سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری: سزائے موت کے مرکزی ملزمان رحمان بھولا اور زبیر چریا بری

سپریم کورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کیس کے مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا اور زبیرعرف چریا کو بری کردیا ہے۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے دونوں ملزمان کا ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے سنایا گیا سزائے موت […]
بجٹ 27-2026: تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف دینے کا حکومتی منصوبہ، مگر ’آئی ایم ایف‘ کیا کہتا ہے؟

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف دینے کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں کمی کی مختلف تجاویز تیار کر لی ہیں۔ تاہم ان تجاویز پر عملدرآمد اور ان کی حتمی منظوری بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ جاری مذاکرات کے نتائج […]
شدید گرمی، جسم کا درجہ حرارت 106 ڈگری تک جا سکتا ہے، این آئی ایچ نے ہیٹ اسٹروک سے بچنے کا علاج بتادیا

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ کے بڑھتے ہوئے اثرات کے باعث شدید گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کی شدت اور دورانیے میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ اس سنگین صورتحال کے پیش نظر، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے شہریوں کو سن اسٹروک اور گرمی سے پیدا ہونے والی دیگر […]
راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کی مبینہ فائرنگ، قانون نافذ کرنے والے چار اہلکار شہید

آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کے مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے، جن میں ایک سب انسپکٹر رینک کا افسر بھی شامل ہے۔ راولاکوٹ کے کمشنر سردار وحید نے […]
فکسڈ ٹیکس اسکیم میں شامل ہونے سے چھوٹے دکانداروں کو کیا فائدہ ہوگا؟

حکومت نے ملک بھر کے چھوٹے دکانداروں کے لیے ایک آسان ٹیکس نظام متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت ایک عام دکاندار ٹیکس نیٹ میں آنے کے بعد اس اسکیم سے فائدے اٹھا سکتا ہے۔ وہ دکاندار جن کی سالانہ فروخت بیس کروڑ روپے تک یا اس سے کم ہے، انھیں آسان ٹیکس نظام […]
‘عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا’، حکومتی اتحادی پیپلزپارٹی بجٹ کے خلاف کھل کر سامنے آگئی

ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز شازیہ مری نے وفاقی بجٹ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا کہ بجٹ سے ڈائریکشن سیٹ ہوتی ہے کہ آپ کے ریونیو کو حکومت کس طریقے […]
صنعتی صارفین پر بھاری فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو نئی “دو حصوں پر مشتمل صنعتی ٹیرف پالیسی” پیش کی ہے، جس کے تحت قومی گرڈ سے کم بجلی استعمال کرنیوالی صنعتوں پر فکسڈ چارجز میں نمایاں اضافہ کیاجائے گا، جبکہ زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ نرخوں میں رعایت دی جائیگی۔ […]
برآمدات میں مئی کے دوران اضافہ، درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ

ملکی برآمدات میں مئی 2026 کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ جبکہ درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ قومی ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2026 میں برآمدات کاحجم 2.705 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال مئی کے 2.671ارب ڈالرکے مقابلے میں 1.3 فیصد زیادہ ہے اور اپریل […]
بجٹ 27-2026: پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کم کرنے کی تیاری

حکومت ملک میں ریئل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کو فروغ دینے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے سرگرم ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے ایک بڑے ریلیف کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے تحت جائیداد کی خرید و فروخت پر لگنے والے ود ہولڈنگ […]
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج داخل ہوگا، مختلف شہروں میں آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی

پنجاب بھر میں موسم کی صورتحال میں نمایاں تبدیلی کا امکان ہے، جہاں آج سے 5 جون تک بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں، آندھی اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ آج ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہا ہے، جس کے اثرات کے […]