دنیا بھر میں ایک ارب 10 کروڑ سے زائد افراد کچی بستیوں میں زندگی گزار رہے ہیں، عالمی شہری فورم

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں اقوام متحدہ کے 13ویں عالمی شہری فورم کے دوران دنیا بھر سے آئے ہوئے وزرا، میئرز، ماہرین تعمیرات اور شہری منصوبہ ساز محفوظ، پائیدار اور کم لاگت رہائش کے عالمی چیلنج پر غور کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی بستیاں ’یو این ہیبیٹٹ‘ اور آذربائیجان کی حکومت […]
مصنوعی ذہانت کے رحم و کرم پر چلنے والا نیا ملک: بانی خود اپنے ہی فیصلے سے خوفزدہ

اے آئی کے تیزی سے بدلتے ہوئے دور میں، جہاں مصنوعی ذہانت زندگی کے تقریباً ہر شعبے میں اپنی جگہ بنا رہی ہے وہاں فلپائن کے خوبصورت جزیرے ’پالاوان‘ میں ایک ایسا منفرد تجربہ شروع کیا گیا ہے جس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ سی این این کے مطابق ٹیکنالوجی فاؤنڈر ڈین […]
شمسی توانائی سے چلنے والا ہائیڈروجیل فضا سے پینے کا صاف پانی بنانے میں کامیاب

امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی اور ایم آئی ٹی کے محققین نے ایک جدید ہائیڈروجیل تیار کیا ہے جو سورج کی روشنی کی مدد سے فضا میں موجود نمی کو جذب کرکے صاف پینے کے پانی میں تبدیل کر سکتا ہے، حتیٰ کہ صحرائی علاقوں میں بھی۔ ماہرین کے مطابق یہ نئی ٹیکنالوجی اُن خشک اور […]
سمپسن کارٹون میں برسوں پہلے ہنٹا وائرس سے متعلق کیا دکھایا گیا تھا؟

معروف امریکی کارٹون سیریز دی سمپسن ایک بار پھر خبروں میں ہے جہاں سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا ہے کہ اس نے ہنٹا وائرس کے حالیہ واقعے کی برسوں پہلے پیشگوئی کردی تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک کروز شپ پر ہنٹا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد صارفین […]
پاکستان ہی نوبیل امن انعام کا مستحق ہے، سابق امریکی انٹیلی جنس افسر اسکاٹ رِٹر کا اعتراف

سابق اقوام متحدہ اسلحہ انسپکٹر اور امریکی میرین کور انٹیلی جنس افسر اسکاٹ رِٹر نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن کے لیے پاکستان کی قیادت نوبیل امن انعام کی مستحق ہے۔ سابق اقوام متحدہ کے اسلحہ انسپکٹر اور […]
شارٹس پہننے پر ہونے والی تنقید پراداکار فہد مصطفیٰ ناقدین پر پھٹ پڑے

معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے نے سوشل میڈیا پر اپنے ہر جگہ شارٹس پہننے کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی ذاتی پسند ہے اور اس سے کسی دوسرے کو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بچپن سے اسی طرز کا […]
سپر ہٹ فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ چین کے سینما گھروں میں ریلیز کے لیے تیار

پاکستانی سنیما کے لیے ایک بڑی بین الاقوامی کامیابی سامنے آئی ہے، جب ہدایت کار بلال لاشاری نے اعلان کیا ہے کہ سپر ہٹ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ 21 مئی کو چین کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ یہ پیش رفت پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے ایک تاریخی لمحہ قرار دی […]
مکھی کا دماغ خودکار گاڑیوں میں استعمال ہوسکتا ہے، برطانوی تحقیق نے نیا راستہ دکھا دیا

ماہرین کا کہنا ہے کہ چھوٹے کیڑے مکوڑوں خصوصاً مکھی کے دماغ اور آنکھوں کی تیز رفتار کام کرنے کی صلاحیت مستقبل کی مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے نظاموں میں بڑا انقلاب لا سکتی ہے اور یہ خصوصاً خودکار گاڑیوں جیسے شعبوں میں بھی اپنا کمال دکھا سکتی ہے۔ بی بی سی کے مطابق […]
آن لائن قربانی کی طرف شہریوں کا بڑھتا رجحان، بکنگ کا طریقہ کار کیا ہے؟

پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ آن لائن شاپنگ کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے اور اب یہ سہولت صرف عام اشیاء تک محدود نہیں رہی بلکہ قربانی کے جانوروں کی خریداری اور قصائی کی آن لائن بکنگ تک بھی پہنچ چکی ہے۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جہاں روایتی […]
کیا کامیابی انسان کے ڈی این اے میں لکھی ہوتی ہے؟ نئی تحقیق نے لوگوں کو سوچنے پر مجبور کردیا

انسان کی کامیابی میں جینز زیادہ اہم کردار ادا کرتے ہیں یا ماحول؟ اس پر جاری برسوں پرانی بحث کو ایک نئی تحقیق نے دوبارہ توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ جرمنی کے ٹوئن لائف تحقیقی منصوبے کے تحت ہونے والی اس تحقیق میں جڑواں بچوں کا جائزہ لے کر یہ سمجھنے کی کوشش کی […]