جی ایس ٹی 19 فیصد کرنے پر غور: سولر، الیکٹرک و ہائبرڈ گاڑیوں پر بھی ٹیکس بڑھانے کی تجویز

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے آئندہ بجٹ میں جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) 18 سے 19 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے، جس کی پاکستانی حکام نے مخالفت کی ہے۔ وزارتِ خزانہ اور ایف بی آرحکام کے مطابق بجٹ سے متعلق حتمی فیصلے مناسب وقت پر سامنے لائے جائیں گے۔ آئی ایم […]
کراچی میں لین کی خلاف ورزی پر ای چالان جاری کرنے کا اعلان

کراچی ٹریفک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ یکم جون سے شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف ای چالان جاری کیے جائیں گے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق اس اقدام کا مقصد شارع فیصل پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانا، نظم و ضبط قائم رکھنا اور حادثات کی […]
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی بند، شہری اذیت میں مبتلا

شدید گرمی کے موسم میں شہر قائد کے مختلف علاقوں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔ اسکیم 33 کے علاقے کراچی یونیورسٹی ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میں رات ایک بجے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے جس کے باعث مکین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گڈزٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ […]
کراچی، بوہرہ برادری آج جوش و جذبے کے ساتھ عیدالاضحیٰ منا رہی ہے

شہر قائد میں بوہرہ برادری آج عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ شہر بھر کی مساجد اور عبادت گاہوں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے جہاں ملک کی سلامتی، امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ کراچی میں بوہرہ برادری کا مرکزی اجتماع صدر میں واقع طاہری مسجد میں […]
مصطفیٰ عامر قتل کیس کے تانے بانے انمول عرف پنکی گینگ سے جا ملے، نئے انکشافات سامنے آگئے

شہر میں منشیات کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورکس، نوجوان کے اغوا و قتل اور پولیس افسر کی شہادت سمیت دیگر کیسز کی کڑیاں ملتی رہیں لیکن تفتیشی ادارے آنکھین بند کئے بیٹھے رہے جس نے پولیس سمیت انسداد منشیات کے اداروں پر کئی سوالات کھڑے کردیئے ہیں، کوکین گینگ کی سرغنہ انمول عرف پنکی کیس […]
عیدالاضحیٰ:کانگو وائرس کا خطرہ بڑھنے کا خدشہ

عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ کانگو وائرس کے خطرات بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری قربانی کے لیے جانور خریدتے اور سنبھالتے وقت احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ عیدالاضحیٰ کے دوران جانوروں پر چیچڑ مار اسپرے ضرور استعمال کریں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ قربانی […]
کراچی والوں نے نادرن بائی پاس مویشی منڈی کا میلہ لوٹ لیا! عیدِ قربان کے قریب آتے ہی سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے خریداروں کا بے پناہ رش دیکھنے میں آ رہا ہے

ایڈمنسٹریٹر طارق تنولی کے مطابق، اب گھنٹوں کے سودے منٹوں میں طے پا رہے ہیں، بیوپاریوں اور خریداروں کے درمیان بھاو تاو کی تکرار کے بعد دھڑا دھڑ سودے ہو رہے ہیں اور کراچی والے اپنے من پسند اور خوبصورت جانور قربانی کے لیے سستے داموں خرید کر اپنے گھروں کو لے جا رہے ہیں،ایڈمنسٹریٹر […]
مہنگائی کم یا عوام کیلئے نیا جھٹکا؟ ٹماٹر، پیاز اور آٹے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کی پریشانی برقرار رکھی ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں 0.33 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی جبکہ مجموعی […]
کراچی میں راستہ نہ دینے پر فیملی کے ساتھ سرعام بدسلوکی کے واقعے کا ڈراپ سین

کراچی کے علاقے فیروز آباد میں بگڑے امیر زادے جوڑے کی جانب سے کار سوار فیملی کو ہراساں کرنے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا اور دونوں فریقین نے صلح نامہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیروز آباد تھانے کی حدود میں کار سوار فیملی کو لڑکے اور اس کے ساتھ خاتون نے مبینہ طور پر […]