچک اور حکمت عملی کا مظاہرہ […]

یورپی ممالک میں سرکاری سطح پر واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی کی تیاری، وجہ کیا ہے؟

یورپ میں سرکاری حکام کے لیے واٹس ایپ کے استعمال کو محدود یا مرحلہ وار ختم کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے جس کی بنیادی وجوہات میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے متعلق پالیسیوں اور سیکیورٹی خدشات کو قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق میٹا پر یورپی یونین کی جانب سے عارضی […]

’جیسا استقبال مجھے پاکستان میں ملا اگر اس کا آدھا بھی امریکی وفد کو مل جائے تو وہ کبھی واپس نہ جائیں‘، امریکی صحافی

امریکا سے تعلق رکھنے والی معروف صحافی کیٹلن ڈورن بوس جو حال ہی میں ’اسلام آباد ٹاکس‘ میں شرکت کے سلسلے میں پاکستان آئی تھیں انہوں نے اپنے قیام میں توسیع کر کرتے ہوئے دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح کی ثقافتی جھلکیاں قریب سے دیکھنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا […]

امنِ عالم میں کردار: سابق فوجیوں کی تنظیم کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ

راولپنڈی میں پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو عالمی امن کے فروغ، تنازعات میں کمی اور بین الاقوامی مکالمے کے فروغ میں کردار کے اعتراف میں نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ کر دیا، جسے پاکستان کے مثبت عالمی تشخص […]

ترکیہ میں اہم سفارتی سرگرمیاں: وزیراعظم شہباز شریف اور حاقان فیدان کی ملاقات، امریکا ایران امن معاہدے کی کوششیں تیز

ترکیہ کے شہر انطالیہ میں جاری عالمی سفارتی سرگرمیوں کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان سے اہم ملاقات کی، جس میں خطے کی بدلتی صورتحال، خصوصاً امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کے حوالے سے پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں […]

ایران جنگ جلد ختم ہوجائے گی، جوہری خطرہ روکنے کیلئے لڑنا پڑا: ٹرمپ

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ جلد ختم ہو جائے گی، میں تہران سے جنگ نہیں لڑنا چاہتا تھا، لیکن جوہری خطرہ روکنے کیلئے جنگ کرنا پڑی۔ لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاررکھنے کی اجازت نہیں دی […]

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے

سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا، سعودی عرب کی جانب سے معاہدے پر سعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو جبکہ سٹیٹ بینک کی طرف سےگورنر جمیل احمد نے دستخط کئے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب […]