ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ یوتھ اسکلز ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نوجوانوں کی صلاحیتوں، عزم اور بے پناہ استعداد کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے، کیونکہ نوجوان ملک کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل جدت اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز روزگار […]

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے مون سون 2026 کے لیے اپنے موسمی جائزے میں پیشگوئی کی ہے کہ گلگت بلتستان، اس سے ملحقہ آزاد جموں و کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا کے بیشتر پہاڑی علاقوں میں معمول کے مطابق بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہندوکش، قراقرم اور ہمالیہ (ایچ کے […]

فرانس کا عالمی چیمپئن بننے کا خواب چکنا چور، اسپین فائنل میں پہنچ گیا

اسپین نے منگل کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں فرانس کو 0-2 سے شکست دے کر عالمی کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی، جہاں اس کا مقابلہ انگلینڈ یا ارجنٹینا سے ہوگا۔ دیدیے دیشامپ کی زیر قیادت فرانس کو شاندار فارم کے باعث ٹائٹل کا مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا تھا، […]

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات تک یہیں موجود رہیں گے اور بھرپور انتخابی مہم چلائیں گے۔ مظفرآباد میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہر دور میں کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے۔ انہوں نے […]

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

کراچی کی مقامی عدالت میں قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمہ انمول عرف پنکی کی جانب سے جیل میں بنیادی سہولیات اور ادویات فراہم نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ویمن جیل کی سپرنٹنڈنٹ عدالت میں پیش ہوئیں اور جیل انتظامیہ کا مؤقف پیش کیا۔ سماعت کے آغاز پر […]

حکومت پاکستانی فلموں اور ڈراموں کو نیٹ فلکس پر جگہ دلانے کے لیے سرگرم

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستانی فلموں اور ڈراموں کو عالمی اسٹریمنگ پلیٹ فارمز، خصوصاً نیٹ فلکس پر ان کا جائز مقام دلانے کے لیے سرگرم ہے اور اس سلسلے میں نیٹ فلکس سمیت دیگر عالمی اسٹریمنگ کمپنیوں سے بات چیت جاری ہے۔ سماجی رابطے کی […]

کیا آپ اے آئی سے بنائی گئی جعلی تصویر پہچان سکتے ہیں؟ ماہرین نے 6 اہم نشانیاں بتا دیں

مصنوعی ذہانت یا اے آئی کی تیزی سے ترقی نے جعلی تصاویر (ڈیپ فیک) کو اس قدر حقیقی بنا دیا ہے کہ عام افراد کے لیے اصل اور مصنوعی تصویر میں فرق کرنا پہلے سے کہیں زیادہ مشکل ہو گیا ہے۔ تاہم نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر لوگوں کو چند مخصوص خصوصیات […]

شہد کی مکھیوں کے چھتے سے متاثر جدید سولر پینل ڈیزائن تیار، بجلی کی پیداوار میں اضافے کا دعویٰ

انجینئرز نے شہد کی مکھیوں کے چھتے (ہنی کومب) کی منفرد ساخت سے متاثر ہو کر سولر پینلز کا ایک جدید ڈیزائن تیار کیا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ شمسی توانائی کے شعبے کی ایک بڑی تکنیکی خامی کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ غیر […]

مونال، نسلہ اور بھٹو کی پھانسی: سپریم کورٹ کے وہ فیصلے جو وقت کے ساتھ بدل گئے

وفاقی آئینی عدالت نے رواں ماہ دو انتہائی ہائی پروفائل مقدمات میں سپریم کورٹ کے سابقہ احکامات کو کالعدم قرار دیا ہے۔ ان میں پہلا فیصلہ کراچی میں شارعِ فیصل پر واقع نسلہ ٹاور جب کہ دوسرا اسلام آباد کی مارگلہ ہلز پر واقع مشہور مونال ریسٹورنٹ کی مسماری سے متعلق ہے۔ آئینی عدالت نے […]

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان، بیشتر علاقوں میں گرمی اور حبس برقرار

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب سے آنے والی مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، جبکہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی بالائی علاقوں پر اثر انداز ہے، جس کے باعث بعض علاقوں میں بارش اور گرج چمک کا امکان ہے۔ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں […]