سولر صارفین کے لیے فیس اور لائسنس شرط ختم کرنے کا معاملہ، نیپرا سے نظرثانی کی درخواست

وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) نے سولر صارفین کے لیے فیس کے خاتمے اور 25 کلوواٹ تک کے نظاموں پر لائسنس کی شرط ختم کرنے کے معاملے پر قومی برقی توانائی ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے نظرثانی کی باضابطہ درخواست کر دی ہے۔ وزارتِ توانائی کے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر جاری بیان کے مطابق یہ […]
‘دہشت گردی کی گھناؤنی شکل’: صدر اور وزیراعظم پاکستان کی وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے شدید مذمت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وائٹ ہاؤس کے صحافیوں کی ڈنر تقریب کے دوران پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ دہشت گردی کی ایک گھناؤنی شکل ہے اور اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ صدر […]
وائٹ ہاؤس میں فائرنگ مجھے ایران کے خلاف جنگ جیتنے سے نہیں روک سکتی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس حملہ کے بعد کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں فائرنگ مجھے ایران کے خلاف جنگ لڑنے اور جیتنے سے نہیں روک سکتی ہے، اگرچہ میرے خیال میں اس فائرنگ کا ایران جنگ سے تعلق نہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ کے دوران صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ […]
ٹرمپ پر حملے کی کوشش کرنے والا کون ہے؟ شناخت سامنے آگئی

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے صحافیوں کی سالانہ تقریب کے دوران فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت کر لی گئی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کی رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں ملوث 31 سالہ شخص کا نام کول ٹامس ایلن ہے جس کا تعلق امریکی ریاست کیلیفورنیا سے ہے۔ سی این […]
واشنگٹن میں ٹرمپ پر حملے کی کوشش کے دوران کیا ہو؟ فائرنگ سے گرفتاری تک کی مکمل کہانی

صدر نے پہلے یہ تجویز دی کہ تقریب جاری رکھی جائے، لیکن تقریباً بیس منٹ بعد انہوں نے دوبارہ پیغام جاری کیا کہ سیکیورٹی اداروں کی درخواست پر وہ ہوٹل کی عمارت چھوڑ کر جا رہے ہیں اور اب یہ تقریب آئندہ تیس دنوں کے اندر دوبارہ منعقد کی جائے گی۔ تقریباً ساڑھے دس بجے […]
پاس ورڈ کو خیرباد کہیں اور پاس کیز اپنائیں، اب یہ کیا معاملہ ہے؟

برطانیہ کے سائبر سیکیورٹی ماہرین نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ جہاں ممکن ہو وہاں روایتی پاس ورڈز کے بجائے ’پاس کیز‘ کا استعمال شروع کیا جائے تاکہ آن لائن اکاؤنٹس کو زیادہ محفوظ بنایا جا سکے۔ نیشنل سائبر سیکیورٹی سینٹر کے مطابق پاس ورڈز کئی دہائیوں سے اکاؤنٹس تک رسائی کا بنیادی ذریعہ […]
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، 34 کروڑ ڈالر سے زائد کی کرپٹو کرنسی منجمد

امریکی حکومت نے ایران سے منسلک کرپٹو کرنسی والٹس اور تیل کے نیٹ ورک پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان پابندیوں کے تحت ایران کی تقریباً 34 کروڑ 40 لاکھ ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی کو منجمد کر دیا گیا ہے۔ امریکا نے ایران سے مبینہ طور پر منسلک 344 ملین ڈالر مالیت […]
ٹرمپ کی ‘جہنم نما جگہ’ والی پوسٹ پر بھارت برہم، کانگریس نے توہین آمیز قرار دیدیا

بھارت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شیئر کیے گئے ان تبصروں کو مسترد کر دیا ہے جن میں بھارت سمیت چند ممالک کو جہنم نما جگہ کہا گیا تھا۔ بھارتی وزارتِ خارجہ نے ان بیانات پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریمارکس نامناسب اور دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات […]
ناسا کا دلچسپ ٹول: جنگلات، پہاڑوں پر اپنا نام لکھا دیکھیں

امریکی خلائی ادارہ ناسا اور یو ایس جیولوجیکل سروے نے ایک دلچسپ ڈیجیٹل ٹول متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین سیٹلائٹ تصاویر کی مدد سے اپنا نام زمین کی مختلف قدرتی ساختوں میں لکھا ہوا دیکھ سکتے ہیں۔ یہ منصوبہ سنہ 1972 سے جاری زمین کی مسلسل سیٹلائٹ فوٹوگرافی کے ڈیٹا پر مبنی ہے […]
غزہ میں متحدہ عرب امارات کے تعاون سے 150 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی

فلسطین کے علاقے غزہ میں واقع شہر دیر البلح میں متحدہ عرب امارات کے زیرِ اہتمام ایک بڑی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں 150 فلسطینی جوڑے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ یہ تقریب اماراتی اقدام “الفارس الشہیم” کے تحت 24 اپریل 2026 کو منعقد کی گئی جس کا مقصد غزہ کے متاثرہ […]