فرینڈز آف کراچی کی طرف سے بی اینڈ بی ریسٹورنٹ دبئی میں “دعوت حلیم” کا انعقاد

دبئی, پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان وسیع اتفاق رائے ضروری ہے تاکہ یہ معاملہ سیاسی تنازع نہ بنے خیالات کا اظہار سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے دبئی میں منعقدہ “دعوت حلیم” کے دوران کیا انہوں نے چھوٹے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کو بہتر حکمرانی […]
یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روس کا دوہرا حملہ: 16 افراد ہلاک، 130 زخمی

یوکرین کے وسطی شہر کریوی ریح میں قائم ایک شاپنگ سینٹر پر روس کے ڈرون حملے میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور 130 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ یوکرینی حکام کی جانب سے ملبے تلے مزید افراد کی موجودگی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق علاقائی […]
مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن کے ساتھ بڑی بیٹھک، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا، جس میں پارلیمنٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے اور مشترکہ اپوزیشن تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر، جنید اکبر، عامر ڈوگر، شاہد خٹک، جمعیت علمائے اسلام […]
ویڈیو پلیٹ فارمز کے درمیان مسابقت، کنٹینٹ کری ایٹرز کےلیے مالی پیکیج کی پیشکش

ڈیجیٹل ویڈیو پلیٹ فارمز کے درمیان بڑھتی ہوئی عالمی مسابقت کے پیشِ نظر، یوٹیوب نے اپنے ٹاپ کنٹینٹ کری ایٹرز کو ‘نیٹ فلکس’ پر جانے سے روکنے اور مواد کو اپنے پلیٹ فارم تک محدود رکھنے کے بدلے کروڑوں ڈالرز کے مالیاتی پیکیج کی پیشکش کی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق […]
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے سول سروس کنڈکٹ رولز کی خلاف وزری کے مرتکب ملازمین کے خلاف کاروائی کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کے ذاتی سوشل میڈیا اکاوٴنٹس کی بھی کڑی نگرانی شروع کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے نئے سول سرونٹس کنڈکٹ رولز […]
طبی معائنے کے بعد عمران خان کو صبح 5 بجے اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب مناسب سیکیورٹی انتظامات کے تحت شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے تفصیلی طبی معائنہ کرنے کے […]
بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، ہمیشہ ایک رہے گا، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بلوچستان کی اہم شخصیات اور سیاسی قیادت سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا۔ بلوچستان باصلاحیت، ثابت قدم، محب […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہورمیں پاکستان منی مزدا و گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نےکرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ صدرپاکستان منی مزدا وگڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن حاجی شیرعلی کاکہنا ہےکہ حکومت نے ٹرانسپورٹرز […]
عمران خان طبی معائنے کے بعد شفا اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد کے شفا اسپتال میں طبی معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شفا اسپتال میں عمران خان کے طبی معائنہ اور ضروری ٹیسٹس کیے گئے، جس کے بعد انہیں شب سیکیورٹی حصارمیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق […]
موسلا دھار بارشیں، مختلف شہر زیرِ آب، تاجروں کو کروڑوں کا نقصان

حالیہ موسلا دھار بارشوں نے پاکستان کے مختلف شہروں میں تباہی مچا دی، کئی بازار، رہائشی علاقے اور کاروباری مراکز بارش کے پانی میں ڈوب گئے، جبکہ گھروں اور دکانوں میں پانی داخل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شدید بارش کے باعث راولپنڈی کے راجہ بازار کے متعدد حصے بھی زیرِ […]