کراچی رینجرز کیمپ حملے میں پکڑے گئے افغان دہشتگرد کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی میں ہفتے کو رینجرز کیمپ پر ہونے والے حملے میں گرفتار ہونے والے افغان دہشتگرد نے تفتیش کے دوران انتہائی ہوشربا اور سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ اس تفتیش کے بعد دہشتگرد تنظیم جماعت الاحرار اور افغانستان میں موجود نیٹ ورک کے آپس میں تعلق کے واضح شواہد سامنے آ گئے ہیں۔ حملے کے […]
وزیر داخلہ، آئی جی کی کراچی میں یوم عاشور کے پُرامن جلوس اور مجالس کے انعقاد پر جوانوں کو شاباش

وزیرداخلہ، آئی جی اور کراچی پولیس چیف نے یوم عاشور پر کراچی سمیت صوبے بھر میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات اور مؤثر حکمت عملی پر افسران و جوانوں کو شاباش دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ، آئی جی سندھ اور کراچی پولیس چیف نے یکم محرم الحرام سے یوم عاشور تک کراچی سمیت […]
مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی کو حتمی شکل دے دی گئی

کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی کو حتمی شکل دے دی گئی۔ایڈیشنل آئی کراچی آزاد خان کے مطابق محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی پر ساڑھے سات ہزار سے زائد افسران اور جوان سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے ۔گزشتہ روز کمشنر کراچی سید حسن نقدی اور ایڈیشنل […]
خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال کے علاوہ ایم کیو ایم پاکستان کی چیئرمین شپ کے مضبوط امیدوار کون ہیں؟

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اندرونی تنظیمی معاملات اور طاقت کی کشمکش ایک بار پھر موضوعِ بحث ہیں۔ پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور سینیئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال کے مابین اختیارات کی تقسیم، تنظیمی فیصلوں اور پارٹی پر کنٹرول کے معاملے پر اختلافات سنگین رخ اختیار کر چکے […]
کراچی میں ٹرانسپوٹرز کی ہڑتال جاری، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث گزشتہ دو روز کی طرح آج بھی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کی ای چالان اور بھاری جرمانوں کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کا آج تیسرا روز ہے، تاہم سندھ حکومت کی جانب سے […]
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 4.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، خرم شہزاد

پاکستان کے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کے شعبے کی برآمدات میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور حکومتی حکام کے مطابق یہ شعبہ ملکی معیشت میں تیزی سے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ٹیکنالوجی برآمدات 4.2 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں۔ انہوں […]
وزیر اعلیٰ سندھ آج مالی سال 2026-27 کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ آج بدھ کوسندھ کے نئے مالی سال بجٹ 2026.2027 سندھ اسمبلی کا بجٹ پیش کریں گے۔ بجٹ اجلاس آج دوپہر دو بجے اسمبلی بلڈنگ میں ہوگا۔سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل سندھ کابینہ کے اجلاس میں بجٹ تجاویز کی منظوری لی جائیگی ۔ نئے مالی سال کےبجٹ میں صوبے کے […]
کراچی میں صبح سویرے ہلکی پھوار سے گرمی میں مزید کمی، شہر میں موسم خوشگوار

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی اور پھوار کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا گرمی اور حبس میں مزید کمی کے بعد شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ شاہراہ فیصل، گلشن اقبال، طارق روڈ، بہادر آباد، صدر اور کھارادر کے علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش یا بوندا باندی دیکھنے میں آئی جس […]
حکیم سعید سے امجد صابری قتل اور بلدیہ فیکٹری تک کوئی الزام ثابت نہیں ہوا، سربراہ ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکیم سعید سے لے کر امجد صابری قتل اور بلدیہ فیکٹری تک ایم کیو ایم پر کوئی الزام ثابت نہیں ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام شہرِ قائد کے ایک مقامی نجی ہوٹل […]
آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس میں کمی کی تجویز زیر غور، مہتاب حیدر

وفاقی حکومت آج مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرے گی جس میں تنخواہ دار طبقے، کاروباری برادری اور کارپوریٹ سیکٹر کو ریلیف دینے سے متعلق متعدد تجاویز متوقع ہیں ماہرِ معیشت اور سینیئر صحافی مہتاب حیدر کے مطابق بجٹ سازی کے عمل میں حکومت کو اس وقت ایک اہم کامیابی حاصل ہوئی جب صوبوں […]