انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ارجنٹائن کے کھلاڑیوں اینزو فرنانڈیز اور لاؤتارو مارٹنیز نے میچ کے آخری لمحات میں شاندار گول کر کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے منہ سے فتح چھین لی اور اپنی ٹیم کو دو ایک سے کامیابی دلا کر فائنل میں پہنچا دیا۔ بدھ کے روز کھیلے گئے سنسنی خیز ورلڈ کپ سیمی فائنل میں اس […]

فرانس کا عالمی چیمپئن بننے کا خواب چکنا چور، اسپین فائنل میں پہنچ گیا

اسپین نے منگل کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں فرانس کو 0-2 سے شکست دے کر عالمی کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی، جہاں اس کا مقابلہ انگلینڈ یا ارجنٹینا سے ہوگا۔ دیدیے دیشامپ کی زیر قیادت فرانس کو شاندار فارم کے باعث ٹائٹل کا مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا تھا، […]

حکومت پاکستانی فلموں اور ڈراموں کو نیٹ فلکس پر جگہ دلانے کے لیے سرگرم

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستانی فلموں اور ڈراموں کو عالمی اسٹریمنگ پلیٹ فارمز، خصوصاً نیٹ فلکس پر ان کا جائز مقام دلانے کے لیے سرگرم ہے اور اس سلسلے میں نیٹ فلکس سمیت دیگر عالمی اسٹریمنگ کمپنیوں سے بات چیت جاری ہے۔ سماجی رابطے کی […]

شہد کی مکھیوں کے چھتے سے متاثر جدید سولر پینل ڈیزائن تیار، بجلی کی پیداوار میں اضافے کا دعویٰ

انجینئرز نے شہد کی مکھیوں کے چھتے (ہنی کومب) کی منفرد ساخت سے متاثر ہو کر سولر پینلز کا ایک جدید ڈیزائن تیار کیا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ شمسی توانائی کے شعبے کی ایک بڑی تکنیکی خامی کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ غیر […]

مودی سرکار کے تمام ہتھکنڈے ناکام، فلم ’ستلج‘ کی اصل کہانی جو بھارتی مظالم کا عالمی اشتہار بن گئی

بھارت میں انسانی حقوق کے سنگین مسائل اور اقلیتوں پر مظالم کی عکاسی کرتی فلم ’ستلج‘ نے انڈین سنسر بورڈ اور حکومتی پابندیوں کے باوجود دنیا بھر میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے اچانک ہٹائے جانے کے بعد یہ فلم اس وقت واٹس ایپ اور دیگر […]

پاکستان کے ہونہار طلبا کا عالمی کارنامہ، فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے جیت لیے

پاکستان نے سائنس کے عالمی مقابلوں میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے کولمبیا کے شہر بوکارامانگا میں منعقدہ ’56 ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ’ میں 3 کانسی کے تمغے (برانز میڈلز) اپنے نام کر لیے ہیں۔ اس باوقار عالمی سائنسی مقابلے میں دنیا بھر کے 90 سے زیادہ ممالک کے 400 سے زیادہ […]

کیا آپ کی نوکری خطرے میں ہے؟ اوپن اے آئی نے GPT-5.6 متعارف کرا دیا جو دفتری کام بھی کرے گا

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے نئے اے آئی ماڈل  چیٹ جی پی ٹی ورک نامی پلیٹ فارم متعارف کرا دیا ہے جس کا مقصد دفتری امور، کوڈنگ، دستاویزات کی تیاری اور دیگر روزمرہ کاموں کو خودکار بنانا ہے۔GPT-5.6 اور کمپنی کے مطابق GPT-5.6 تین مختلف ماڈلز Sol، Terra اور Luna […]

امریکی اور یورپی پابندیوں کے جواب میں چین کا نیا وار، غیر ملکی کمپنیوں کے لیے کاروبار مزید پیچیدہ ہونے کا خدشہ

چین نے امریکی اور یورپی پابندیوں اور برآمدی کنٹرول کے جواب میں اپنے انسدادِ پابندیاں (اینٹی سینکشنز) قوانین کو مزید سخت اور مؤثر بنانا شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں چین میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو نئے قانونی اور تجارتی خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق نئی […]

فیفا ورلڈکپ2026 : کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی

 فٹ بال ورلڈکپ کے 23 ویں ایڈیشن کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔  مراکش، ناروے اور سوئٹزرلینڈ نے اپنے شاندار کھیل سے غیر متوقع طور پر ایونٹ کی آخری آٹھ ٹیموں میں جگہ بنائی۔ وینکوور میں کولمبیا کے خلاف آخری پری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ کی جیت کے ساتھ ہی میگا ایونٹ کی […]

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اے آئی کے بڑھتے خطرات، اداکار ڈیجیٹل شناخت کے تحفظ کے لیے متحرک

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے استعمال نے پاکستان کی ٹیلی ویژن اور فلم انڈسٹری میں اداکاروں کی ڈیجیٹل شناخت اور حقوق سے متعلق ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، جہاں کئی فنکار اپنی’ڈیجیٹل نقل‘ کے ممکنہ غلط استعمال اور کنٹرول کے ضائع ہونے پر تشویش کا اظہار کررہے ہیں۔ اداکارہ حرا ترین کی جانب […]