کنگ سلمان گیٹ مکہ مکرمہ میں پاکستانی عازمین کے لیے ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز

مکہ، سعودی عرب؛ لاکھوں پاکستانی مسلمانوں کے لیے خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا ہونے کا خواب عقیدت، جذبات اور زندگی بھر کی آرزو سے بھرپور ہوتا ہے، اب یہ مقدس سفر کنگ سلمان گیٹ کے ذریعے مزید آسان ہونے جا رہا ہے، جو ایک نمایاں ترقیاتی منصوبہ ہے اور دنیا بھر سے آنے والے زائرین […]
شب برات آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

امت مسلمہ آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائے گی، اس سلسلے میں ملک بھر کی مساجد میں خصوصی شب بیداری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مساجد میں آج رات بھر نوافل ادا کیے جائیں گے، شہری رات بھر نوافل کے ساتھ خدائے بزرگ و برترکی بارگاہ میں اپنی، فیملیز اور احباب […]
مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے اپنے لیے فیسبک کی طرز کا ‘مولٹ بُک’ بنا ڈالا، مذہب بھی تشکیل دیدیا

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نیا اور حیران کن پلیٹ فارم مولٹ بُک سامنے آیا ہے، جہاں مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کے ایجنٹس بغیر کسی انسانی مداخلت کے بات چیت کر سکتے ہیں۔ فوربز کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اے آئی ایجنٹس نے ایک ڈیجیٹل ‘مذہب’ ‘Crustafarianism’ بھی بنا لیا ہے۔ ایک ایجنٹ نے […]
ابوظہبی ڈائیلاگ 2026 کے موقع پر چوہدری سالک حسین اور رباب عبداللہ العثیمی کی ملاقات

ابوظہبی ڈائیلاگ 2026 کے موقع پر، وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے دبئی میں عوامی اتھارٹی برائے افرادی قوت (PAM) کے ڈائریکٹر جنرل رباب عبداللہ العثیمی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور ریاست کویت کے درمیان لیبر سیکٹر میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے کی […]
پاکستان سمیت 75 ممالک کے ویزے معطل، ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج

ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی ایک وفاقی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ […]
اسلحہ ساتھ رکھنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ اہم خبر آگئی

سندھ حکومت نے کمپیوٹرائزڈ لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنے والے شہریوں کے لیے اہم فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت سندھ بھر میں کمپیوٹرائزڈ لائسنس یافتہ افراد کو اسلحہ ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے کمپیوٹرائزڈ لائسنس یافتہ افراد کو اسلحہ ساتھ رکھنے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا […]
ایران اپنا جوہری پروگرام معطل کرنے یا بند کرنے پر آمادہ ہے، امریکی میڈیا کا دعوی

امریکی میڈیا رپوٹس کے مطابق ایران اپنا جوہری پروگرام معطل کرنے یا بند کرنے پر آمادہ ہے۔ امریکی میڈیا کی جانب سےدعوی سامنے آیا ہےکہ ایران علاقائی نیوکلیئرپاورکنسورشیم کےمنصوبے پر عمل چاہتاہے،علاقائی نیوکلیئر پاورکنسورشیم کو امریکی حمایت بھی حاصل ہے۔ علی لاریجانی نےحال ہی میں روس کے صدر سے رابطہ کیا،علی لاریجانی نےپیوٹن کو آیت […]
2 روز میں پتنگوں، گڈے، گڈیوں اور پنوکی 34 کروڑکی خرید و فروخت کا ریکارڈ قائم

کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے پہلے دو روز کا خرید و فروخت کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ لاہور میں بسنت کی آمد کے ساتھ ہی گڈے گڈیاں پتنگ اور ڈور کی فروخت میں ریکارڈ قائم ہونے لگے،کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے پہلے دو روز کا خرید و فروخت کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ کائٹ فلائنگ […]
جنوری 2026 میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی

جنوری 2026 میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ ادارہ شماریات کےمطابق برآمدات کاحجم 35 فیصد اضافےسے 3.1 ارب ڈالرتک پہنچ گیا،جنوری میں درآمدات 5 فیصدکم ہوکر 5.8 ارب ڈالر رہ گئیں،ماہانہ تجارتی خسارہ 29 فیصدکم ہوکر 2.7 ارب ڈالر تک محدود رہ گئیں، البتہ مالی سال کےپہلے 7 ماہ […]
’صوبائی حکومت انسداد دہشت گردی کے لیے اداروں کو مضبوط کرے‘؛ وزیراعظم سے سہیل آفریدی کی ملاقات کا اعلامیہ

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی پیر کو ہونے والی ملاقات کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا کہ صوبے کی سیکیورٹی صورتحال، انسداد دہشت گردی، این ایف سی ایوارڈ اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات میں وفاق اور صوبوں کے درمیان […]