کراچی کے تمام 6 اضلاع میں پولیو وائرس کی موجودگی، جون میں کلیئر علاقے پھرخطرے کی زد میں

کراچی میں پولیو وائرس نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ شہر کے ایک یا 2 علاقوں کی بات نہیں، بلکہ کراچی کے تمام 6 اضلاع کے ماحولیاتی یعنی سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر فار پولیو کے مطابق جولائی میں کراچی کے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہورمیں پاکستان منی مزدا و گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نےکرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ صدرپاکستان منی مزدا وگڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن حاجی شیرعلی کاکہنا ہےکہ حکومت نے ٹرانسپورٹرز […]

میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ سے تفتیش؛ ‘نئی ٹیم بھی تحقیقات خودکشی کے گرد گھما رہی ہے’

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے والدین اور ان کے وکیل جبران ناصر نے پولیس کی ابتدائی تفتیش اور مبینہ نااہلی پر گہرے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان، وزیراعلیٰ سندھ اور اعلیٰ پولیس حکام سے کیس کی براہِ راست نگرانی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میر رضا کے والد نے تفتیشی […]

میر رضا قتل کیس؛ تحقیقات کے حوالے سے پولیس کی جانب سے پہلی پریس ریلیز جاری

سندھ پولیس نے کراچی میں قتل ہونے والے نوجوان میر رضا کے کیس میں تحقیقات کے حوالے سے پہلی پریس ریلیز جاری کی اور کہا ہے کہ موبائل فون اور اسمارٹ واچ کے ڈیٹا کے تجزیے کے لیے پنجاب فرانزک سے رابطہ کیا گیا اور کیمیائی تجزیاتی رپورٹ کے غیر واضح نکات کی وضاحت سے […]

ایف پی سی سی آئی کا پاکستان–آسیان تجارت اور سرمایہ کاری میں مضبوط شراکت داری پر زور

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے آسیان کے ساتھ زیادہ فعال اور تجارتی بنیادوں پر مرکوز روابط پر زور دیا ہے، جس میں پاکستان اور آسیان ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، مشترکہ منصوبوں، ٹیکنالوجی میں تعاون اور کاروباری سطح پر براہِ راست روابط میں اضافے کو […]

نئے صوبوں کیلئے قومی ڈائیلاگ ناگزیر،ایم کیو ایم کی سیاسی جماعتوں کو دعوت

 متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے نئے صوبوں کے قیام کے لیے سیاسی جماعتوں کو قومی ڈائیلاگ کرنے کی دعوت دے دی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے بہادرآباد مرکز میں ڈاکٹر مصطفی کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے لیے قومی […]

مذاکرات کامیاب: گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر ہڑتال 40 روز کے لیے مؤخر کردی

حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر ہڑتال 40 روز کے لیے مؤخر کردی ہے جب کہ 9 روزہ ہڑتال کے باعث منڈیوں میں سبزیوں اور اجناس کی ترسیل متاثر ہوئی۔ اتوار کے روز کراچی میں گورنر ہاؤس میں ٹرانسپورٹرز  اور حکومتی نمائندوں کے درمیان مذاکرات […]

جشن آزادی کے موقع پر ایکسپورٹرز کے لیے مارکیٹ انٹیلی جنس اینڈ ٹریڈ سپورٹ سسٹم کا افتتاح

اسلام آباد:  ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈیپ) کے تحت جشن آزادی کے موقع پر ایکسپورٹرز کے لیے مارکیٹ انٹیلی جنس اینڈ ٹریڈ سپورٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا گیا۔ ٹی ڈیپ کے تحت یوم آزادی کی خصوصی تقریب ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوئی، جہاں 100 فٹ بلند پرچم کشائی کی گئی۔ خصوصی […]

میر رضا قتل کیس میں اہم پیشرفت، مقتول کو قرض دینے والے 10 افراد کی فہرست تیار

کراچی میں قتل ہونے والے نوجوان میررضا کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جہاں تفتیشی حکام نے 10 افراد کی فہرست تیار کرلی ہے اور انہیں  پوچھ گچھ کے لیے طلب  کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ پوچھ گچھ کے لیے فہرست میں شامل افراد سے […]

کراچی، جشن آزادی اور شہدائے پولیس کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد، ایس ایس پی ویسٹ کی شرکت

شہر قائد کے ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ منگھوپیر میں جشنِ آزادی اور شہدائے پولیس کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پولیس افسران، جوانوں اور شہداء کے اہلخانہ نے شرکت کی۔ ترجمان ویسٹ پولیس کے مطابق تقریب کے دوران ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے تزئین و آرائش کے بعد تھانے […]