امریکی فوج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران کے خلاف مسلسل تیسرے روز بھی فضائی حملے جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔

سینٹ کام کا کہنا ہے کہ حملے ایرانی افواج کو بھاری نقصان پہنچانے کے لیے جاری رکھے گئے ہیں جبکہ امریکی فوج نے ایران کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ برقرار رکھا ہوا ہے۔ دوسری جانب ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق جنوبی ایران کے شہر بندرعباس میں رات کے وقت دھماکوں کی آوازیں سنی گئی […]

بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری؛ مزید 8 دہشت گرد ہلاک، تعداد 117 ہوگئی

بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے جس میں مزید 8 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا گیا، 5 روز میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 117 ہوگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ میں فتنۃ الخوارج کے خلاف علاقے میں مؤثر کارروائیاں جاری […]

150 تولے سونا اور لاکھوں کی نقدی؛ کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی

کراچی کے علاقے گڈاپ سٹی میں رواں سال کی بڑی ڈکیتی کی واردات سامنے آئی ہے، جہاں آٹھ مسلح ملزمان ایک بنگلے میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنانے کے بعد کروڑوں روپے مالیت کا سونا، چاندی اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واردات گڈاپ سٹی کے علاقے رمضان لاسی […]

کیا آپ ’چیٹ جی پی ٹی‘ توڑ سکتے ہیں؟ اوپن اے آئی یونیورسل جیل بریکز کے لیے 50 ہزار ڈالر انعام

اوپن اے آئی نے اُن محققین کے لیے زیادہ سے زیادہ 50 ہزار ڈالر تک انعام کا اعلان کیا ہے جو اُس کے بائیوسیکیورٹی حفاظتی نظام کو عبور کرنے والا ایک ’یونیورسل جیل بریک‘ تیار کریں۔ یہ پروگرام نجی طور پر چل رہا ہے اور اس میں فی الحال جدید ماڈل GPT-5.6 کو شامل کیا […]

مودی سرکار کے تمام ہتھکنڈے ناکام، فلم ’ستلج‘ کی اصل کہانی جو بھارتی مظالم کا عالمی اشتہار بن گئی

بھارت میں انسانی حقوق کے سنگین مسائل اور اقلیتوں پر مظالم کی عکاسی کرتی فلم ’ستلج‘ نے انڈین سنسر بورڈ اور حکومتی پابندیوں کے باوجود دنیا بھر میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے اچانک ہٹائے جانے کے بعد یہ فلم اس وقت واٹس ایپ اور دیگر […]

پاکستان کے ہونہار طلبا کا عالمی کارنامہ، فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے جیت لیے

پاکستان نے سائنس کے عالمی مقابلوں میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے کولمبیا کے شہر بوکارامانگا میں منعقدہ ’56 ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ’ میں 3 کانسی کے تمغے (برانز میڈلز) اپنے نام کر لیے ہیں۔ اس باوقار عالمی سائنسی مقابلے میں دنیا بھر کے 90 سے زیادہ ممالک کے 400 سے زیادہ […]

آبنائے ہرمز کھلی ہے یا بند؟ امریکا اور ایران کے متضاد بیانات سامنے آگئے

آبنائے ہرمز کی صورت حال پر ایران اور امریکا کے درمیان متضاد بیانات سامنے آئے ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز بند کرنے کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بین الاقوامی آبی گزرگاہ تمام قانونی بحری جہازوں کے لیے کھلی ہے، جب کہ اس […]

ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں سے تباہی؛ سیلابی صورتحال کے بعد ہائی الرٹ

ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے جہاں گرمی کی شدت کم کر دی، وہیں کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ پنجاب میں متعدد شہر زیر آب آ گئے، جبکہ گلگت بلتستان میں بادل پھٹنے، گلیشیئر پگھلنے اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ صورتحال […]

امریکا نے حملے کرکے چند ماہ کی تمام سفارتی کوششوں کو ناکام بنا دیا: ایران

ایران نے اپنی سرزمین پر امریکا کے تازہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے حالیہ حملوں نے چند ماہ کی تمام سفارتی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایران کے ضروری انتظامات میں کھلی مداخلت کی، جس سے ناصرف وہاں دوبارہ […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں

اکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں۔ 13 جولائی 1931 کے روز ڈوگرا فورسز نے 22 کشمیریوں کو شہید کیا، مظلوم کشمیری آج بھی بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہیں، بھارت نے آج بھی مقبوضہ جموں و کشمیر کو ظلم و جبر کی […]