شاہ چارلس نے اسکاٹ لینڈ کے نایاب شاہی خزانے کو تباہی سے کیسے بچایا؟

جب بھی برطانوی شاہی خاندان کا تذکرہ ہو تو زیادہ تر لوگوں کے ذہن میں اسکاٹ لینڈ کا بالمورل کیسل آتا ہے جہاں شاہ چارلس سوم اور شاہی خاندان گرمیوں کی تعطیلات گزارتے ہیں۔ تاہم کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ شاہ چارلس کی نگرانی میں اسکاٹ لینڈ میں ایک اور تاریخی شاہی جائیداد بھی […]

لندن : غزہ کے متاثرین کے لیے فنڈ جمع کرنے کی تقریب، ماہرہ خان کی شرکت

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر سماجی خدمت کے جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں غزہ کے متاثرین کی امداد کے لیے منعقدہ فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب وسطی لندن کے لندن میریٹ ہوٹل گروسوینر اسکوائر میں منعقد ہوئی، جس میں برطانوی پاکستانی برادری، […]

کاکروچ جنتا پارٹی اور بھارتی طلبا کا احتجاج، بولی ووڈ شخصیات بھی بول پڑیں

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے جنتر منتر پر امتحانات کے پرچے لیک ہونے اور تعلیمی نظام میں تبدیلیوں کے لیے کاکروچ جنتا پارٹی کی قیادت میں جاری طلبہ کے احتجاج پر بولی ووڈ اور شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کھل کر سامنے آ گئی ہیں۔ اس معاملے پر بھارتی فنکاروں کے بیانات کا ایک […]

کیا ہڈیوں کا مسلسل درد کینسر کی علامت ہو سکتا ہے؟ ڈاکٹر نے اہم انتباہ جاری کردیا

ہڈیوں میں مسلسل رہنے والا درد، جوڑوں کی سوجن یا معمولی چوٹ پر ہڈی کا ٹوٹ جانا بعض اوقات ہڈیوں کے کینسر کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں تاہم یہ علامات دیگر آرتھوپیڈک بیماریوں سے ملتی جلتی ہونے کے باعث اکثر مریض بروقت تشخیص سے محروم رہ جاتے ہیں۔ آرتھو آنکولوجسٹ ڈاکٹر نکھل ٹنڈن کے […]

پنجاب میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قرارداد؛ کیا پورے ملک میں نفاذ ممکن ہے؟

دنیا کے کئی ممالک میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی پر پابندی کے بعد پاکستان کے صوبے پنجاب میں بھی ایسا ہی ایک بل پیش کیا گیا ہے، جس کے بعد اس سوال نے جنم لیا ہے کہ اگر ایسا کوئی قانون منظور ہوتا ہے تو کیا اسے پورے ملک میں نافذ کیا جاسکتا […]

پاکستانی کوہ پیماؤں کی 2 اہم کامیابیاں: براڈ پیک اور خوسر گینگ کی چوٹیاں سر کرلیں

قراقرم ایکسپیڈیشنز کے مطابق 8 رکنی ٹیم نے 8,051 میٹر بلند براڈ پیک کامیابی سے سر کرلیا۔ ٹیم میں ارجنٹائن کے خوان پابلو تورو سمیت پاکستان کے احمد بیگ، رضوان داد، وقار علی، منصور کریم، نواز علی خان، مرزا علی اور زمان کریم شامل تھے۔ دوسری جانب الپائن کلب آف پاکستان کی دوسری ویمنز خوسر […]

فیفا ورلڈ کپ 2026: میڈونا سے شکیرا تک، وہ 10 یادگار لمحات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ سمیٹ لی

ورلڈ کپ 2026 میں شاندار گول، جذباتی لمحات اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے لیکن اس ٹورنامنٹ نے تفریح اور موسیقی کے اعتبار سے بھی دنیا بھر کے شائقین کو حیران کر دیا۔ ورلڈ کپ کی تاریخ کے پہلے فائنل ہاف ٹائم شو میں صرف 11 منٹ کے اندر میڈونا، شکیرا، بی ٹی ایس، […]

اسپین کی ورلڈ کپ فتح کے بعد لامین یامال بیلن ڈی اور کی دوڑ میں مضبوط امیدوار بن گئے

اسپین کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کا چیمپیئن بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے نوجوان اسٹار لامین یامال بیلن ڈی اور ایوارڈ کی دوڑ میں مضبوط امیدوار کے طور پر ابھر آئے ہیں۔ ورلڈ کپ فائنل میں اسپین نے لیونل میسی کی قیادت میں کھیلنے والی ارجنٹائن کو اضافی وقت میں 1-0 سے شکست […]

 نیٹ فلکس کے شیئرز میں 9 فیصد سے زیادہ کمی، سرمایہ کاروں کو تشویش لاحق

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کے شیئرز میں کمپنی کی تیسری سہ ماہی کے لیے توقع سے کم مالی پیشگوئی اور ناظرین کے اعدادوشمار کی رپورٹنگ محدود کرنے کے اعلان کے بعد نمایاں کمی دیکھی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیٹ فلکس کے شیئرز بعد از اوقات کاروبار میں تقریباً 9 سے 11 […]

پاکستانی فلمیں عالمی پلیٹ فارمز تک کیوں نہیں پہنچ پاتیں؟

فلم ’نایاب‘ کو ملنے والے حالیہ بین الاقوامی اعزازات اور ملک گیر پسندیدگی کے بعد اب ہر جگہ ایک ہی سوال گونج رہا ہے کہ ہم یہ فلم کب اور کہاں دیکھ سکتے ہیں اور کیا یہ انٹرنیٹ پر دیکھنے کے لیے دستیاب ہوگی۔ یہ سوال ظاہر کرتا ہے کہ فلم کی تعریف لوگوں تک […]