ایرانی حملے میں نیتن یاہو کی ہلاکت کی خبر کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی ویڈیو جاری

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایرانی حملے میں ہلاکت کی خبروں کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویڈیو جاری کرکے تردید کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے عبرانی زبان میں جاری ویڈیو میں ان کی ہلاکت کی خبروں کو جھوٹ قرار دیا اور کہا […]
ماہِ رمضان ہمیں صبر، شکر، تقویٰ اور خدمتِ خلق کا درس دیتا ہے۔ وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورازم کے سی ای او ڈاکٹرسید ظفر طاہر رضوی

دبئی, رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی متحدہ عرب امارات میں اجتما عی افطاریوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ مساجد کے ساتھ ساتھ مختلف مقامات پر افطار اور سحر کے لیے نجی سطح پر خصوصی خیمے بھی لگائے گئے ہیں جہاں اجتماعی افطاریوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں وسٹا میری ٹائم […]
پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے صدر خالد حسین چودھری کی طرف سے گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیاگیا,

شارجہ, ہر سال کی طرح پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے صدر خالد حسین چودھری نے اس بار بھی شارجہ کے ایک ہوٹل میں گرینڈ افطاری کا اہتمام کیا. جس میں قونصلیٹ سٹاف ، پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں اور صحافیوں نے شرکت کی- افطار ڈنرمیں پاکستان قونصلیٹ دبئی سے قونصل جنرل حسین محمد، نعمان اکرم, محمد […]
ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کتنے ارب ڈالر پھونک چکا ہے؟ ٹی وی پروگرام میں انکشاف

ایران کے خلاف جاری جنگ امریکا کے لیے مہنگی پڑنے لگی ہے اور اب تک اس جنگ پر 12 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں جبکہ امریکی حکام نے حملوں میں مزید شدت لانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی نیشنل اکنامک کونسل کے ڈائریکٹر کیون ہیسیٹ نے امریکی ٹی وی پروگرام فیس […]
عید کی خریداری: ہجوم میں بچےکیسے محفوظ رہیں؟

عید کے قریب آتے ہی ملک بھر کے بازاروں اور شاپنگ سینٹرز میں غیر معمولی رش دیکھنے میں آتا ہے۔ خریداری کے اس ہجوم میں بچوں کی حفاظت ایک بڑا چیلنج بن جاتی ہے۔ اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچے لمحوں کے لیے والدین سے بچھڑ جاتے ہیں اور انتظامیہ کی جانب سے بازاروں […]
سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر امریکا کے 5 طیارے ایرانی حملے میں تباہ

سعودی عرب میں قائم ایک اہم فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کے نتیجے میں امریکی فضائیہ کے پانچ فضائی ایندھن بردار طیاروں کو نقصان پہنچا ہے۔ اس بات کا انکشاف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے کیا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ مطابق حملہ ایسے وقت میں کیا گیا جب حالیہ دنوں میں ایران کی جانب […]
پینٹاگون کی اے آئی جنگی نظاموں میں بڑھتی دلچسپی کی وجہ کیا ہے؟

جدید جنگی ٹیکنالوجی میں تیزی سے تبدیلی کے ساتھ امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) مصنوعی ذہانت پر مبنی جنگی نظاموں کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ بین الاقوامی جریدے بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی فوج اب ایسے ہتھیاروں اور نظاموں پر انحصار بڑھا رہی ہے جو مصنوعی ذہانت کے […]
لاعلاج بیماریوں کا علاج: اب تک ناممکن کام کا بیڑا مصنوعی ذہانت نے اٹھا لیا

مصنوعی ذہانت یا اے آئی اب پارکنسن، اینٹی بایوٹک مزاحم سپر بگز اور دیگر نایاب بیماریوں کے لیے نئی دوائیں دریافت کر رہی ہے جو سائنسدانوں کے لیے پہلے ممکن نہیں تھا۔ آدھی صدی سے انسان بیکٹیریا کے خلاف جنگ ہار رہا ہے۔ اینٹی بایوٹکس کی افادیت کم ہوتی جا رہی ہے اور ہر سال […]
ڈیجیٹل شناختی کارڈ بھی قانونی طور پر اصل شناختی کارڈ کے برابر ہے، نادرا

نادرا نے واضح کیا ہے کہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) کا ڈیجیٹل ورژن بھی قانونی طور پر اصل شناختی کارڈ کے برابر حیثیت رکھتا ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شناختی کارڈ کا ڈیجیٹل ورژن اس کی موبائل ایپ پاک آئی ڈی کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا […]
راولپنڈی سمیت 3 شہروں میں افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام، 4 افراد زخمی، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے پاکستان میں ڈرون بھیجنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ڈرون کے ملبے سے 4 شہری زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 13 مارچ 2026 کو افغان طالبان نے پاکستان کے عوام کو ہراساں […]