پنکی سے متعلق مزید انکشافات، کس نے کب کتنی رشوت لی؟ حقائق سامنے آنے لگے

کراچی میں ہائی پروفائل منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہے، جس میں ملزمہ نے مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں اور منشیات نیٹ ورک کے درمیان گٹھ جوڑ سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں، جس میں نیٹ ورک چلانے اور ملزمان کو […]
چین نے 200 بوئنگ طیارے خریدنے پر اتفاق کر لیا، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے امریکی کمپنی بوئنگ سے 200 طیارے خریدنے پر اتفاق کر لیا ہے، جو تقریباً ایک دہائی بعد چین کی جانب سے امریکی ساختہ کمرشل طیاروں کی پہلی بڑی خریداری ہوگی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ چین ایران کو جنگی ساز و سامان نہیں دے […]
آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ، پاکستانی معیشت میں بہتری مگر مشرق وسطیٰ کی جنگ کو خطرہ قرار دے دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی نئی قسط جاری کرنے کے بعد اپنی تفصیلی جائزہ رپورٹ شائع کر دی ہے جس میں ملکی معیشت میں بہتری کے رجحان کو تسلیم کرتے ہوئے بیرونی خطرات سے خبردار بھی کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں معاشی سرگرمیوں […]
انسٹاگرام کا نیا فیچر ‘انسٹنٹس’ متعارف: غیر فلٹر شدہ اور عارضی تصاویر کا نیا تجربہ

انسٹاگرام نے خاص طور پر جنریشن زی کے لیے اپنا نیا فوٹو شیئرنگ فیچر انسٹنٹس باقاعدہ طور پر لانچ کردیا ہے۔ میٹا کی ملکیتی ایپ نے اس فیچر کو انسٹاگرام کے اندر اور ایک علیحدہ ‘انسٹنٹس ایپ’ کے طور پر پیش کیا ہے۔ اس فیچر کا بنیادی مقصد صارفین کو اپنے قریبی دوستوں یا باہمی […]
ڈیجیٹل تھکاوٹ کیا ہے؟ اسکرین کا بڑھتا استعمال نوجوانوں کےلیے ذہنی بحران

جدید دور میں ٹیکنالوجی، اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور سوشل میڈیا نے زندگی کو جہاں سہل بنایا ہے، وہیں مسلسل اسکرین کے استعمال نے ایک نئے ذہنی و جسمانی مسئلے کو بھی جنم دیا ہے، جسے ماہرین ’’ڈیجیٹل تھکاوٹ‘‘ یا ’’ڈیجیٹل فٹیگ‘‘ قرار دیتے ہیں۔ خاص طور پر نوجوان نسل، جو تعلیم، ملازمت، تفریح اور سماجی […]
بڑی قربانی بڑاجذبہ،عوام دوست منڈی میں خریداروں کا سیلاب امڈآیا

عیدِ قرباں میں صرف 13 دن باقی، کراچی کی مویشی منڈی میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ شہرِ قائد کی عوام دوست منڈی میں قربانی کے جانوروں کی خریداری میں اچانک تیزی آ گئی ہے، جہاں شہریوں کا تانتا بندھ گیا اور ہر طرف گہما گہمی نظر آ رہی ہے مختلف بلاکس میں خریداروں اور […]
ایف پی سی سی آئی و اسلامک چیمبر کا جوائنٹ ایونٹ

اسلامک چیمبر (آئی سی سی ڈی) ہیڈ کوارٹرز میں ‘ایگری فوڈ: گلوبل انویسٹمنٹ اینڈ پارٹنرشپ کانفرنس’ کا شاندار انعقاد قابل تحسین ہے: صدر ایف پی سی سی آئی، عاطف اکرام شیخ، کا پیغام وفاقی ایوان ہائے تجارت وصنعت (FPCCI) اور اسلامک چیمبر (ICCD) کے اشتراک سے زرعی معیشت کی بہتری کے لیے یہ قومی اہمیت […]
میٹا اے آئی کا انقلابی قدم: مکمل نجی گفتگو کے لیے ’انکوگنیٹو چیٹ‘ متعارف

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت کے ساتھ حساس موضوعات پر گفتگو کو محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا فیچر ’انکوگنیٹو چیٹ‘متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیچر ان صارفین کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو اے آئی سے مالی، طبی یا پیشہ ورانہ نوعیت کے نجی سوالات پوچھتے ہیں اور اپنی معلومات […]
آئی ایم ایف اور حکومت میں بجٹ مذاکرات شروع، 15 ہزار 300 ارب روپے اکٹھا کرنے کا ہدف

وفاقی حکومت، آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال 2026-27 کیلیے بجٹ سازی پر مذاکرات شروع ہوگئے۔ وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاری کی ذمے داری نائب وزیراعظم اور سابق وزیر خزانہ اسحق ڈارکے حوالے کردی۔ وزیر اعظم نے اسحق ڈارکی سربراہی میںاعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی جس میں وزیرخزانہ […]
پاکستان ہی نوبیل امن انعام کا مستحق ہے، سابق امریکی انٹیلی جنس افسر اسکاٹ رِٹر کا اعتراف

سابق اقوام متحدہ اسلحہ انسپکٹر اور امریکی میرین کور انٹیلی جنس افسر اسکاٹ رِٹر نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن کے لیے پاکستان کی قیادت نوبیل امن انعام کی مستحق ہے۔ سابق اقوام متحدہ کے اسلحہ انسپکٹر اور […]