مشرقِ وسطیٰ کے تزویراتی منظرنامے اور عالمی اثرات

اکیسویں صدی مشرقِ وسطیٰ کے اس تپتے ہوئے صحرا میں ہے جہاں کی ریت اب محض پانی کی پیاسی نہیں رہی بلکہ خونِ مسلم اور جدید ٹیکنالوجی کے ہولناک امتزاج سے ایک نیا جغرافیہ ترتیب دے رہی ہے۔ 2026 کا آغاز ہوتے ہی مشرقِ وسطیٰ ایک ایسے جغرافیائی، آبادیاتی اور تزویراتی (Strategic) موڑ پر آکھڑا […]
“شان دار مذاکرات” کے آغاز کے لیے ایران سزائے موت کا سامنا کرنے والی 8 خواتین کو رہا کرے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی حکام سے ان آٹھ خواتین کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے جن کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ انہیں سزائے موت کا سامنا ہے۔ ٹرمپ نے آج منگل کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا “ایرانی قائدین کے نام، جو […]
ایران جنگ بندی میں توسیع پر اپنی اور فیلڈ مارشل کی طرف سے صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایران جنگ بندی میں توسیع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے لکھا کہ میں اپنی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی طرف سے صدر ٹرمپ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں […]
پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، ڈونلڈ ٹرمپ کا وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی درخواست پر ایران جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی داخلی صورتحال شدید طور پر منقسم ہے، جس کے پیش نظر پاکستان کی درخواست پر ایران کے خلاف ممکنہ حملہ مؤخر کر دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی طرف […]
اے آئی چیٹس قانونی ثبوت بن سکتی ہیں، وارننگ جاری

ٹیکنالوجی کے تیزی سے فروغ کے ساتھ ماہرین نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) چیٹ بوٹس کے استعمال پر اہم انتباہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ صارفین کی جانب سے کی جانے والی گفتگو مستقبل میں قانونی معاملات میں ان کے خلاف استعمال ہو سکتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی قانونی ماہرین […]
موبائل فون کی خفیہ سیٹنگ سے بینک اکاؤنٹس کو خطرہ، الرٹ جاری

ماہرین نے موبائل فون صارفین کو ایک نئے اور خطرناک سائبر فراڈ کے حوالے سے خبردار کیا ہے، جس میں ہیکرز ایک مخصوص کوڈ کے ذریعے صارفین کی کالز اور حساس مالی معلومات تک رسائی حاصل کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ فراڈ ’’کال فارورڈنگ اسکیم‘‘ کے نام سے سامنے آیا ہے، جس میں […]
مقبوضہ کشمیر میں ٹریفک حادثہ، 21 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

مقبوضہ کشمیر میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق مسافروں سے بھری ایک بس تیز موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثہ پیر کی صبح ضلع ادھم پور کے قریب کانوٹ گاؤں کے مقام […]
ایف آئی اے میں نوکری کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مختلف شعبوں میں 1394 خالی آسامیوں کے لیے پاکستان بھر سے درخواستیں طلب کر لیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق یہ مواقع ان نوجوانوں کے لیے ہیں جو ایک پیشہ ور قانون نافذ کرنے والے ادارے کا حصہ بن کر جرائم کے خلاف کام کرنا، […]
فورڈ نے عوامی دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، مہنگا سرکاری طیارہ فروخت کا اعلان

ڈگ فورڈ نے مہنگا سرکاری طیارہ خریدنے کے فیصلے پر شدید عوامی اور سیاسی ردِعمل کے بعد یوٹرن لیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حکومت اب اس طیارے کو فروخت کر رہی ہے، حالانکہ اس کی خریداری کا اعلان چند روز قبل ہی کیا گیا تھا۔ سربراہِ حکومت ڈگ فورڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزی دراصل سفارتی عمل کو نقصان پہنچا رہی ہے، باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور محاصرے کے ذریعے مذاکراتی عمل کو دباؤ میں لا کر ایران کو ہتھیار ڈالن پر مجبور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا بیان میں محمد باقر قالیباف […]