خود انحصاری کے تحت ’’پاسبان ریمی ٹینس ریوارڈ‘‘ اسکیم کا افتتاح، ہر سال 16ارب کے انعام دینے کا اعلان

بینک دولتِ پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ اپنی ترسیلات بینکاری ذرائع سے پاکستان بھیجنے والے صارفین کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ہر سال مجموعی طور پر 16 ارب روپے کے نقد انعامات دیے جائیں گے۔ اسکیم کے تمام اخراجات بینکاری صنعت برداشت کرے گی اور قومی خزانے پر اس کا […]
چائے شائے ریسٹورنٹ اینڈ کیفے میں

Media Matters کے نام سے تقریب کا انعقاد دبئی (خالد محمود گوندل )عجمان، یو اے ای, چائے شائے ریسٹورنٹ اینڈ کیفے میں ڈاکٹر نور الصباح کی جانب سے “Media Matters” کے نام سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں یو اے ای کی میڈیا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت […]
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے زیر اہتمام پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بی ٹو بی نیٹ ورکنگ سیشن کا انعقاد

پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) کے زیر اہتمام پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بی ٹو بی نیٹ ورکنگ سیشن شارجہ میں کامیابی سے منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں پاکستان اور انڈونیشیا کی کاروباری برادریوں سے تعلق رکھنے والے منتخب کاروباری رہنماؤں اور نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد تجارت، سرمایہ کاری اور باہمی کاروباری […]
جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف پر اقوام متحدہ کی 15ویں کانگریس میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان کی شرکت اور غلاف

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے ابوظہبی میں 26 ستمبر سے یکم اکتوبر 2026 تک منعقد ہونے والی ‘جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف پر اقوام متحدہ کی 15ویں کانگریس’ میں پاکستان کا قومی بیان پیش کیا۔سفیر خان نے کانگریس کی میزبانی کرنے پر متحدہ عرب امارات کو مبارکباد […]
اوپن اے آئی بے قابو، آسٹریلیا کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی

آسٹریلوی حکومت نے کہا ہے کہ اوپن اے آئی کے ایک مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ نے حکومت کے صحت سے متعلق ایک آن لائن پورٹل میں غیر مجاز رسائی حاصل کی اور وہاں موجود فائلوں تک پہنچنے کی کوشش کی۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق یہ واقعہ ممکنہ طور پر پہلا معلوم کیس ہے جس […]
برطانیہ کی شہریوں کو 5 اقسام کی غذائیں ذخیرہ کرنے کی ہدایت

برطانیہ میں ممکنہ شدید موسمی حالات کے پیش نظر شہریوں کو ضروری خوراک اور پانی پہلے سے ذخیرہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ یہ ہدایات ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب حکام ال نینو کے ممکنہ اثرات کے باعث موسم میں غیر معمولی تبدیلیوں کے لیے تیاری پر زور دے رہے ہیں۔ برٹش […]
سعودی عرب کی 50 سے زائد جامعات میں غیرملکی طلبہ کے لیے داخلے کھل گئے

سعودی عرب میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند بین الاقوامی طلبہ کے لیے وزارتِ تعلیم نے ’’سعودی عرب میں تعلیم حاصل کریں‘‘ کے نام سے ایک آن لائن پلیٹ فارم فراہم کیا ہے، جہاں 50 سے زائد سرکاری اور نجی جامعات کے تعلیمی پروگرام، وظائف، داخلے کی شرائط، درخواست کے مراحل اور تعلیمی […]
غزہ پر بنی اسرائیلی دستاویزی فلم ’نازا‘ نے اسرائیل میں طوفان کھڑا کردیا

غزہ کے موضوع پر بنائی جانے والی دستاویزی فلم ’نازا‘ نے وینس فلم فیسٹیول میں عالمی سطح پر غیر معمولی پذیرائی حاصل کرنے کے ساتھ ہی اسرائیل میں ایک بڑا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ وینس فلم فیسٹیول میں اس فلم کو نمائش کے بعد 25 منٹ تک کھڑے ہو کر مسلسل داد دی گئی، […]
امریکا اور ایران اسلام آباد ایم او یو کی طرف واپس آئیں: چینی صدر کا ٹرمپ سے مطالبہ

چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ امریکا اور ایران اختلافات کے حل کے لیے اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت کی طرف واپس آئیں اور مذاکرات کے ذریعے معاملات طے کریں۔ واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران چینی صدر شی جن پنگ نے […]
شہباز شریف کی نیویارک میں ایرانی صدر سے ملاقات، پاک ایران تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان […]