پریم میٹ کا کراچی میں اعلیٰ سطحی بزنس میٹنگ، عالمی تعاون اور برآمدی امکانات پر تفصیلی گفتگو

کراچی ( ): Reefat Enterprises & Event Fixers کے زیرِ اہتمام Sky Logistics & Contractors (کویت) سے تعلق رکھنے والے معروف اور بین الاقوامی سطح پر متحرک بزنس لیڈر محمد رضا کے اعزاز میں ایک نہایت اہم اور بامقصد بزنس میٹنگ Prime Meat Head Office (DHA کراچی) میں منعقد ہوئی۔یہ میٹنگ محمد رضا کے دورہ […]

بچوں پر تعلیمی دباؤ کی حقیقت: شہزاد رائے کا نیا گانا سوشل میڈیا پر وائرل

معروف گلوکار، سماجی کارکن اور ایجوکیشن ایکٹیوسٹ شہزاد رائے نے ورلڈ ایجوکیشن ڈے کے موقع پر تعلیمی نظام پر طنز کرتے ہوئے نیا گانا “لیٹ ہو گئے” ریلیز کر دیا۔ شہزاد رائے کا نیا گانا “لیٹ ہو گئے” پاکستان کے تعلیمی نظام میں بچوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ اور ابتدائی عمر سے نافذ کی جانے […]

 اسپین کا 5 لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ

اسپین کی حکومت نے 5 لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہسپانوی وزیر برائے مائیگریشن ایلماسیز نے کہا ہے کہ 5 لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس فیصلے سے مستفید ہونے […]

قرآن مجید کی تفسیر کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال ممنوع قرار، مصری دارالافتا کا فتویٰ

مصری دارالافتا نے فتویٰ جاری کرتے ہوئے قرآن مجید کی تفسیر کے لیے مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشنز کے استعمال کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔ ایک سائل کے سوال کے جواب میں مصری دار الافتا نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی تفسیر کے لیے مصنوعی ذہانت ایپلی کیشنز، جس میں چیٹ جی پی […]

پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم کی چیئرمین شپ باقاعدہ طور پر سنبھال لی

پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی چیئرمین شپ برائے 2026 اور2027 باضابطہ طور پر سنبھال لی۔ پاکستان کی جانب سے ای سی او کی قیادت سنبھالنے کو اعزاز قرار دیا گیا اور پاکستان نے 2025 کے دوران ای سی او کی چیئرمین شپ انجام دینے پر قازقستان کا شکریہ ادا کیا اور […]

’واٹس ایپ محفوظ نہیں‘، ایلون مسک کی صارفین کو وارننگ

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے  میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ کو ڈیٹا سیکیورٹی کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا اور صارفین سے کہا کہ وہ ایکس چیٹ استعمال کریں۔ ایلون مسک کی یہ پوسٹ میٹا کے خلاف دائر ایک مقدمے کے تناظر میں سامنے آئی ہے جس میں […]

ٹرمپ کو معاہدے کی امید، ایران نے امریکا کو جواب دینے کے لیے مشقیں شروع کردیں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایک امریکی بحری بیڑہ ایران کی جانب بڑھ رہا ہے اور انہیں امید ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ کسی معاہدے پر آمادہ ہو جائے گا۔ ٹرمپ کے بیان کے برعکس ایران نے بھی آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ […]

بھارت میں یومِ جمہوریہ پریڈ، ملٹری پرفارمنس پر مِیمز کی بھرمار

بھارت میں یومِ جمہوریہ کی پریڈ کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ جہاں ایک طرف سوشل میڈیا صارفین بھارتی فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیت پر مبنی مظاہروں کا مذاق اڑا رہے ہیں وہیں یہ سوال بھی اٹھایا جارہا ہے کہ یہ واقعی پروفیشنل ملٹری پریڈ تھی یا کوئی ثقافتی میلہ۔ دنیا […]

فوجی آپریشنز سمیت تمام باتیں مفروضوں پر مبنی ہیں، وادی تیرہ میں برفباری کے دوران نقل مکانی معمول ہے: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ برفباری کے دوران وادی تیراہ سے نقل مکانی ہرسال کا معمول ہے، اس کا آپریشن سے کوئی تعلق ہے نہ ہی فی الحال کوئی آپریشن کیا جا رہا ہے،  خیبرپختونخوا حکومت اور اور جرگے میں معاملات طے پائے اور چار ارب روپے مختص کیے گئے، صوبائی حکومت اپنی ناکامی […]

صدر زرداری کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات،

ابوظہبی، صدر آصف علی زرداری نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان سے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے دوران ملاقات کی۔ رہنماؤں نے پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے […]