ٹرمپ کی ایران پر نئے حملوں کی دھمکی، ’آپریشن ایپک فیوری‘ دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں نئے فوجی حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایک بار پھر ’آپریشن ایپک فیوری‘ شروع کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس 2 راستے ہیں، یا تو وہ معاہدے پر آمادہ ہو جائے یا پھر […]
ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز کی اوپن سورسنگ کے لیے گرین سگنل

چین کی مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی تیار کرنے والی بڑی کمپنیوں ڈیپ سیک اور منی میکس نے اپنے اے آئی ماڈلز کی عالمی سطح پر تعیناتی اور اوپن سورسنگ کے لیے رجسٹریشن کا عمل کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے متعلقہ منظوری بھی حاصل کر لی ہے۔ چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی […]
ہری پور میں آئل ٹینکر اور 2 گاڑیوں میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحق

میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی دونوں گاڑیوں میں سوار افراد آپس میں دوست تھے اور ایبٹ آباد سے کھانا کھا کر ہری پور واپس آرہے تھے۔ سرائے صالح کے قریب پہلے ایک کار آئل ٹینکر سے ٹکرائی، جس کے بعد دوسری کار بھی بے قابو ہوکر ٹینکر سے جا ٹکرائی۔ حادثے […]
خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع وفاق کے کنٹرول میں، ایڈمنسٹریٹر کو صوبائی کابینہ کے اختیارات حاصل ہوں گے

خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے انتظامی، مالی اور سیکیورٹی امور صوبائی حکومت سے الگ کرکے وفاق کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں ایک ایڈمنسٹریٹر کو صوبائی کابینہ جیسے اختیارات حاصل ہوں گے۔ وفاقی حکومت کے 11 اکتوبر کو جاری کردہ حکمنامے کے مطابق ان اضلاع کے انتظامی امور کے لیے پشاور میں […]
خودکشی روکنے کے لیے بھارتی یونیورسٹی کا انوکھا اقدام، ہاسٹلز میں ’اینٹی سوسائیڈ پنکھے‘ نصب

بھارتی ریاست گجرات کی ویر نرمد ساؤتھ گجرات یونیورسٹی نے طلبہ کی خودکشی کے خطرات کم کرنے کے لیے ہاسٹلز کے کمروں میں 354 خصوصی پنکھے نصب کر دیے ہیں۔ بھارتی شہر سورت میں قائم یونیورسٹی کے مطابق، ان پنکھوں میں اسپرنگ پر مبنی حفاظتی نظام نصب کیا گیا ہے جو مقررہ حد سے زیادہ […]
آزاد کشمیر کا 79واں یومِ تاسیس، صدر اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا 79واں یومِ تاسیس آج 24 اکتوبر کو منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان اور وزیراعظم افتخار گیلانی نے اپنے خصوصی پیغامات میں اسلاف کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے تحریکِ آزادی کشمیر جاری رکھنے، مسئلہ کشمیر […]
اے آئی کمپنی ‘اینتھروپک’ میں انسانی رائٹر کی ضرورت، تنخواہ 9 کروڑ 55 لاکھ روپے تک

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی ترقی کے ساتھ جہاں تحریر اور مواد تیار کرنے کے کئی کام خودکار ہوتے جا رہے ہیں، وہیں ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیاں تجربہ کار انسانی لکھاریوں کی خدمات بھی حاصل کر رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں اے آئی کمپنی اینتھروپک نے ایک ایسی ملازمت کا اعلان کیا ہے جس کے […]
پاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، براہ راست پروازیں شروع کرنے کا عزم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوطرفہ تجارت کا حجم آئندہ 2 سال میں 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کا دورہ دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم موڑ اور تجارت و […]
مشرقی ایشیا میں سمندری طوفان ‘چامپی’ کے باعث تائیوان میں زندگی مفلوج، 1,000 سے زائد پروازیں اور ٹرین سروس معطل

شدید ترین سمندری طوفان ’چامپی‘کے تائیوان سے ٹکرانے اور جاپان کے جنوبی علاقوں کی طرف بڑھنے کے باعث مشرقی ایشیا بھر میں نظامِ زندگی شدید متاثر ہو گیا ہے۔ طوفان کے پیشِ نظر تائیوان میں اسکول، دفاتر اور اسٹاک ایکسچینج بند کر دیے گئے ہیں جبکہ جاپان اور تائیوان میں 1,000 سے زائد ملکی و […]
کراچی میں ڈارک ویب نیٹ ورک کے شکنجے میں پھنسی 13 سالہ بچی بازیاب

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کراچی میں بین الاقوامی خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے آن لائن نیٹ ورک کے شکنجے میں پھنسی 13 سالہ بچی کو بازیاب کرا لیا ہے۔ این سی سی آئی اے حکام کے مطابق آن لائن نیٹ ورک مبینہ طور ڈارک […]