مذاکراتی عمل میں سست روی کا راز فاش، نئی ایرانی تجویز متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سابقہ مسودے کو قبول کرنے سے انکار کے بعد باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں موجود ثالثوں کو آئندہ چند روز کے دوران ایران کی طرف سے جنگ کے خاتمے کے لیے ایک ترمیمی تجویز ملنے کی توقع ہے۔ ’سی این این‘ کی رپورٹ کے […]
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے، جس سے عالمی تیل مارکیٹ اور خلیجی سیاست میں بڑی تبدیلی متوقع ہے۔ متحدہ عرب امارات نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ تیل برآمد کرنے والے بڑے اتحاد اوپیک (OPEC) اور اوپیک پلس (OPEC+) سے علیحدگی اختیار […]
حکومت نے 25 کلو واٹ یا کم سولر صارفین کے لیے لائسنس کی شرط ختم کردی

سولر صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ہے کہ حکومت نے 25 کلو واٹ اور اس سے کم سولر صارفین کے لیے نیپرا سے لائسنس کی شرط ختم کردی ہے۔ ترجمان پاورڈویژن کے مطابق وزیر توانائی اویس لغاری کی ہدایت پر پاورڈویژن نے نیپرا کو خط لکھا تھا، پاور ڈویژن نے 25 کلو واٹ […]
استعمال شدہ موبائل اور اسیسریز کی درآمد پر بڑھائی گئی ڈیوٹیز واپس لے لی گئی

ایف بی آر نے استعمال شدہ موبائل فونز اور اسیسریز کی کمرشل درآمد پر اہم فیصلہ کر لیا ، کسٹم نے استعمال شدہ موبائل اور اسیسریز کی درآمد پر بڑھائی گئی ڈیوٹیز واپس لے لی۔ استعمال شدہ موبائل فونز اور اسیسریز کی کسٹم ویلیوایشن 25 ڈالر سے لیکر 110 ڈالر تک بڑھادی گئی تھی، ایف […]
جذباتی ذہانت میں مہارت کے لیے آسان تجاویز، 10 سیکنڈ کا قاعدہ اہم ترین

اعلیٰ جذباتی ذہانت کا مالک ہونا اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ اعلیٰ ذہانت ( آئی کیو) کا ہونا۔ خاص طور پر مصنوعی ذہانت کے اس دور میں جو دنیا کو تیزی سے بدل رہی ہے۔ ہمیں طویل عرصے سے یہ بتایا گیا ہے کہ آئی کیو ہی کامیابی کا بہترین اشارہ ہے۔ لیکن “ٹائمز […]
مذاکرات میں تعطل کے باوجود پاکستان کی امریکہ اور ایران کو قریب لانے کی کوششیں

پاکستانی ذرائع نے کہا ہے کہ مذاکرات میں تعطل آنے کے باوجود امریکہ اور ایران کے درمیان نقطہ نظر کو قریب لانے کی کوششیں رکی نہیں ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسلام آباد میں اپنے مندوبین کا دورہ منسوخ کرنے کے بعد براہ راست مذاکرات کے انعقاد میں رکاوٹ پیدا ہوئی ہے […]
حملے سے قبل… وائٹ ہاؤس رپورٹرز ڈنر کے مبینہ حملہ آور کا پیغام: ”مجھے معافی کی توقع نہیں

امریکی نشریاتی ادارے سی این این (CNN) نے پیر کے روز انکشاف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے صحافیوں کے ڈنر پر حملہ کرنے والے مبینہ حملہ آور کول تھامس ایلن نے حملے سے پہلے ایک خط لکھا تھا، جس میں اس نے کہا کہ اسے ”معافی کی توقع نہیں ”ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ […]
برطانوی بادشاہ چارلس سوم اہلیہ سمیت امریکا پہنچ گئے، صدر ٹرمپ سے ملاقات

برطانیہ کے بادشاہ اپنے پہلے سرکاری دورے پر اہلیہ کامیلہ چارلس کے ہمراہ امریکا پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے کا خصوصی طیارہ واشنگٹن کے قریب جوائنٹ بیس اینڈریوز پر اترا جہاں اعلیٰ امریکی حکام نے شہزادہ چارلس کا استقبال کیا۔ برطانوی شاہ […]
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب، پاکستان کے لیے اگلی قسط کی منظوری کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 مئی کو طلب کرلیا گیا، پاکستان کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ہے۔ پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کیلئے اہم پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس […]
پاکستان میں دہشتگردی اور بدامنی بے نقاب، بھارتی صحافی نے بھانڈا پھوڑ دیا

پاکستان میں دہشتگردی اور بدامنی کے پیچھے بھارتی مکروہ کردار بے نقاب گیا۔ بھارتی صحافیوں نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں بھارت کے ملوث ہونے کا واضح اشارہ دے دیا ،بھارتی خفیہ ایجنسی را سے جڑے بھارتی صحافی آدتیہ راج کول نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ دہلی کے لال قلعہ دھماکے کے محض 24 […]