نیٹ پیپر لیک: دہلی سے اٹھنے والا احتجاج بھارت بھر میں پھیل گیا، دہلی یونیورسٹی نے طلبہ کو جنتر منتر جانے سے روک دیا

بھارت میں نیٹ (NEET) امتحان کے مبینہ پیپر لیک کے خلاف دہلی سے شروع ہونے والا احتجاج اب ملک کے مختلف شہروں تک پھیل گیا ہے۔ طلبہ کی جانب سے امتحانی نظام میں شفافیت، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی اور اصلاحات کے مطالبات زور پکڑتے جا رہے ہیں، جبکہ دہلی یونیورسٹی نے اپنے طلبہ اور […]

ایران پر 13 ویں رات فضائی حملوں کے اہداف مکمل کر لیے گئے، سینٹکام

واشنگٹن:  امریکا نے ایران کے خلاف مسلسل 13 ویں رات بھی فضائی حملے مکمل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی کے دوران ایرانی فوجی تنصیبات، ڈرون مراکز اور ساحلی نگرانی کے نظام کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ تازہ […]

شارجہ میں “پراؤ ڈ آف یو اے ای” فخورین با لاما رات کا انعقاد

شارجہ میں سافٹ امیج پاکستان اور خان جی گروپ آف ریسٹورنٹس کی جانب سے “پراؤ ڈ آف یو اے ای” فخورین با لاما رات کا انعقاد کیا گیا جس میںپاکستانی بزنس کمیونٹی کی اہم شخصیات، پاکستان قونصلیٹ دبئی سے عمران خٹک، سوشل میڈیا انفلوینسرز ، انجینئر جاوید،احسان الہی، عدنان سرفراز،انجینئر فرحان، انجینئر دانش حسین فراز […]

سعودی عرب نے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرا دیا

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے نظام کے تحت زائرین ایک سال کے دوران متعدد بار مملکت میں داخل ہو سکیں گے، جب کہ مجموعی طور پر 90 روز تک قیام کی اجازت ہوگی۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ […]

کیا ہڈیوں کا مسلسل درد کینسر کی علامت ہو سکتا ہے؟ ڈاکٹر نے اہم انتباہ جاری کردیا

ہڈیوں میں مسلسل رہنے والا درد، جوڑوں کی سوجن یا معمولی چوٹ پر ہڈی کا ٹوٹ جانا بعض اوقات ہڈیوں کے کینسر کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں تاہم یہ علامات دیگر آرتھوپیڈک بیماریوں سے ملتی جلتی ہونے کے باعث اکثر مریض بروقت تشخیص سے محروم رہ جاتے ہیں۔ آرتھو آنکولوجسٹ ڈاکٹر نکھل ٹنڈن کے […]

اوپن اے آئی کے نئے ماڈل کا سیکیورٹی ٹیسٹ کے دوران معروف پلیٹ فارم پر سائبر حملہ

معروف آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل ’چیٹ جی پی ٹی‘ کی مالک کمپنی ’اوپن اے آئی‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے جدید ترین اے آئی ماڈلز میں سے ایک نے سیکیورٹی ٹیسٹ کے دوران غیر متوقع طور پر تمام سیکیورٹی پروٹوکولز توڑتے ہوئے سائبر حملہ کیا۔ کمپنی کے مطابق اے آئی ماڈل […]

کراچی: 2 سالہ اذان کے اغوا کا ڈراپ سین، ملزمان والد کے قریبی نکلے

کراچی میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے 2 سالہ آذان کے اغوا کیس کا معمہ حل کرتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کے مطابق 2 سالہ آذان کے اغوا کیس میں مرکزی ملزم محمد احتشام بچے کے والد کا قریبی دوست نکلا، جس نے واردات کی باقاعدہ منصوبہ […]

بھارت نے بغیر اطلاع کے ڈیم کے دروازے کھول دیے، دریائے چناب میں سیلاب متوقع

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں واقع سلال ڈیم کے تمام 11 دروازے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے کھول دیے گئے، جس کے نتیجے میں دو لاکھ چوبیس ہزار کیوسک کا بڑا سیلابی ریلا دریائے چناب میں داخل ہو گیا ہے۔ محکمہ ایریگیشن پنجاب نے ڈیم کے گیٹس کھولے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے […]

پاکستان اور کینیڈا کے معاشی تعلقات کا نیا باب، کراچی کے لیے بڑے منصوبے کا عندیہ

پاکستان اور کینیڈا نے اہم معدنیات، قابل تجدید توانائی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری اور تعاون کو تیز کرنے پر اتفاق کرلیا۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کے دورہ پاکستان کے دوران اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں دوطرفہ معاشی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے متعدد اہم معاہدوں اور منصوبوں پر پیشرفت […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ، پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ پیٹرول 6 روپے 39 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 375 […]