مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے لاکھوں صارفین کے زیر استعمال آؤٹ لُک سروس کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے اعلان کے مطابق 25 مئی 2026 سے اینڈرائیڈ صارفین آؤٹ لُک لائٹ ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے اور چھ ہفتوں میں میل بکس تک ان کی رسائی ختم ہو جائے گی۔ کمپنی […]
شادی کی تقریب سے چند لمحے قبل دلہن پر بھابھی نے سیاہ پینٹ پھینک دیا

برطانیہ میں ایک دلہن کی شادی اس وقت خوفناک واقعے کا شکار ہو گئی جب اس کی بھابھی نے تقریب سے چند لمحے قبل اس پر سیاہ پینٹ پھینک دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کے مطابق یہ واقعہ ایک طویل خاندانی تنازع کے نتیجے میں پیش آیا۔ 35 سالہ جیما مونک اپنے بچپن کے […]
وفاقی حکومت کا ریڈ زون میں آج ورک فرام ہوم کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیر کو ریڈ زون میں واقع دفاتر میں ورک فرام کا اعلان کیا ہے اور اہم فیصلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ریڈ زون میں واقع تمام وزارتوں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی حکومت کے دفاتر میں 20 اپریل کو گھر سے […]
ایران جنگ سے معاشی بحران کا خوف! یو اے ای نے امریکا سے ڈالر سپورٹ مانگ لی

امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے خطے میں جاری کشیدگی اور ممکنہ معاشی دباؤ کے پیش نظر امریکا سے مالی تعاون کے لیے رابطہ کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ جاری تنازع شدت اختیار کرتا ہے تو متحدہ عرب امارات کو […]
امریکی ریاست میں ملزم نے فائرنگ کر کے 8 بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

امریکی ریاست لوزیانا میں سفاک شخص نے فائرنگ کر کے 8 بچوں کو موت کی نیند سلا دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا، فائرنگ کا واقعہ لوزیانا کے شہر شریوپورٹ میں پیش آیا، جس کے بارے میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے […]
امریکا کا ایرانی تجارتی جہاز پر قبضہ، ایران کا ’بحری قزاقی‘ کا جواب دینے کا اعلان

امریکا نے خلیج عمان میں ایرانی تجارتی جہاز پر قبضہ کر لیا، ویڈیو بھی جاری کر دی، ایرانی فوج نے اسے مسلح ڈکیتی قرار دیتے ہوئے جلد جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیج میں امریکی بحری ناکہ بندی کے دوران ایران کے پرچم بردار ایک […]
شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی اور سیلانی میں مفاہمت

ملک میں اعلی تعلیم، تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ، شہید بینظیر بھٹو یونی ورسٹی شہید بے نظیر آباد (نواب شاہ) اور مولانا بشیر احمد فاروقی سینٹر فار اسپیس سائنس، کلائمیٹولوجی اینڈ انوائرنمنٹل ٹیکنالوجی، کراچی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ۔یہ معاہدہ سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل […]
سبزیاں،پھل مقررہ نرخوں سے مہنگے، انتظامیہ بے بس

سبزیوں میں لہسن مزید مہنگا ہو گیا۔تاہم پیاز نرخ گرنے لگا ہے ۔ ٹماٹر کا سرکاری نرخ بدستور 75روپے کلو جبکہ مارکیٹ میں ٹماٹر 90 سے 100روپے کلو فروخت ہو رہا ،پیاز کا سرکاری نرخ 5 روپے کمی سے 50روپے کلو مقرر ہوا اورمارکیٹ میں درجہ اول پیاز 70 روپے کلو تک فروخت ہو رہا،نیا […]
پائلونٹیک نے لاہور، پاکستان میں “پاور نیکسس 2026” پروڈکٹ لانچ ایونٹ کی کامیابی سے میزبانی کی

دبئی، پائلونٹیک نے لاہور میں “پاور نیکسس 2026: پاورنگ بزنس، پاورنگ پاکستان” ایونٹ کی کامیابی سے میزبانی کی۔ ایونٹ نے پاکستان کے توانائی کے شعبے سے صنعتی شراکت داروں، تقسیم کاروں اور 𝗽𝗿𝗼𝗳𝗲𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹𝘀 کے ایک متنوع گروپ کو اکٹھا کیا۔ ملک کی شمسی اقتصادیات. اس تقریب کے ماہرین نے نوٹ کیا کہ جیسے جیسے گرڈ […]
امریکا ایران مذاکرات: امریکی سیکیورٹی ٹیم کے خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے

پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ مذاکرات کے دوسرے دور کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم کے 6 خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ طیارے نور خان ایئربیس پر لینڈ کرگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی طیاروں کے ذریعے […]