خواتین کاروباریوں کے لیے پاکستان بزنس کونسل دبئی میں ایک سیشن کا انعقاد

خواتین کو بااختیار بنانے کی سربراہ انم ایچ باقائی کی قیادت میں خواتین کاروباریوں کے لیے پاکستان بزنس کونسل دبئی کے جاری اقدامات کے ایک حصے کے طور ایک سیشن منعقد کیا گیا جسے “خود قیادت کے لیے بلیو پرنٹ” کا نام دیا گیا- یہ متاثر کن تقریب ذاتی ترقی، خود آگاہی، اعتماد، مقصد اور […]
گلگت بلتستان کے انتخابات عوامی امنگوں کے حقیقی عکاس ہونے چاہئیں.ملک یاسر امتیاز اعوان

سماجی و سیاسی رہنما ملک یاسر امتیاز اعوان نے گلگت بلتستان کے انتخابی عمل کے حوالے سے سامنے آنے والی تشویشناک اطلاعات اور خدشات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کی اصل روح عوام کی آزادانہ رائے اور حقیقی نمائندگی میں پوشیدہ ہے، اور انتخابی عمل پر اٹھنے والے سوالات […]
راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کی مبینہ فائرنگ، قانون نافذ کرنے والے چار اہلکار شہید

آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کے مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے، جن میں ایک سب انسپکٹر رینک کا افسر بھی شامل ہے۔ راولاکوٹ کے کمشنر سردار وحید نے […]
گوگل اور اسپیس ایکس کے درمیان 30 ارب ڈالر کا تاریخی اے آئی معاہدہ

مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بڑھتی ہوئی مسابقت کے دوران گوگل نے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے ساتھ تقریباً 30 ارب ڈالر مالیت کا بڑا معاہدہ کر لیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت گوگل آئندہ 3 برسوں تک اے آئی کمپیوٹنگ صلاحیت حاصل کرنے کے لیے اسپیس ایکس کو ماہانہ 92 کروڑ ڈالر […]
املی اور ادرک کا فرحت بخش شربت، جو گرمی کو دور بھگا دے

گرمیوں کے موسم میں خود کو تروتازہ رکھنے کے لیے ٹھنڈے مشروبات کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں املی اور تازہ ادرک سے تیار کردہ شربت ایک ایسا بہترین انتخاب ہے جو نہ صرف ذائقے میں لاجواب ہے بلکہ یہ اینٹی آکسیڈنٹس اور ہاضمے کو بہتر بنانے والی خصوصیات سے بھی مالا مال ہے۔ […]
موبائل صارفین کے لیے خوشخبری، بجٹ میں ایڈوانس ٹیکس اور جی ایس ٹی میں کمی کی تجویز

وفاقی حکومت کے آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں موبائل فون صارفین کو ریلیف ملنے کا امکان ہے، وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے موبائل اور انٹرنیٹ خدمات پر عائد مختلف ٹیکسوں میں نمایاں کمی کی سفارشات وزارتِ خزانہ کو ارسال کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ آئی ٹی نے اپنی بجٹ تجاویز میں […]
فکسڈ ٹیکس اسکیم میں شامل ہونے سے چھوٹے دکانداروں کو کیا فائدہ ہوگا؟

حکومت نے ملک بھر کے چھوٹے دکانداروں کے لیے ایک آسان ٹیکس نظام متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت ایک عام دکاندار ٹیکس نیٹ میں آنے کے بعد اس اسکیم سے فائدے اٹھا سکتا ہے۔ وہ دکاندار جن کی سالانہ فروخت بیس کروڑ روپے تک یا اس سے کم ہے، انھیں آسان ٹیکس نظام […]
امریکا۔ایران کشیدگی میں شدت، ایران کے کویت اور بحرین پر میزائل حملے، خلیجی ممالک میں ہائی الرٹ

امریکا کی جانب سے ایرانی ساحلی فوجی تنصیبات پر حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے کویت اور بحرین کی سمت میزائل داغنے اور خطے میں ’دشمن اڈوں‘ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ تمام میزائل اور ڈرون […]
عیدالاضحیٰ پر ڈیجیٹل ادائیگیوں میں ریکارڈ اضافہ، اسٹیٹ بینک کی ’گو کیش لیس‘ مہم کامیاب

عیدالاضحیٰ کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شروع کی گئی ’گو کیش لیس‘ مہم کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ مویشی منڈیوں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے کیے گئے اقدامات کے نتیجے میں اربوں روپے کا لین دین آن لائن ذرائع سے انجام پایا، جبکہ ہزاروں افراد نے پہلی […]
اٹلی کے 80ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر کراچی میں شاندار تقریب کا انعقاد، وزیراعلیٰ سندھ کی شرکت

اٹلی کے قونصل جنرل کراچی فیبریزیو بیلی کی میزبانی میں پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کراچی میں اٹلی کے 80ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ایک پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سندھ کے گورنر نہال ہاشمی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، چیف سیکریٹری سندھ […]