مریم نواز کے نقش قدم پر چلیں گے، سیاسی مسائل بیٹھ کر حل کریں گے، نومنتخب گورنر سندھ نہال ہاشمی

سندھ کے نومنتخب گورنر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ وفاقی ادارے سندھ کی ترقی میں بھرپور حصہ ڈالیں گے اور مل بیٹھ کر سیاست کریں گے۔ کراچی میں حلف برداری کے بعد نہال ہاشمی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ماضی میں بھی سندھ کے طلبہ کو بڑی […]
بی2 بمبار طیارے ایران کی طرف روانہ، امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کااعلان

امریکا نے بی 2 بمبار طیارے ایران کی جانب روانہ کر دیے جبکہ مشرق وسطیٰ میں 5 ہزار فوجی تعینات کرنے کا علان بھی کر دیا۔ امریکی سینٹکام کے مطابق بی ٹو بمبار طیارے روانہ کرنے کا مقصد طویل فاصلے سے حملہ کرکے نہ صرف ایرانی حکومت سے لاحق خطرے کو ختم کرنا ہے بلکہ […]
تہران میں یومِ القدس ریلی، دھماکوں کے باوجود ایرانی قیادت کی شرکت، عوام کا جوش

تہران میں یومِ القدس کے موقع پر منعقد ہونے والی ریلی میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سمیت ملک کی اعلیٰ سیاسی اور حکومتی قیادت نے شرکت کی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران اور دیگر شہروں میں یوم القدس کے موقع پر ریلیاں نکالی گئیں جن میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ ریلی شرکا کے […]
کراچی؛ ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی، بے قابو ٹرالر بینک میں جا گھسا

شہر قائد میں بے لگام ٹینکرز، ٹرالرز سے ہونے والے حادثات تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ تازہ واقعات میں ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ بے قابو ٹرالر بینک میں جا گھسا۔ تفصیلات کے مطابق جوہر موڑ راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سمیت 2 افراد […]
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتہ وار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا ردوبدل کی سمری موصول ہونے پر اپنا بیان جاری کیا اور کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں […]
وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورازم کے زیراہتمام دبئی میں ایک بڑے افطار کیمپ کا انعقاد

دبئی (خالد محمود گوندل ) ماہِ رمضان اسلامی سال کا نہایت مقدس مہینہ ہے۔ اس مہینے کو بے شمار فضائل اور برکتوں کا حامل قرار دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس مہینے کو دیگر تمام مہینوں پر فضیلت عطا فرمائی اور اسے عبادت، رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا مہینہ بنایا۔ رمضان المبارک […]
مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز جدید جنگ کا نیا محاذ بن گئے

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی نے جدید جنگی حکمت عملی میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے کردار کو نمایاں کردیا ہے، جہاں اب ڈیٹا سینٹرز بھی اہم عسکری اہداف کے طور پر سامنے آرہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ڈیجیٹل انفراسٹرکچر پر انحصار بڑھنے کے باعث مستقبل کی جنگوں میں مصنوعی ذہانت کے مراکز براہِ راست نشانہ […]
متحدہ عرب امارت کا زائد المعیاد ویزے کے حامل افراد کیلئے نرمی کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے زائد المعیاد ویزے کے حامل افراد کے لیے نرمی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان سمیت دیگر بیرون ملک مقیم افراد کو امارات واپسی کی اجازت دے دی ہے۔ ترجمان متحدہ عرب کے مطابق ایکسپائر ریزیڈنسی والوں کو واپسی کی اجازت دی گئی ہے، جس کے تحت پاکستان سمیت بیرون ملک مقیم […]
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، پاکستان کیجانب سے مکمل یکجہتی اور حمایت کا اعادہ

وزیراعظم پاکستان نے آج جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے محدود سطح کی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر […]
تاجر محمد نعمان قیصر کون تھا اور مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کیسے ہوئی؟

Encounterر ایک پاکستانی نژاد تاجر تھے جو بارسلونا، اسپین میں مقیم تھے اور وہاں کاروبار کرتے تھے۔ وہ اسپین کے شہری بھی تھے اور پاکستان میں خاندانی تنازعات کی وجہ سے قتل کے الزامات کا سامنا کر رہے تھے۔ نعمان پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے بہنوئی کے قتل کا منصوبہ بنایا، جو سہراب […]