ایپل کا بڑا فیصلہ، آئی فون 18 مرحلہ وار لانچ ہوگا

ایپل اپنے آنے والے اسمارٹ فون ‘آئی فون 18’ کی لانچنگ کو 2 مختلف مراحل میں تقسیم کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ایپل اپنی سالانہ روایت کے برعکس آئی فون 18 کے پرو ماڈلز 2026 کے آخر میں متعارف کروائے گا، جبکہ اس کا اسٹینڈرڈ ماڈل چند ماہ کی […]
شرمندگی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے، بڑی آنت کے کینسر کی وہ نشانیاں جو آپ کو معلوم ہونی چاہیں

طبی ماہرین نے ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کولون یا بڑی آنت کا کینسر اب 50 سال سے کم عمر افراد میں موت کی ایک بڑی وجہ بن کر ابھرا ہے۔ ماہرِ امراضِ معدہ ڈاکٹر تریشا پاسریکا کا کہنا ہے کہ اس سنگین صورتحال کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ […]
حکومت نے دوسرے ممالک کو پاکستان کے راستے ایران تک سامان لے جانے کی اجازت دیدی

حکومت نے ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026ء نافذ کردیا جس کے تحت پاکستان کے راستے ایران تک سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی گئی۔ ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026ء کے نوٹی فکیشن کے مطابق نئے ٹرانزٹ روٹس کا باضابطہ اعلان کردیا گیا، گوادر، کراچی اور تفتان روٹس ٹرانزٹ کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ وزارت […]
پاکستان کی قیادت قابل احترام، ٹرمپ نے ایک بار پھر تعریفوں کے پل باندھ دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں میں پاکستان کا بہت احترام کرتا ہوں، پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم بہت اچھے اور قابل احترام ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں نے 8 جنگیں رکوائیں جن میں پاکستان اور بھارت کی جنگ بھی شامل ہے، پاکستان […]
ایرانی وزیر خارجہ، روسی صدر سے ملاقات کیلئے سینٹ پیٹرزبرگ پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سینٹ پیٹرزبرگ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے اہم ملاقات کریں گے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی اسلامی جمہوریہ ایران نیوز ایجنسی (ارنا) کے مطابق عباس عراقچی کا طیارہ میناب 168 کے کال سائن کے ساتھ روانہ ہوا، جو 28 فروری کو شہر میناب کے ایک […]
یونیورسٹی روڈ سے متاثرہ شہریوں سے وزیراعلیٰ کی معذرت کام تیز کرنے کی ضمانت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یونیورسٹی روڈ کے تعمیری کام میں تاخیر کی وجہ سے شہریوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ مکسڈ ٹریفک لین کو 3 ماہ کے اندر بحال کردیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کی تکالیف کا ازالہ ضرور کریں گے اور کوشش کریں گے […]
حکومت کی جانب سے 35 نئی ضروری ادویات کی قیمتوں کی منظوری، قلت ختم ہونے کی امید

وفاقی حکومت نے طویل انتظار کے بعد 35 نئی ضروری اور جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کے تعین کی منظوری دے دی ہے، جبکہ مزید 45 ادویات کی منظوری بھی جلد متوقع ہے۔ اس فیصلے کا مقصد ملک بھر میں ادویات کی شدید قلت کو ختم کرنا ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو […]
بغیر بجلی چلنے والا نیا کولنگ سسٹم متعارف، ایئر کنڈیشنرز کا متبادل قرار

سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ماہرین کی ایک ٹیم نے ایک نیا کولنگ سسٹم تیار کیا ہے جو بجلی کے بغیر کام کرتا ہے اور روایتی ایئر کنڈیشننگ نظام پر انحصار کم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور بجلی کی محدود […]
ملزم کا سرکاری شخصیات کو ہدف بنانے کا انکشاف

سی بی ایس نیوز کے مطابق دو ذرائع نے بتایا ہے کہ وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں گرفتار مشتبہ شخص نے حراست کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بتایا کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کے بعض حکام کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ اس سے قبل امریکی وفاقی پراسیکیوٹرز نے […]
کراچی بندرگاہ ٹرمینلز پر سٹوریج چارجز میں 25 تا 50 فیصد کمی

کراچی بندرگاہ ٹرمینلز پر سٹوریج چارجز میں 25 سے 50 فیصد تک کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار نے برآمدکنندگان کے لیے بڑے اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ خلیجی ممالک جانے والی تاخیری شپمنٹس پر برآمدکنندگان کو خصوصی رعایت ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ بندرگاہوں پر […]