ایپل کا کینیڈا سمیت کئی ممالک کے صارفین کیلئے بڑا سرپرائز؟

ایپل واں برس امریکا اور کینیڈا میں اپنی میپنگ سروس ایپل میپس پر اشتہارات متعارف کرانے جا رہی ہے۔کمپنی کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت صارفین کو میپس پر تلاش (سرچ) کے دوران آرگینک نتائج کے اوپر اسپانسرڈ مواد بھی دکھایا جائے گا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب صارف کسی مقام یا […]
پی ٹی اے نے جعلی کالز و ایس ایم ایس کے حوالے سے شہریوں کو خبردار کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر فراڈ کے پیش نظر شہریوں کے لیے ایک جامع ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں جعلی کالز اور پیغامات کے ذریعے ہونے والی دھوکہ دہی سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے۔ اتھارٹی کے مطابق جعل ساز اکثر خود کو بینک، […]
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے سول سرونٹ کنڈکٹ رولز 2026 نافذ کر دیئے۔ جس میں اثاثوں کے اعلان، سوشل میڈیا کے استعمال اور سیاسی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ سرکاری ملازمین کے یہ قواعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان نے سول سرونٹ ایکٹ 1973 کے تحت جاری کیے ہیں۔ اور […]
مذاکرات کا دوسرا دور: دارالحکومت میں سخت سیکیورٹی انتظامات، میرے نمائندے اسلام آباد جارہے ہیں، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر آبنائے ہرمز میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ میرے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد روانہ ہو رہے ہیں، اگر ایران نے معاہدہ قبول نہ کیا […]
اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا دور: جے ڈی وینس امریکی وفد کی قیادت کریں گے

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے اسلام آباد آنے والے وفد کی قیادت کریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا ہے کہ جے ڈی وینس اسلام آباد جانے والے وفد کی قیادت کریں گے، اور ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکراتی عمل میں شریک ہوں […]
صرف ایک سو رپے کا نوٹ لائیں اور کروڑ پتی بن جائے مگر کیسے ؟

آج کروڑوں روپے مالیت کا ہو چکا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر یہ نوٹ ابتدائی حروف (Prefix) “A” یا “AB” کے ساتھ موجود ہو اور اچھی حالت میں محفوظ رکھا گیا ہو تو اس کی موجودہ قیمت 80 لاکھ سے 1 کروڑ 20 لاکھ روپے تک پہنچ سکتی ہے۔ نوٹ کی تاریخی اہمیت یہ نوٹ […]
’ڈونلڈ ٹرمپ اور شہباز شریف قربانی کا جانور لے آئے’، ٹرمپ کی پاکستان آمد سے قبل ہی سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے اگلے مرحلے کے تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ پاکستان سے متعلق خبروں کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان برپا ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صارفین کی جانب سے شیئر کی جانے والی وائرل پوسٹس میں امریکی صدر کو پاکستان […]
پی ٹی اے ٹیکس میں بڑی کمی کا امکان، موبائل فون کتنے سستے ہوں گے؟

پاکستان میں موبائل فونز پر عائد ’پی ٹی اے ٹیکس‘ جو بنیادی طور پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نافذ کردہ مختلف ٹیکسز اور ڈیوٹیز پر مشتمل ہے، کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اس میں کمی کی سفارش کر دی ہے۔ […]
اے آئی چیٹ بوٹ کلاڈ صارفین کے پاسپورٹ مانگنے لگا، وجہ کیا ہے؟

اے آئی کمپنی اینتھروپک نے کچھ صارفین سے اپنے چیٹ بوٹ ’کلاڈ‘ کے مخصوص فیچرز استعمال کرنے کے لیے سرکاری شناختی دستاویز اور بعض صورتوں میں لائیو سیلفی فراہم کرنے کی شرط شروع کر دی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ’کلاڈ سپورٹ‘ پوسٹ میں اس اقدام کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد اینتھروپک […]
سپین میں امیگریشن کی نئی پالیسی: لاکھوں افراد کیلئے امید کی کرن

) سپین کی حکومت کی جانب سے 2026 میں امیگریشن کے حوالے سے ایک تاریخی اور غیر معمولی قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت تقریباً پانچ لاکھ غیر قانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، یہ اقدام نہ صرف اسپین کی معیشت بلکہ وہاں مقیم غیر ملکیوں، خصوصاً پاکستانی […]