امریکا سے ایک اور بڑا استعفا، وزیرِ بحریہ کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا گیا

ایران کے خلاف جاری کشیدہ جنگی صورتحال کے دوران امریکا میں ایک اور بڑی انتظامی تبدیلی سامنے آگئی ہے۔ امریکی بحریہ کے وزیر جان سی فیلن نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس کی تصدیق پینٹاگون کے ترجمان نے بھی کر دی ہے۔ ترجمان کے مطابق جان سی فیلن نے فوری طور پر […]

روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے 2025 خطرناک ترین سال، یو این ایچ سی آر

پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے (یو این ایچ سی آر) نے بتایا ہے کہ 2025 جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا میں سمندری راستوں سے ہجرت کے حوالے سے اب تک کا سب سے زیادہ ہلاکت خیز سال تھا جب تقریباً 900 روہنگیا مہاجرین بحیرۂ انڈمان اور خلیج بنگال میں لاپتہ یا ہلاک ہو گئے۔ ادارے […]

جانیے کہ مصنوعی ذہانت پر امیر ملکوں کی اجارہ داری کیسے ختم ہو رہی ہے

مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر اب صرف خوشحال مغربی ممالک کا اجارہ نہیں رہا بلکہ جنوبی دنیا میں بھی صحت، زراعت اور صنعت سمیت متعدد شعبوں میں اس ٹیکنالوجی کے ذریعے لوگوں کی زندگی میں انقلابی تبدیلی آ رہی ہے۔ چارہ کاٹنے والی مشینیں نہایت خطرناک ہوتی ہیں۔ ان میں بڑے گول بلیڈ تیز رفتار سے گھومتے […]

پاکستان میں امریکا ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں شروع ہوسکتے ہیں؛ ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورۂ پاکستان مؤخر کرکے جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا تھا تاہم ایرانی بحریہ کی ناکہ بندی بھی جاری رکھنے کا عندیہ دیا تھا۔ امریکی اخبار نیویارک پوسٹ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں حیران کن انکشاف کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے […]

لبنان میں تازہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں صحافی سمیت 5 افراد شہید

لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں ایک صحافی سمیت کم از کم پانچ افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے وادی بقاع میں ڈرون حملہ کرتے ہوئے حزب اللہ کے دو ارکان کو نشانہ بنانے اور انہیں شہید کرنے کا […]

مارشینلگ ایریا میں ملک بھر سے قربانی کے جانوروں سے لدے ٹرکوں ،ہیوی ٹریلرز کی قطاریں

کراچی عوام دوست منڈی میں قربانی کے جاانوروں کی آمد کا 18 واں روز کراچی:آج ملک بھر سے آنے والے قربانی کے جانوروں کی آمد میں تیزی آگئی کراچی:مارشیلنگ ایریا سے ہر 4 گھنٹے بعد 48 ہیوی ٹرکوں کی آمد نادرن بائی پاس عوام دوست منڈی مارشیلنگ ایریا میں گاڑیوں طویل قطاریں مختلف شہروں سے […]

واٹس ایپ کی نیا پیڈ سبسکرپشن فیچر متعارف کرانے کی تیاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک نیا پیڈ سبسکرپشن فیچر متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ میٹا کے مطابق واٹس ایپ پلس نامی یہ سبسکرپشن مکمل طور پر اختیاری ہوگی اور اس سے ایپ کے بنیادی فیچرز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ صارفین بدستور مفت میسجنگ، کالنگ اور […]

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف لیجنڈ ریسلر بروک لیسنر نے ریسلنگ کو خیرباد کہہ دیا

یہ ایونٹ ممکنہ طور پر ان کا آخری ڈبلیو ڈبلیو ای ایونٹ بھی رہا۔ریسل مینیا 42 کی دوسری رات بروک لیسنر اور Oba Femi کے درمیان پہلا میچ ہوا، جس میں بروک لیسنر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے بعد لیسنر نے اپنے ریسلنگ گیئرز رنگ میں چھوڑ دیے، جو کہ ریسلنگ کو […]

موت سے قبل کیسے خواب نظر آتے ہیں؟ سائنسی تحقیق میں دلچسپ انکشاف

انسانی زندگی کے آخری ایام اور اس دوران نظر آنے والے خواب ہمیشہ سے ایک معمہ رہے ہیں، لیکن حال ہی میں ہونے والی ایک نئی سائنسی تحقیق نے اس پر سے پردہ اٹھایا ہے۔ اس حوالے سے ایک نئی تحقیق چونکا دینے والے انکشافات سامنے لائی ہے، جس کے مطابق مرنے سے پہلے لوگوں […]

اسلام آباد مذاکرات میں شرکت سے متعلق ایران کا باضابطہ جواب نہیں ملا، بطور ثالث مسلسل رابطہ : پاکستان

پاکستان نے کہا ہے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت سے متعلق ایران کا باضابطہ جواب نہیں ملا،بطور ثالث مسلسل رابطے میں ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سوشل میڈیا ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد کی تصدیق کے حوالے سے ایران کی جانب سے باضابطہ […]