اے آئی ٹیکنالوجی والے کھلونے بچوں کے لیے کتنے محفوظ ہیں؟ نئی تحقیق

روبوٹ، اسمارٹ گڑیا اور انٹرنیٹ سے جڑے تعلیمی کھلونے، بچوں میں مقبول ہو رہے ہیں۔ یہ کھلونے سیکھنے اور کھیلنے کے تجربے کو دلچسپ بنانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں، لیکن ماہرین کے مطابق یہ مکمل طور پر محفوظ نہیں ہیں اور والدین کو ان کے استعمال میں احتیاط برتنی چاہیے۔1. سیکھنے میں مددکچھ […]

دنیا کا ایسا گاؤں جہاں لوگ مرتے نہیں بلکہ غائب ہو جاتے ہیں

دنیا کے نقشے پر کچھ مقامات ایسے ہوتے ہیں جو محض جغرافیہ نہیں بلکہ انسانی سوچ، قانون اور فطرت کے باہمی ٹکراؤ کی علامت بن جاتے ہیں ناروے کے انتہائی شمال میں واقع ایک چھوٹا سا قصبہ لانگیئر بین (Longyearbyen) بھی ایسا ہی ایک مقام ہے، جہاں زندگی تو پوری شدت سے موجود ہے مگر […]

امریکہ اور ایران کے درمیان 60 روز کے اندر مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کا امکان ہے

خبر رساں ادارے “روئٹرز” نے ایک پاکستانی سکیورٹی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جلد ہی ایک معاہدہ طے پانے کا امکان ہے، کیونکہ مذاکرات اپنے آخری مراحل میں پہنچ چکے ہیں۔ ایجینسی کے مطابق فریقین نے غیر رسمی سفارتی کوششوں کے ذریعے پیش رفت کی ہے اور متوقع […]

کینیڈا میں ڈاک نظام میں بڑی تبدیلیاں، گھروں تک ترسیل ختم کرنے اور دفاتر بند کرنے کی تیاری

کینیڈا کی سرکاری ڈاک کمپنی کینیڈا پوسٹ نے ملک بھر میں ڈاک کی ترسیل کے نظام میں بڑی تبدیلیوں کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت لاکھوں گھروں تک براہِ راست ڈاک پہنچانے کا سلسلہ مرحلہ وار ختم کر کے کمیونٹی میل باکسز متعارف کروائے جائیں گے، جبکہ بعض ڈاک خانے بھی بند کیے جا سکتے […]

آپ جس سم کے بغیر موبائل ادھورا سمجھتے ہیں، اس کا اصل نام کیا ہے؟ حیرت انگیز حقیقت

آج کے ڈیجیٹل دور میں موبائل فون ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے اور موبائل کے ساتھ ہی ایک اور چھوٹی سی مگر نہایت اہم چیز ہر فرد کی جیب میں ہوتی ہے جسے ہم سم کارڈ کہتے ہیں۔ چاہے کال کرنی ہو، میسج بھیجنا ہو یا انٹرنیٹ استعمال کرنا ہو، یہ سب […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نادرا کا اہم پیغام

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم اطلاع جاری کی ہے نادرا کے ترجمان کے مطابق جدہ میں قائم پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی ہدایات کے تحت حج سیزن 2026 کے دوران مدینہ منورہ میں قائم نادرا آفس کی سروسز 12 اپریل 2026 سے […]

متحدہ عرب امارات کی دانشمندی نے تنازع کو مزید بڑھنے سے روکا، سفیر پاکستان

سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات شفقت علی خان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات حالیہ علاقائی تنازعات کے دوران ایک شکار رہا ہے، جس کو روکنے کی اس نے بھرپور کوشش کی، اور ملک نے جس طرح جارحیت اور اشتعال انگیزی کے پیش نظر اپنی دفاعی صلاحیت، لچک اور حکمت عملی کا مظاہرہ […]

یورپی ممالک میں سرکاری سطح پر واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی کی تیاری، وجہ کیا ہے؟

یورپ میں سرکاری حکام کے لیے واٹس ایپ کے استعمال کو محدود یا مرحلہ وار ختم کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے جس کی بنیادی وجوہات میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے متعلق پالیسیوں اور سیکیورٹی خدشات کو قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق میٹا پر یورپی یونین کی جانب سے عارضی […]

’جیسا استقبال مجھے پاکستان میں ملا اگر اس کا آدھا بھی امریکی وفد کو مل جائے تو وہ کبھی واپس نہ جائیں‘، امریکی صحافی

امریکا سے تعلق رکھنے والی معروف صحافی کیٹلن ڈورن بوس جو حال ہی میں ’اسلام آباد ٹاکس‘ میں شرکت کے سلسلے میں پاکستان آئی تھیں انہوں نے اپنے قیام میں توسیع کر کرتے ہوئے دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح کی ثقافتی جھلکیاں قریب سے دیکھنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا […]

امنِ عالم میں کردار: سابق فوجیوں کی تنظیم کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ

راولپنڈی میں پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو عالمی امن کے فروغ، تنازعات میں کمی اور بین الاقوامی مکالمے کے فروغ میں کردار کے اعتراف میں نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ کر دیا، جسے پاکستان کے مثبت عالمی تشخص […]