بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون اور راکٹ حملوں کی بارش، شدید ترین حملے کی اطلاعات

امریکی سفارتخانہ بغداد کو ڈرون اور راکٹ حملوں کی شدید لہر کا نشانہ بنایا گیا ہے، جسے حالیہ عرصے کا سب سے بڑا اور شدید حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں اور فرانسیسی پریس ایجنسی کے مطابق عراقی سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ حملہ اتنا شدید تھا کہ اسے […]
شب قدر کے فضائل و اعمال

’’امام مالکؒ فرماتے ہیں کہ انھوں نے ایک معتبر اور نیک عالم سے یہ بات سنی کہ رسول اﷲ ﷺ کو اگلے لوگوں کی عمریں بتلائی گئیں جتنا اﷲ کو منظور تھا تو آپؐ نے اپنی امت کے لوگوں کی عمروں کو کم سمجھا اور یہ خیال کیا کہ میری امت کے لوگ (اتنی سی […]
آپریشن غضب للحق: پاک افواج کے کامیاب فضائی حملے، کابل و ننگرہار میں طالبان تنصیبات تباہ

آپریشن غضب للحق میں پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج نے 16 مارچ کی شب افغانستان میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے کابل اور ننگرہار میں افغان طالبان کی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کے مطابق آپریشن غضب للحق کے تحت کابل میں دو مقامات پر […]
طارق روڈ کے دبئی شاپنگ مال کے گودام میں خوفناک آگ، 2 فائر فائٹرز بے ہوش، کئی دکانیں متاثر

شہر قائد کے مصروف تجارتی مرکز طارق روڈ پر واقع دبئی شاپنگ مال کے بیسمنٹ میں قائم گودام اور دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیمیں، ایمبولینس اور فائر […]
اے این کے گلوبل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس نے دبئی میں ایک متحرک کرکٹ ٹورنامنٹ، نیٹ ورکنگ، بیڈمنٹن گیمز، اور سحری کا انعقاد کیا،

دبئی، اے این کے گلوبل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس نے دبئی میں ایک متحرک کرکٹ ٹورنامنٹ، نیٹ ورکنگ، بیڈمنٹن گیمز، اور سحری اجتماع کا کامیابی سے انعقاد کیا، جس میں پیشہ ور افراد اور کمیونٹی ممبران کو کھیلوں، نیٹ ورکنگ اور تعاون کی شام کے لیے اکٹھا کیا گیا۔ ایونٹ نے تقریباً 100 شرکاء کو اپنی طرف […]
پاکستان قونصلیٹ دبئی سے قونصل جنرل حسین محمد، محمد صالح ، فواد خان ، ہارون چوہدری ، عمران شاہد, نبیل رشید نے دبئی کے پورٹ راشد میں وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورزم کی جانب سے قائم کردہ رمضان افطار ٹینٹ کا دورہ کیا۔

دبئی, متحدہ عرب امارات میں پاکستان قونصلیٹ دبئی سے قونصل جنرل حسین محمد، محمد صالح ، فواد خان ، ہارون چوہدری ، عمران شاہد, نبیل رشید نے دبئی کے پورٹ راشد میں وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورزم کی جانب سے قائم کردہ رمضان افطار ٹینٹ کا دورہ کیا۔ جہاں ماہِ رمضان کے مقدس مہینے […]
پاکستان میں شہریوں کے لیے 5G سروسز کب سے دستیاب ہوں گی؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 5G اسپیکٹرم کی نیلامی مکمل کرنے کے بعد اب لائسنس جاری کرنے کے عمل کو تیز کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ لائسنس اگلے چند دنوں میں جاری کیے جا سکتے ہیں، جس سے ٹیلی کام آپریٹرز کو 5G سروسز شروع کرنے کی اجازت مل جائے […]
پاکستان کرکٹ آپ کے تجربے اور صلاحیتوں سے استفادہ جاری رکھے گی، محسن نقوی کی سرفراز احمد سے گفتگو

انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سابق کپتان سرفراز احمد نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ کے لیے سرفراز احمد کی گراں قدر خدمات کو سراہا اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر انہیں اعزازی شیلڈ پیش کی۔ محسن نقوی […]
گوگل میپ میں بڑی تبدیلی: اے آئی اپ ڈیٹ اور نئے نیویگیشن فیچرز متعارف

گوگل میپس میں ایک نیا اے آئی فیچر ”آسک میپس“ متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اب عام سرچ کے بجائے سیدھے سوال پوچھ کر اپنی مطلوبہ جگہ تلاش کر سکیں گے۔ یہ اپ ڈیٹ گزشتہ دس برس سے زیادہ عرصے میں گوگل میپس کی سب سے بڑی اپ گریڈ ہے۔ آسک […]
اتحادیوں نے آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ کی تو نیٹو کا مستقبل خراب ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا کے اتحادی آبنائے ہرمز کو کھولنے میں مدد فراہم نہیں کرتے تو نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کو مستقبل میں بہت خراب صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ […]