آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دسویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا ہے، جس میں سابق عظیم کھلاڑیوں اور موجودہ کرکٹ اسٹارز کی نمایاں فہرست شامل ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں […]
امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقات مکمل، اہم شواہد حاصل کر لیے

: ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے اندر خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقات سیکیورٹی اداروں نے مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے اہم شواہد حاصل کرلیے۔ دھماکا کس وقت ہوا اور لوگوں کی تعداد کتنی تھی، تمام معلومات رپورٹ میں شامل ہے۔ رپورٹ میں زخمیوں […]
پاکستان اور ازبکستان کے اقتصادی و تجارتی تعلقات میں اضافہ خوش آئند ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان اقتصادی تعلقات اور تجارتی روابط میں مسلسل اضافہ خوش آئند قرار دیا ہے، جو دونوں ممالک کے لیے باہمی ترقی کے نئے دروازے کھول رہا ہے۔ وزیر اعظم نے پاکستان، ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ بزنس فورم کے نتیجے میں […]
اسلام آباد؛ امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکا، 30 سے زائد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔ امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ خودکش حملہ آور کی لاش ابھی بھی امام بارگاہ میں موجود ہیں۔ پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر […]
دنیا کے 40 فیصد اینڈرائیڈ فونز نئے سائبر حملوں کے خطرے سے دوچار

گوگل نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں استعمال ہونے والے تقریباً 40 فیصد اینڈرائیڈ فونز نئے سائبر حملوں کے خطرے سے دوچار ہیں۔ کمپنی کے مطابق اینڈرائیڈ کے پرانے ورژنز استعمال کرنے والے ڈیوائسز میل ویئر اور اسپائی ویئر کے خلاف مؤثر تحفظ حاصل نہیں کر پا رہے۔ گوگل نے تازہ اینڈرائیڈ سیکیورٹی […]
والدین کے آن لائن گیمنگ پر اعتراض پر تین بہنوں نے افسوسناک قدم اٹھایا

بھارت کے شہر غازی آباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں تین کم عمر بہنیں اپنی رہائشی عمارت کی 9ویں منزل سے کود کر ہلاک ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب والدین نے ان کی آن لائن گیمنگ کی عادت پر اعتراض کیا۔ مرنے والی تین بہنوں […]
متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں کیلئے ورک ویزے سے متعلق بڑا اعلان

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم الزابی نے کہا ہے کہ پاکستانی افرادی قوت کے لیے یو اے ای کے ورک ویزے جلد دوبارہ شروع کیے جائیں گے اور اس سلسلے میں تمام ضروری تیاریاں جاری ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یو اے ای ایمبیسی میں پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی […]
حج کے لیے ویزوں کا اجرا کب شروع ہوگا؟ سعودی عرب نے اعلان کردیا

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج 2026 کے لیے ویزوں کے اجرا کا آغاز اتوار 8 فروری یعنی 20 شعبان سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت کے مطابق ویزوں کا یہ بروقت اجرا ایک تیز رفتار شیڈول کا حصہ ہے، جس کا مقصد مناسکِ حج سے تقریباً 4 ماہ قبل خدمات کی تیاری […]
پاکستان ازبکستان کے درمیان 29 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف تجارتی اور معاشی معاہدوں پر دستخط ہوگئے، دونوں ممالک نے دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ ازبکستان کے صدر دورزہ دورے پر اسلام آباد نور خان ایئر بیس پہنچے، پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کے چھ رکنی دستے نے صدر شوکت مرزائیوف کو پاکستانی […]
بھارتی مظالم کشمیریوں کے عزم کو نہیں توڑ سکے، کشمیر جلد آزادی کی صبح دیکھے گا: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم کشمیریوں کے عزم کو نہیں توڑ سکے، کشمیر جلد کشمیری عوام کی امنگوں اور تقدیر کے مطابق آزادی کی صبح دیکھے گا، پاکستان ہر عالمی فورم پر مسئلہ کشمیر اجاگر کرتا رہے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج روایتی اور […]