برطانیہ کا امیگریشن نظام بدل گیا، کیا آپ کا ویزا بھی متاثر ہوگا؟

برطانوی حکومت نے امیگریشن قوانین میں متعدد اہم تبدیلیوں کا اعلان کردیا ہے، جن کا آغاز 8 اکتوبر 2026 سے ہوگا۔ نئی ترامیم میں Erasmus+ پروگرام، جدید غلامی اور گھریلو تشدد کے متاثرین، EU Settlement Scheme اور ہانگ کانگ BN(O) کے زیرِ کفالت افراد سے متعلق اہم تبدیلیاں شامل ہیں۔ یہ تبدیلیاں 3 ستمبر 2026 […]
ایران جنگ جیتتے ہی تیل سستا ہوجائے گا، ٹرمپ نے بڑی پیشگوئی کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کی فتح کے بعد تیل اور پٹرول کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئے گی۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا کہ جنگ جیتنے کے بعد تیل کی قیمتیں ’بہت تیزی سے‘ نیچے […]
پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا، حکومت کا 8 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 72 پیسے بڑھائی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 358 […]
گلگت بلتستان کی 464 کلومیٹر طویل 7 اہم سڑکیں وفاق کے حوالے کرنے کی تجویز

گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ اور سفری سہولیات بہتر بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کے سیاحتی اقدام کے تحت 464 کلومیٹر طویل 7 اہم سڑکوں کو وفاقی تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ایک عہدیدار کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے گلگت […]
اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے؛ 2 بچوں اور 2 نرسوں سمیت 11 افراد شہید

امریکی ثالثی میں 26 جون ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج نے رات گئے لبنان کے جنوبی علاقوں پر فضائی حملے جاری رکھے۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی علاقے کفر رمان میں اسرائیلی جنگی طیارے نے نصف شب کے بعد ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا۔ اس حملے میں 9 افراد شہید ہوگئے جن […]
ٹائپنگ کی چھٹی، گوگل کے جی میل ، ڈاکومینٹس اور کیپ کے لیے نئے لائیو اے آئی وائس فیچرز متعارف

گوگل نے جی میل، ڈاکومینٹس (ڈاکس) اور کیپ میں جدید ترین مصنوعی ذہانت پر مبنی وائس فیچرز متعارف کروا دیے ہیں، جن کی مدد سے صارفین قدرتی زبان اور ڈکٹیشن کے ذریعے ای میلز اور دستاویزات سے متعلق سوالات پوچھ سکیں گے۔ مئی میں منعقدہ گوگل آئی او کانفرنس میں ان فیچرز کی تفصیلات کو […]
وزیراعظم کا پاک فضائیہ کی قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، قربانیوں اور ملکی فضائی حدود کے دفاع میں اس کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے ہر مشکل اور جنگی صورتحال میں اپنی صلاحیتوں کا بارہا لوہا منوایا۔ 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ کے موقع پر اپنے پیغام […]
کراچی، کون سی شاہراہ بند ہے، اور کون سی سڑک ٹریفک کے لیے کھلی ہے؟ ٹریفک پولیس نے بتا دیا

ٹریفک پولیس نے شہر کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کی تازہ صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گرومندر سے نمائش آنے اور جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق سڑکوں پر رکھے گئے کنٹینرز بھی ہٹا دیے گئے ہیں، جس کے بعد متعدد مقامات پر […]
تین روزہ 18 ویں “سرتیوں سنگ” دستکاری نمائش کراچی میں کامیابی سے اختتام پذیر

سندھ کے 15 اضلاع کی دیہی خواتین کے ہاتھوں کی بنائی ہوئی سندھی دستکاریوں کی نمائش اوشن مال میں کی گئی کراچی: شہر میں ہفتے کے آخر میں منعقدہ دستکاری نمائش “سرتیوں سنگ” میں سندھی ثقافت کے تمام رنگ دیکھنے کو ملے۔ کلفٹن کے اوشئن مال میں روایتی دستکاریوں کی شاندار نمائش میں دیہی خواتین […]
میامی ایئرپورٹ پر ایمازون کا کارگو طیارہ حادثے کا شکار، 5 افراد ہلاک

امریکی شہر میامی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایمازون پرائم ایئر کا کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے، جن میں 3 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق […]