27 ستمبر کو ممکنہ احتجاج: اسلام آباد میں سیکیورٹی پلان تیار، 25 ہزار اضافی نفری کی تعیناتی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کو ممکنہ احتجاج کے پیش نظر سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے، وفاقی دارالحکومت میں 25 ہزار اضافی پولیس اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جب کہ اہم شاہراہوں اور داخلی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں، جہاں کنٹینرز کی دیوار لگادی گئیں۔ […]
جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ ملتان پہنچ گیا، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

پیٹرولیم لیوی ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا سُپر ٹرین لانگ مارچ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں کراچی سے سفر کرتا ہوا ملتان پہنچ گیا ہے۔ جہاں سے یہ مارچ بزریعہ سڑک اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگا۔ 27 ستمبر کو دارالحکومت میں جماعت اسلامی، پاکستان تحریکِ انصاف اور کسان اتحاد […]
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزا شرط ختم

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی اور سرکاری/خصوصی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا شرط ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ اسحاق ڈار کے مطابق انہوں نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل […]
اسلام آباد کے تمام داخلی و خارجی راستے کھلے، ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں، شہری افواہوں پر یقین نہ کریں

اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر کے تمام داخلی و خارجی راستے کھلے ہیں جبکہ اندرونِ شہر ہر قسم کی ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ پولیس کے مطابق راستوں کی ممکنہ بندش سے متعلق فیصلہ احتجاج کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا، جس میں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ […]
پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو کسی احتجاج میں شرکت سے روک دیا

پنجاب حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 14 ستمبر 2026 کو جاری کردہ حکم پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے صوبے کے تمام انتظامی محکموں، ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، ریجنل و ضلعی پولیس افسران اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو تفصیلی ہدایات جاری کردی ہیں۔ جن کے تحت اسلام آباد کی حدود […]
انسٹاگرام صارفین جعلی کاپی رائٹ شکایات کے نئے فراڈ کا شکار

انسٹاگرام پر مواد تخلیق کرنے والے افراد ایک نئے فراڈ کا شکار ہورہے ہیں، جس میں جعل ساز صارفین کے کھاتوں کے خلاف جعلی کاپی رائٹ شکایات درج کرکے انہیں اکاؤنٹ معطل ہونے یا آمدن بند ہونے کا خوف دلاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جعل ساز انسٹاگرام کے خودکار نظام کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بار […]
حکومت کا صوبائی دائرہ اختیار والی 17 وزارتیں ختم کرنے سے انکار

وفاقی حکومت نے منگل کو صوبائی دائرہ اختیار میں آنے والی 17 وزارتوں کو بند کرنے کے احکامات پر عمل کرنے سے انکار کر دیا جس سے 18ویں آئینی ترمیم کے مکمل نفاذ کی خواہاں سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کے ساتھ اس کا ٹکراؤ کاخدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ صوبائی دائرہ اختیار میں مداخلت کی […]
نیویارک کے پہلے مسلم میئر نائن الیون سے متعلق اہم دستاویزات پہلی بار منظرعام پر لے آئے

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کے بعد شہریوں کو گراؤنڈ زیرو کے قریب زہریلی ہوا کے خطرات سے متعلق درست معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے 9/11 حملوں سے متعلق ایک لاکھ 70 ہزار نئی دستاویزات جاری کرتے ہوئے […]
امریکا کا ایران کے 5 آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملے کی ویڈیوز بھی جاری کر دیں

امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے ایران کے خام تیل لے جانے والے 5 بحری جہاز تباہ کردیے۔ سینٹکام کے مطابق ایرانی آئل ٹینکرز کے خلاف کارروائی پاسداران انقلاب کی جانب سے دو روز کے دوران امریکی جنگی بحری جہاز کو دو مرتبہ بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش […]
کراچی: گھر میں گھسے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، والد کا قاتلوں کی گرفتاری تک تدفین سے انکار

شہر قائد کے علاقے منگھوپیر مہران سٹی کے قریب گھر میں دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان روشم خان کے لواحقین کا قاتلوں کی گرفتاری کیلیے تھانے کے باہر دھرنا جاری ہے جبکہ والد نے ملزمان کی گرفتاری تک بیٹے کی تدفین نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق […]