پہلے برآمد، پھر درآمد، پاکستان میں چینی بحران کا پرانا چکر

پاکستان میں چینی کی صنعت ایک بار پھر حکومت سے ایک ملین ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ رہی ہے۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پی ایس ایم اے) کا دعویٰ ہے کہ ملک میں ایک لاکھ نہیں بلکہ تقریباً 10 لاکھ 30 ہزار ٹن اضافی چینی موجود ہے اور نومبر میں گنے کی […]

جامعہ کراچی کے پروفیسر پر تشدد کرنے والا بااثر شخص کون ہے؟ متاثرہ عارف ساقی کا انکشاف

جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عارف خان ساقی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان پر تشدد میں کونین شاہ راشدی اور ان کے گن مین ملوث ہیں جو کہ سندھ کی ایک بااثر شخصیت کے رشتہ دار ہیں۔ منگل کو کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قریب پروفیسر عارف خان […]

کے ایم سی عمارت میں آتشزدگی، میئر کا دفتر جل گیا، چیف فائر آفیسر کو تحقیقات کا ٹاسک تفویض

ایم اے جناح روڈ پر واقع کے ایم سی کی عمارت میں آتشزدگی کے باعث میئر کراچی کا دفتر مکمل طور پر جل گیا۔کے ایم سی ہیڈ آفس میں لگنے والی آگ پر 3 فائر ٹینڈرز نے قابو پا لیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ میئر کراچی کے دفتر سے متصل کچن میں لگی تھی، […]

بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے 6.6 ارب کی گرانٹ منظور، ای سی سی اجلاس میں اہم فیصلے

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ستمبر 2027 میں پاکستان میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے دوران سربراہان مملکت کی آمدورفت کے لیے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کی خاطر 6.6 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کرلی۔ ای سی سی نے فاطمہ […]

ہزاروں سال پہلے انسان آئرلینڈ کیسے پہنچے؟ قدیم غاروں کی دریافت نے نیا راز کھول دیا

برفانی دور میں ویلز اور آئرلینڈ کے درمیان موجود ’گمشدہ زمینی راستے‘ کی کہانی سامنے آگئی۔ ہزاروں سال پہلے جب آج کا آئرلینڈ سمندر سے گھرا ایک جزیرہ تھا وہاں پہنچنے کے لیے انسانوں کو لازماً کشتی کا سہارا لینا پڑا ہوگا لیکن ایک نئی دریافت نے اس خیال کو بدلنے کا امکان پیدا کردیا […]

واٹس ایپ کا نیا فیچر، بغیر اکاؤنٹ صارفین بھی کال میں شامل ہوسکیں گے

واٹس ایپ جلد ایسا نیا فیچر متعارف کراسکتا ہے جس کے ذریعے ایسے افراد بھی وائس اور ویڈیو کال میں شامل ہوسکیں گے جن کا واٹس ایپ پر اکاؤنٹ موجود نہیں ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین کال کا لنک بنا کر اسے دیگر ذرائع سے شیئر کرسکیں گے، جبکہ […]

برطانیہ کا امیگریشن نظام بدل گیا، کیا آپ کا ویزا بھی متاثر ہوگا؟

برطانوی حکومت نے امیگریشن قوانین میں متعدد اہم تبدیلیوں کا اعلان کردیا ہے، جن کا آغاز 8 اکتوبر 2026 سے ہوگا۔ نئی ترامیم میں Erasmus+ پروگرام، جدید غلامی اور گھریلو تشدد کے متاثرین، EU Settlement Scheme اور ہانگ کانگ BN(O) کے زیرِ کفالت افراد سے متعلق اہم تبدیلیاں شامل ہیں۔ یہ تبدیلیاں 3 ستمبر 2026 […]

ایران جنگ جیتتے ہی تیل سستا ہوجائے گا، ٹرمپ نے بڑی پیشگوئی کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کی فتح کے بعد تیل اور پٹرول کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئے گی۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا کہ جنگ جیتنے کے بعد تیل کی قیمتیں ’بہت تیزی سے‘ نیچے […]

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا، حکومت کا 8 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 72 پیسے بڑھائی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 358 […]

گلگت بلتستان کی 464 کلومیٹر طویل 7 اہم سڑکیں وفاق کے حوالے کرنے کی تجویز

گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ اور سفری سہولیات بہتر بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کے سیاحتی اقدام کے تحت 464 کلومیٹر طویل 7 اہم سڑکوں کو وفاقی تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ایک عہدیدار کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے گلگت […]