معرکہ حق نے قوم کو اعتماد اور قوت دی، دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: افواجِ پاکستان

بھارت کے خلاف معرکہ حق کا پہلا سال مکمل ہونے پر افواجِ پاکستان نے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا ، دشمن کو آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب اس سے بھی زیادہ سخت ہوگا۔ آئی ایس پی آر کے […]
بونیر: نائب قاصد کے بیٹے نے سی ایس ایس میں پہلی پوزیشن کیسے حاصل کی؟

’کسی سے متاثر نہیں ہوا تھا، ایف ایس سی کے بعد ہی سی ایس ایس کی تیاری شروع کر دی تھی اور مسلسل محنت کے نتیجے میں پہلی ہی کوشش میں صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔‘ یہ کہنا ہے خیبر پختونخوا کے پسماندہ ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے حضرت بلال کا، جنہوں نے […]
ملک بھر میں آج سے 11 مئی تک شدید گرمی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ سکتا ہے، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 […]
نوجوانوں کی ڈیجیٹل مہارتوں کا ڈیٹا: پاکستان میں پہلی بار آئی ٹی مردم شماری کا فیصلہ

: وفاقی حکومت نے ملک میں پہلی مرتبہ آئی ٹی مردم شماری کروانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاکہ ڈیجیٹل معیشت کو مستحکم کیا جا سکے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس اہم اقدام کا مقصد نوجوانوں کی ڈیجیٹل مہارتوں اور آئی ٹی ورک فورس کا ایک جامع اور مستند قومی ریکارڈ مرتب […]
برطانیہ : امیگریشن درخواستوں میں اضافہ حکومت کیلیے لمحہ فکر بن گیا

لندن : برطانیہ میں مستقل رہائش حاصل کرنے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافے نے حکومت کے لیے وبال جان بن گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے تجزیے کے مطابق جون 2025ءمیں 163,353 سیٹلمنٹ گرانٹس جاری کی گئیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 18 فیصد زیادہ ہیں، جہاں 2018ءکے بعد سے سیٹلمنٹ گرانٹ میں تواتر […]
روبوٹس کے لیے اجرت طے کرنے کی تجویز، آخر یہ معاملہ کیا ہے؟

ایک ٹیکنالوجی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے اثرات کے لیے سیاستدان ابھی تک تیار نہیں ہیں اور اگر کمپنیوں سے اس ٹیکنالوجی کے استعمال پر فیس یا ٹیکس لیا جائے تو ملازمتوں میں کمی کو محدود کیا جا سکتا ہے۔ بی بی سی کے […]
مولانا ادریس کے قاتل مسلمان یا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں، مفتی تقی عثمانی

وفاق المدارس کے صدر اور ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو شہید کرنے والے مسلمان یا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ہیں۔ مفتی تقی عثمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ سنگدل افراد جنہوں نے حضرت مولانا ادریس ترنگزئی جیسے جید عالم دین کو شہید کیا وہ مسلمان یا […]
صومالی قزاقوں کا شہریوں کی رہائی کیلئے حکومت پاکستان سے براہ راست مذاکرات کا مطالبہ

صومالی قزاقوں نے ہونر 25 آئل ٹینکر کے مغوی عملے کی رہائی کے لیے براہ راست رابطہ کرنے والی انصار برنی ویلفیئر ٹرسٹ کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنے مطالبات صرف حکومت پاکستان کے نمائندوں کو پیش کریں گے اور مغوی پاکستانی شہریوں کے اہل خانہ نے بھی حکومت سے اپنے پیاروں کی رہائی […]
معرکہ حق: اوورسیز پاکستانیوں کا ملک سے والہانہ محبت کا اظہار

آپریشن بنیان المرصوص کو ایک سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے اپنے وطن سے والہانہ محبت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ملک سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ دشمن کی کوئی بھی چال، فریب یا دھوکہ دہی پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، […]
بوفے کے بچے ہوئے کھانے کا کیا کِیا جاتا ہے؟

باہر کھانے کا تجربہ اکثر خوشی اور آسائش کا احساس دیتا ہے، خاص طور پر جب بات بوفے کی ہو جہاں رنگا رنگ کھانے اور بے شمار انتخاب انسان کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ مگر اس چمک دمک کے پیچھے ایک سوال خاموشی سے ذہن میں ابھرتا ہے کہ کیا یہ سب کچھ واقعی اتنا […]