املی اور ادرک کا فرحت بخش شربت، جو گرمی کو دور بھگا دے

گرمیوں کے موسم میں خود کو تروتازہ رکھنے کے لیے ٹھنڈے مشروبات کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں املی اور تازہ ادرک سے تیار کردہ شربت ایک ایسا بہترین انتخاب ہے جو نہ صرف ذائقے میں لاجواب ہے بلکہ یہ اینٹی آکسیڈنٹس اور ہاضمے کو بہتر بنانے والی خصوصیات سے بھی مالا مال ہے۔ […]
گردوں کی خطرناک بیماری: وہ 7 علامات جنہیں نظر انداز کرنا خطرناک ہوسکتا ہے

گردے انسانی جسم کے نہایت اہم اعضا ہیں جو خون کو صاف کرکے فاضل مادوں اور اضافی پانی کو پیشاب کے ذریعے خارج کرتے ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق اگر گردے صحیح انداز میں کام کرتے رہیں تو کئی دائمی بیماریوں کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ تاہم حالیہ برسوں میں گردوں کے امراض میں […]
مچھر بھگانے والی ادویات سے متعلق حیران کن انکشاف!

ایک نئی سائنسی تحقیق نے مچھر بھگانے والی ادویات کے سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ جرنل آف ایکسپیریمنٹل بائیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق مچھر نہ صرف سیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ وہ وقت کے ساتھ ڈیٹ (DEET) نامی عام ریپیلنٹ کی خوشبو کو پسند کرنا بھی سیکھ سکتے […]
آم کھانے سے پہلے پانی میں بھگونا کتنا فائدہ مند؟ ماہرین نے حقیقت بتا دی

گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی ہر سو آموں کی بہار آ جاتی ہے۔ چونسا، لنگڑا، سندھڑی یا انور رٹول، پھلوں کا یہ بادشاہ دستر خوان کا خاص حصہ بن جاتا ہے۔ آموں کو کھانے سے پہلے آدھے گھنٹے یا اس سے زیادہ دیر تک پانی میں بھگو کر رکھنے کی روایت نسل در نسل […]
فیفا ورلڈ کپ: امریکا میں ایرانی میچز کے لیے سیکیورٹی سخت، امیگریشن حکام کو دور رکھنے کا فیصلہ

لاس اینجلس میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) کی جانب سے شہری امیگریشن قوانین کا نفاذ نہیں کیا جائے گا۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ شائقین اور ملازمین کے خدشات دور کرنے کیلئے یہ یقین دہانی کرائی گئی ہے، جبکہ ایران کے میچز کے دوران موجودہ عالمی […]
مصنوعی مٹھاس جگر کی بیماری کا سبب ہو سکتے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سوربیٹول (جو کم کیلوری والے میٹھے کے طور پر بڑے پیمانے پر استعمال ہوتا ہے) بعض حالات میں میٹابولک ڈسفنکشن ایسوسی ایٹڈ اسٹیوٹک لیور ڈیزیز (ایم اے ایس ایل ڈی) یعنی فیٹی لیور کی بیماری کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ اس تحقیق نے اس عام تصور کو بھی […]
عید الاضحیٰ پر گوشت کھانے کے محفوظ طریقے

عید قرباں کے نام کے ساتھ ہی گوشت کے لذیذ پکوانوں کا تصور بھی سامنے آنے لگتا ہے۔ لیکن گرمیوں کے موسم میں ان لذیذ پکوانوں کا زیادہ استعمال معدے کے ساتھ ساتھ مدافعتی نظام پر بھی بوجھ ڈال سکتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق، اس کا سب سے بہترین اور آسان حل ہمارے کچن […]
نوجوان نسل میں مقبول سہولت لوکیشن شیئرنگ: کارآمد لیکن کچھ پریشان کن بھی

اگر 2 دہائیاں پہلے کسی سے کہا جاتا کہ اس کے دوست یا خاندان کے افراد دن کے کسی بھی وقت اس کی درست لوکیشن دیکھ سکیں گے تو شاید اسے یہ خیال خوفناک لگتا مگر آج یہی فیچر نوجوان نسل میں معمول بنتا جا رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب کسی کو اپنی ہر […]
عیدالاضحیٰ 2026: ملک بھر میں 74 لاکھ 70 ہزار جانور قربان، کھالوں کی مالیت 8.67 ارب روپے تک پہنچ گئی

عیدالاضحیٰ 2026 کے دوران ملک بھر میں قربانی کے جانوروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس سال مجموعی طور پر 74 لاکھ 70 ہزار جانور قربان کیے گئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال […]
برطانوی بادشاہ چارلس کی گرتی صحت، تخت سے دستبرداری کی قیاس آرائیاں زور پکڑگئیں

برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی صحت سے متعلق بڑھتی تشویش کے باعث ان کی ممکنہ تخت برداری سے متعلق قیاس آرائیاں زور پکڑتی جا رہی ہیں جبکہ دوسری جانب ولی عہد ولیم کے حالیہ فیصلوں کو مستقبل کی قیادت کی تیاری سے جوڑا جا رہا ہے شاہ چارلس کے کینسر کے علاج اور محدود عوامی […]