مستند اسلامی رہنمائی اور شرعی فتاویٰ کی فراہمی کے لیے پاکستانی اسلامی سکالر بلال احمد مدنی نے امریکہ میں البيان فتاویٰ سینٹر قائم کردیا

پاکستانی اسلامی سکالر بلال احمد مدنی نے مستند اسلامی رہنمائی اور شرعی فتاویٰ کی فراہمی کے لیے امریکہ میں البيان فتاویٰ سینٹر قائم کردیا-بلال احمد مدنی اس ادارے کے بانی اور ڈائریکٹر ہیں جو خود بھی مستند شرعی رہنمائی اور فتاویٰ فراہم کرتے ہیں جبکہ ان کے ساتھ مستند مفتیانِ کرام بھی اپنی خدمات انجام […]
میر رضا ہلاکت: شرجیل میمن نے اپنا اور بیٹے کا نام کیس سے جوڑنے پر سائبر کرائم سے رجوع کرلیا

سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے اور اپنے بیٹے راول میمن کے خلاف میر رضا ہلاکت کیس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مبینہ مہم کے خلاف قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سے رجوع کر لیا ہے۔ شرجیل […]
دبئی اور شمالی امارات میں جمہوریہ فلپائن کے قونصل جنرل اور قونصلیٹ سٹاف نے وسٹا میری ٹائم کا دورہ کیا

دبئی, گزشتہ دن دبئی اور شمالی امارات میں جمہوریہ فلپائن کے قونصل جنرل اور قونصلیٹ سٹاف نے وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورازم کا دورہ کیا- وفد میں فلپائن کے قونصل جنرل The Ambrosio Brian F. Enciso III شامل تھے جن کا وسٹا میری ٹائم کے سی ای او ڈاکٹر ظفر طاہر رضوی اور اسٹاف […]
چیٹ جی پی ٹی کا بڑا اقدام، مفت صارفین کے لیے چیٹنگ کی حد ختم

مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی نے مفت صارفین کے لیے تحریری چیٹس کی حد ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے لیے نیا جی پی ٹی-5.6 لونا ماڈل متعارف کرایا ہے، جو مفت اور گو صارفین کے لیے پہلے سے […]
زمین کی جزوی ملکیت کا حق؛ سعودی عرب میں جائیداد بنانے کا سنہری موقع

سعودی عرب نے رہائشی منصوبوں کے لیے زمین کی جزوی ملکیت کے نظام کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت سرمایہ کاروں کو نئے ہاؤسنگ پراجیکٹس تیار کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور ملک میں رہائشی منصوبوں کی تعداد میں اضافہ […]
ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکی عدالت نے وائٹ ہاؤس میں بال روم کی تعمیر روک دی

امریکا کی وفاقی اپیل عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں 40 کروڑ ڈالر لاگت سے تعمیر کیے جانے والے نئے بال روم کے منصوبے پر عمل درآمد روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ کانگریس کی منظوری کے بغیر وائٹ ہاؤس کے بنیادی ڈھانچے میں اس […]
اے آئی بھرتی کے نظام سے 40 سال سے زائد عمر کی خواتین متاثر؟ نوکری کی تلاش میں نئے چیلنجز سامنے آ گئے

مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے بڑھتے ہوئے استعمال نے جہاں ملازمتوں کی بھرتی کا عمل تیز اور خودکار بنایا ہے وہیں نئی تحقیق اور متاثرہ خواتین کے تجربات نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اے آئی پر مبنی بھرتی کے نظام خاص طور پر درمیانی عمر کی خواتین کے لیے روزگار حاصل کرنا مزید […]
کھانے کے اوقات دماغ پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

امریکن سوسائٹی فار نیوٹریشن کی سالانہ کانفرنس ‘نیوٹریشن 2026’ میں پیش کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق، دن بھر کے کھانے کا وقت 8 سے 9 گھنٹے تک محدود کرنے سے بڑی عمر کی خواتین میں دماغی صحت اور حافظے کی کارکردگی میں بہتری کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ […]
امریکی سینیٹ نے روس پر نئی پابندیوں کے بل کی منظوری دے دی، بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ

امریکی سینیٹ نے روس سے تیل یا قدرتی گیس خریدنے والے بڑے ممالک پر بھاری محصولات عائد کرنے کی اجازت دینے والے نئے پابندیوں کے بل کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھارت اور چین سمیت روسی توانائی کے بڑے خریداروں کی درآمدات پر 100 فیصد تک اضافی ٹیرف […]
سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ میں دفاعی معاہدہ: ‘ایک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا’

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت تینوں ملکوں میں کسی ایک پر حملے کو تینوں ملکوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف، سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن […]