قربانی کے گوشت کو محفوظ رکھنے اور گلانے کے آسان طریقے

گوشت کو جلد گلانا بسا اوقات نہایت مشکل ہوجاتا ہے‘ سب سے پہلے تو کوشش کریں کہ گوشت ہلکی آنچ پر گلا لیں اس طرح سے پکائے ہوئے گوشت کا لطف ہی علیحدہ ہوتا ہے۔ بصورت دیگر چند اہم اور آسان ٹپس پیش خدمت ہیں ’مثال کے طور پر خربوزے کے چھلکے سکھائیں اور انہیں […]

ثاقب چدھڑ پر سنگین الزامات عائد کرنے والی اداکارہ مومنہ اقبال نے نکاح کرلیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی سے متعلق زیر گردش خبروں کے دوران ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اداکارہ کے قریبی ساتھی حمزہ حبیب نے تصدیق کی ہے کہ دونوں کا نکاح 2 روز قبل ہو چکا ہے اور اب وہ صرف منگیتر نہیں بلکہ قانونی طور پر میاں بیوی […]

عید قرباں پر گوشت کو لمبے عرصے تک محفوظ کرنے کا آسان طریقہ

 عید قرباں پر ویسے تو مردوں  کی زیادہ محنت ہوتی ہے جانور کی سلیکشن ، خریداری اور پھر اس  خاطر تواضع لیکن عید کے دن قربانی کے بعد خواتین کا اصل امتحان شروع ہوجاتا ہے ، گوشت کی تقسیم اور پھرکچن میں مزے مزے کی ڈشوں سے گھر والوں کی تواضع  کرنا تو ان کی […]

عیدالاضحیٰ پر لال بیگ اور کیڑے مکوڑوں سے کیسے بچیں؟ ماہرین نے اہم احتیاطی تدابیر بتادیں

عیدالاضحیٰ اس بار شدید گرمیوں میں آرہی ہے، ایسے میں قربانی کے جانوروں، آلائشوں اور گوشت کی وجہ سے گھروں میں لال بیگ، مکھیاں، مچھر اور دیگر کیڑے مکوڑوں کی بھرمار کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر صفائی اور حفظانِ صحت کا خاص خیال نہ رکھا جائے تو یہ کیڑے مختلف بیماریوں […]

پاکستانی کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندیوں پر، قومی پرچم سربلند کردیا

پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے دنیا کی بلند ترین چوٹی  ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ وہ ایورسٹ کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرانے والے پاکستانی کوہ پیماؤں میں شامل ہو گئے ہیں اور اس تاریخی کامیابی کے بعد ملک بھر سے انہیں مبارکبادیں دی جا رہی ہیں۔ […]

شدید گرمی اور حبس میں قربانی کا گوشت بیماریوں کا سبب، عید پر فوڈ پوائزننگ سے کیسے بچیں؟

عید الاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں شدید گرمی اور حبس کی لہر کے باعث طبی ماہرین قربانی کے گوشت کے استعمال اور اسے محفوظ کرنے کے حوالے سے اہم ہدایات دیتے ہیں۔ ہر سال عید کے ابتدائی اڑتالیس گھنٹوں میں فوڈ پوائزننگ کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔ ماہرین صحت […]

سویڈن میں جراسک دور کے آثار نے نئی دنیا آشکار کردی

تقریباً 20 کروڑ سال قبل موجودہ جنوبی سویڈن کا علاقہ گھنے جنگلات اور سرسبز پودوں سے ڈھکا ہوا تھا جہاں مگرمچھ اور ڈائنوسار گھوما کرتے تھے۔ ماہرِ آثارِ قدیمہ ویوی واجدا اور ان کی ٹیم اسی قدیم دنیا کو دوبارہ تشکیل دینے کے مشن پر کام کر رہی ہے۔ اسٹاک ہوم کے میوزیم آف نیچرل […]

شہزادی ڈیانا سے شہزادہ ہیری تک، جب شاہی رازوں سے پردہ اٹھنے پر دنیا حیران رہ گئی

برطانوی شاہی خاندان ہمیشہ سے عوامی زندگی میں انتہائی باوقار، رسمی اور نجی رہنے کی روایت برقرار رکھنے کی کوشش کرتا رہا ہے۔ ان کی عوامی مصروفیات کو سخت نگرانی میں رکھا جاتا ہے اور ان کے باضابطہ بیانات ہمیشہ نپے تلے ہوتے ہیں، جبکہ ذاتی معاملات کو عام طور پر خفیہ رکھا جاتا ہے۔ […]

عید الاضحیٰ اسپیشل: اس عید پر بنائیں خاص ‘مٹکا گوشت’

عیدالضحیٰ کے موقع پر روایتی پکوان جیسے بریانی، قورمہ اور کڑھائی تو ہر گھر میں بنتے ہی ہیں، لیکن اگر آپ اس عید پر روایتی کھانوں سے ہٹ کر کچھ ایسا بنانا چاہتے ہیں جس کی خوشبو دورتک پھیل جائے، تو یہ خاص مٹکا گوشت ریسیپی آپ ہی کے لیے ہے۔ مٹی کے برتن میں […]

برمودا ٹرائینگل کا معمہ ‘حل’؟ سائنسدانوں نے جزیرے کے نیچے چھپا ڈھانچہ دریافت کر لیا

بحرِ اوقیانوس کا مشہور جزیرہ برمودا اپنے پراسرار واقعات اور ’برمودا ٹرائینگل‘ کی وجہ سے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ یہ جزیرہ طویل عرصے سے ماہرینِ ارضیات کے لیے ایک بڑی پہیلی بنا ہوا تھا، جس کے سائنسی رازوں سے پردہ اٹھانا ہمیشہ سے ایک چیلنج رہا ہے۔ سائنسدان حیران تھے کہ برمودا کے […]