پاکستان کو ترکیہ میں شیڈول امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت

ترجمان دفتر خارجہ نے امریکا اور ایران کے درمیان ترکیے میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان اور ترکیہ کی امریکا اور ایران کے درمیان تنازع کم کرنے کی کاوشیں رنگ لائیں اور اب دونوں ملک مذاکرات کے لیے راضی ہوچکے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی […]
واٹس ایپ کا نیا فیچر: اواتار اسٹیکرز کی پرائیویسی اب آپ کے ہاتھ میں
واٹس ایپ نے صارفین کو یہ کنٹرول دے دیا ہے کہ وہ اپنے اواتار اسٹیکرز کو کس کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ نے اواتار بنایا ہے تو آپ کو ایک پرائیویسی سیٹنگ نظر آئے گی جسے اواتار اسٹیکرز کہا جاتا ہے۔ اس سیٹنگ کا مقصد یہ ہے کہ آپ یہ فیصلہ کر […]
: ’دھرندھر 2‘ کا ٹریلر جاری

شاندار باکس آفس کامیابی کے بعد بولی ووڈ فلم ’دھرندھر‘ کے سیکوئل ’دھرندھر 2: دی ریونج‘ کا دھماکہ دار ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں رنویر سنگھ ایک بار پھر نہایت خطرناک اور بے رحم انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ دھرندھر 2 کے ٹیزر میں فلم کی تاریک اور پُرتشدد دنیا کی […]
برازیل میں زائرین کی بس کو حادثہ، 15 افراد ہلاک

برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں ایک مذہبی تقریب سے واپس آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق حادثہ منگل کے روز ریاست الاگواس کے دیہی علاقے میں پیش آیا، جہاں […]
آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے بعد امید ہے ایران سے مذاکرات کامیاب ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے بعد اب مذاکرات کا عمل جاری ہے اور امید ہے کہ بات چیت کامیاب ثابت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا دنیا بھر میں تنازعات کو جنگ کے بجائے مذاکرات […]
پنجاب میں بسنت کے ساتھ چھٹیوں کی بہار، طلبہ اور ملازمین کے مزے ہی مزے

حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر میں چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پنجاب میں جمعہ اور ہفتہ 6 اور 7 فروری کو عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھی سرکاری تعطیل ہوگی، جس کے باعث پنجاب کے تمام […]
شبِ برات پر گورنر سندھ اور ڈاکٹر فاروق ستار کا قبرستانوں کا دورہ، مرحومین کے لیے دعائیں

شب برات کے موقع پر رات گئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی کے مختلف قبرستانوں کا دورہ کیا اور وہاں کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ گورنر سندھ نے قبرستانوں میں صفائی، روشنی، سیکیورٹی اور دیگر سہولیات کا معائنہ کیا اور […]
لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کا بیٹا سیف الاسلام قذافی فائرنگ سے قتل

لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔ لیبیائی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کی موت کی تصدیق منگل کے روز ان کی سیاسی ٹیم کے سربراہ نے کی۔ سیف الاسلام کو ایک عرصے تک اپنے والد […]
جے ایف 17 تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ بن گیا

قیمت ایک تہائی کم مگر کارکردگی سب سے شاندار ہے، جے ایف سیونٹین تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ بن گیا۔ امریکی میگزین نے پاکستانی طیارے کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جے ایف سیونٹین نے کسی ایئرشو کے بجائے میدان جنگ میں اپنی افادیت ثابت کردی۔ روس […]
پاکستان کے بائیکاٹ کے بعد آئی سی سی، بھارتی بورڈ اور براڈکاسٹرز کی نیندیں اُڑ گئیں

پندرہ فروری کو پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول ٹی ٹوئنٹی ٹاکرا نہ ہونے کے اعلان کے بعد کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچ گئی ہے۔ حکومتِ پاکستان کے اس اعلان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور براڈکاسٹرز کی نیندیں اڑا دی ہیں، کیونکہ اس کے نتیجے میں عالمی کرکٹ کو بھاری مالی […]