ایک ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ مہنگی، 8 سستی ہوئیں، رپورٹ

اسلام آباد: رواں ہفتے ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں0.91 فیصد اضافہ ہوگیا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی رفتار 9.66 فیصد رہی، حالیہ ایک ہفتے میں 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، 8 اشیاء سستی اور 21 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے بارے میں ہفتہ وار […]
پاکستان میں کاروباری اعتماد بہتر، بجٹ پر تحفظات اور مہنگائی بدستور سب سے بڑا مسئلہ قرار

پاکستان میں کاروباری اعتماد بہتر ہوا ہے، تاہم کاروباری طبقے کے بجٹ پر تحفظات اور مہنگائی کو بدستور سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا گیا ہے۔ گیلپ پاکستان کے بزنس کانفیڈنس سروے کے مطابق 2026 کی دوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان میں کاروباری اعتماد میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم وفاقی بجٹ […]
کراچی: 2 سالہ اذان کے اغوا کا ڈراپ سین، ملزمان والد کے قریبی نکلے

کراچی میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے 2 سالہ آذان کے اغوا کیس کا معمہ حل کرتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کے مطابق 2 سالہ آذان کے اغوا کیس میں مرکزی ملزم محمد احتشام بچے کے والد کا قریبی دوست نکلا، جس نے واردات کی باقاعدہ منصوبہ […]
پاکستان اور کینیڈا کے معاشی تعلقات کا نیا باب، کراچی کے لیے بڑے منصوبے کا عندیہ

پاکستان اور کینیڈا نے اہم معدنیات، قابل تجدید توانائی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری اور تعاون کو تیز کرنے پر اتفاق کرلیا۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کے دورہ پاکستان کے دوران اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں دوطرفہ معاشی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے متعدد اہم معاہدوں اور منصوبوں پر پیشرفت […]
ینگ مسلم فٹبال گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن ویسٹ کے وفد کی ڈپٹی کمشنر ویسٹ سے اہم ملاقات

کراچی: یوتھ اسپورٹس اور کھیلوں کے فروغ کے سلسلے میں ینگ مسلم فٹبال گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن ویسٹ کے وفد نے ڈپٹی کمشنر کراچی ویسٹ، علی ذوالفقار سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔وفد میں مختلف کھیلوں سے وابستہ ممتاز شخصیات شریک تھیں، جن میں ذاکر خان (فٹبال آرگنائزر)، غلام نبی (گولڈ میڈلسٹ)، مقدس (پاکستان آرمی)، […]
ایف پی سی سی آئی پر ویزا فروخت سے متعلق الزامات بے بنیاد، من گھڑت اور حقائق کے منافی ہیں

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سیکریٹری جنرل نے 21 جولائی 2026 کو …………….. شائع ہونے والی اس خبر کو دوٹوک، غیر مبہم اور سخت الفاظ میں مسترد کر دیا ہے، جس میں ایک تجارتی وفد کی آڑ میں ویزا فروخت کرنے اور انسانی اسمگلنگ میں ایف پی سی سی آئی کے […]
وفاقی وزرا کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے آزاد کشمیر کا معاملہ پیچیدہ ہورہا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے حالیہ بحران میں وفاقی وزرا غیر ذمہ دارانہ بیانات دے کر معاملے کو مزید پیچیدہ بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی کامیابی کو پاکستان کی کامیابی سمجھتا ہوں […]
کراچی پورٹ کا ایک اور اعزاز، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ہزار الیکٹرک گاڑیاں پہنچ گئیں

کراچی پورٹ کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا ہے جہاں گاڑیوں کی ترسیل کرنے والا جہاز ایم وی شنگھائی کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا، جس کے ذریعے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ہزار الیکٹرک گاڑیاں پہنچ گئیں۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطابق ایم وی شنگھائی جہاز 220 میٹر طویل اور گاڑیوں کی […]
سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن میں مینگو فیسٹیول؛ امریکی و پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

پاکستانی سفارت خانۂ واشنگٹن ڈی سی میں مینگو فیسٹیول میں امریکی و پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ مینگو فیسٹیول کا اہتمام سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے کیا گیا تھا، جس میں امریکیوں، پاکستانیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں […]
ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ جلد مکمل کرنے کا ہدف، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس سے کتنی سرمایہ کاری متوقع؟

حکومت پاکستان نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجی شعبے کو منتقلی کے منصوبے پر عملدرآمد تیز کرتے ہوئے آئندہ 9 ماہ کے اندر آؤٹ سورسنگ کا عمل مکمل کرنے کا ہدف مقرر کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق توقع کی جا رہی ہے کہ اسلام آباد کے بعد کراچی اور لاہور کے بین الاقوامی […]