پاکستان بزنس کونسل دبئی نے دبئی چیمبرز کے ساتھ اسٹریٹجک میٹنگ

دبئی، پاکستان بزنس کونسل (PBC) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے، اس کے چیئرمین شبیر مرچنٹ کی قیادت میں، دبئی چیمبرز کی سینئر ایگزیکٹو بزنس ریلیشنز محترمہ شرینہ الفلاسی کے ساتھ ایک اسٹریٹجک اور نتیجہ خیز میٹنگ کی، جس میں جاری اقدامات، حالیہ کامیابیوں اور مستقبل میں تعاون کا جائزہ لیا گیا جس کا مقصد کاروبار […]
بسنت 2026 کے لیے لاہور میں سخت سیکیورٹی انتظامات، پولیس نے تفصیلی پلان عدالت میں پیش کر دیا

لاہور میں بسنت منانے کے ممکنہ انعقاد کے تناظر میں پولیس نے جامع سیکیورٹی پلان تیار کر کے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا ہے، جس میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ، غیر قانونی پتنگ بازی کی روک تھام اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سخت اقدامات تجویز کیے گئے […]
‘اواتار: فائر اینڈ ایش’، جیمز کیمرون کا جادو ایک بار پھر چل گیا

ہالی ووڈ کی نئی فلم ‘اوتار: فائر اینڈ ایش’ نے مسلسل چوتھے ہفتے بھی شمالی امریکا کے باکس آفس پر پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہوئی ہے، فلم نے اب تک صرف شمالی امریکہ میں 350 ملین ڈالرز سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔ عالمی سطح پر اس فلم کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے […]
وفاق کی سڑکیں سندھ حکومت نہیں بنا سکتی، بلاول بھٹو زرداری

چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ہر شعبے میں بہتری کیلیے اقدامات کررہی ہے، ایک خاص مقصد کے تحت تنقید کی جاتی ہے کہ پیپلز پارٹی نے کچھ نہیں کیا، اختیارات اسلام آباد کو دیے جائیں لیکن جو سڑکیں وفاق کو بنانا ہیں وہ سندھ حکومت نہیں […]
ایران کے چیف جسٹس نے مظاہرین کو سخت وارننگ دے دی، احتجاج 78 شہروں تک پھیل گیا

ایران میں معاشی بحران کے باعث پھیلنے والے پرتشدد مظاہروں کے درمیان چیف جسٹس غلام حسین محسنی ایجئی نے فسادیوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دے دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پرامن احتجاج کرنے والوں کے جائز مطالبات سنے جائیں گے، مگر تخریب کار عناصر اور ان کے حامیوں کے ساتھ اب […]