بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت سے دنیا کو لاحق بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے انتباہ جاری کیا ہے کہ بد نیتی پر مبنی عناصر کے ہاتھوں مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کا غلط استعمال ایک ارب سے زیادہ انسانوں کی ہلاکت کا باعث بن سکتا ہے۔ بل گیٹس نے امریکی قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کو خود کار ضوابط […]
جماعت اسلامی کی امیر حافظ نعیم الرحمان سے منسوب خبروں کی تردید

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے ذرائع ابلاغ پر چلنے والی ان رپورٹس کو مکمل طور پر غلط اور من گھڑت قرار دے کر مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی میں صرف 35 سے 40 روپے کمی کا […]
ایران پر پابندیوں میں نرمی اور فنڈز کی بحالی کی خبریں افواہ ہیں، ایگزیوس اپنی خبر ہٹائے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان میڈیا رپورٹس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ واشنگٹن نے تہران کو منجمد اثاثوں کی بحالی اور اقتصادی پابندیوں میں نرمی کی مشروط پیشکش کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے نیوز ویب سائٹ ’ایگزیوس‘ کی رپورٹ کو جھوٹ پر مبنی قرار دیتے […]
وفاقی وزرا کا کسی بھی وقت خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کا عندیہ

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی ابتر صورتحال اور شدید سیاسی خلفشار کے باعث گورنر راج کے نفاذ کی باتیں سامنے آنے لگی ہیں۔ وفاقی وزرا نے صوبے میں کسی بھی وقت بڑا اقدام ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حکومت کو اپنے حدود سے تجاوز نہ […]
مودی سرکار کی 600 سال قدیم مسجد ڈھانے کی کوشش: بھارت کے مسلمان ڈھال بن گئے

بھارت کے شہر اُجین میں سڑک کشادگی کے منصوبے کے تحت تاریخی شاہی مسجد کے ایک حصے کو مسمار کرنے کا عمل مقامی مسلمانوں کے رات بھر احتجاج کے بعد عارضی طور پر روک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اُجین میونسپل کارپوریشن 2028 میں ہونے والے سنگھستھ میلے سے قبل سڑک کو 15 میٹر […]
چین کے خلائی اسٹیشن پر تعیناتی: دو پاکستانی پائلٹس کی تربیت آخری مراحل میں داخل

پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تعاون کی نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، کیونکہ چین کے تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر جانے والے پہلے غیر ملکی خلا باز کے طور پر کسی ایک پاکستانی کے انتخاب کا وقت قریب آ گیا ہے۔ پاکستانی پائلٹس ذیشان علی اور خرم داؤد بیجنگ کے چائنا ایسٹروناٹ ریسرچ […]
ایپل کو تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا، پیٹنٹ چوری کے کیس میں 5.7 بلین ڈالر کا ریکارڈ جرمانہ

امریکی جیوری نے آئی فون اور ایپل واچ کی ہیپٹک ٹیکنالوجی میں پیٹنٹ حقوق کی خلاف ورزی پر ایپل کو سان ڈیاگو کی کمپنی ’ٹیکشن‘ کو ریکارڈ 5.7 بلین ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعہ کے روز امریکی جیوری نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ایپل کا ’ٹیپٹک انجن‘، جو آئی فونز […]
عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکیج دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت

وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ عازمین حج کی سہولت کے لیے پاک حج ایپ پر متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیے گئے ہیں، جن کے ذریعے حج انتظامات سے متعلق کئی اہم امور گھر بیٹھے مکمل کیے جا سکتے ہیں۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق کامیاب عازمین حج اب پاک حج […]
مودی سرکار کی 600 سال قدیم ‘اُجین’ مسجد ڈھانے کی کوشش: بھارت کے مسلمان ڈھال بن گئے

بھارت کے شہر اُجین میں سڑک کشادگی کے منصوبے کے تحت تاریخی شاہی مسجد کے ایک حصے کو مسمار کرنے کا عمل مقامی مسلمانوں کے رات بھر احتجاج کے بعد عارضی طور پر روک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اُجین میونسپل کارپوریشن 2028 میں ہونے والے سنگھستھ میلے سے قبل سڑک کو 15 میٹر […]
ٹیکس چوری، گوشواروں میں غلط معلومات پکڑنے کے لیے ایف بی آر کا ’اے آئی‘ پر مبنی جدید سسٹم تیار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوری کی روک تھام اور انکم ٹیکس گوشواروں میں غلط معلومات کا سراغ لگانے کے لیے مصنوعی ذہانت ’اے آئی‘ کے استعمال کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو سامنے آنے والے اس اہم حکومتی فیصلے کا بنیادی مقصد جدید ٹیکنالوجی […]