پاکستان کرکٹ آپ کے تجربے اور صلاحیتوں سے استفادہ جاری رکھے گی، محسن نقوی کی سرفراز احمد سے گفتگو

انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سابق کپتان سرفراز احمد نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ کے لیے سرفراز احمد کی گراں قدر خدمات کو سراہا اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر انہیں اعزازی شیلڈ پیش کی۔ محسن نقوی […]
عید کی خریداری: ہجوم میں بچےکیسے محفوظ رہیں؟

عید کے قریب آتے ہی ملک بھر کے بازاروں اور شاپنگ سینٹرز میں غیر معمولی رش دیکھنے میں آتا ہے۔ خریداری کے اس ہجوم میں بچوں کی حفاظت ایک بڑا چیلنج بن جاتی ہے۔ اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچے لمحوں کے لیے والدین سے بچھڑ جاتے ہیں اور انتظامیہ کی جانب سے بازاروں […]
لاعلاج بیماریوں کا علاج: اب تک ناممکن کام کا بیڑا مصنوعی ذہانت نے اٹھا لیا

مصنوعی ذہانت یا اے آئی اب پارکنسن، اینٹی بایوٹک مزاحم سپر بگز اور دیگر نایاب بیماریوں کے لیے نئی دوائیں دریافت کر رہی ہے جو سائنسدانوں کے لیے پہلے ممکن نہیں تھا۔ آدھی صدی سے انسان بیکٹیریا کے خلاف جنگ ہار رہا ہے۔ اینٹی بایوٹکس کی افادیت کم ہوتی جا رہی ہے اور ہر سال […]
آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد، کیا گوادر، پورٹ قاسم اور کراچی کی بندرگاہیں گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہیں

پاکستان کی بحری بندرگاہوں (کراچی، پورٹ قاسم اور گوادر) کو بین الاقوامی تجارت کے لیے متبادل راستے کے طور پر پیش کرنے کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز میں تجارتی روانی شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ عالمی تجارتی بحران اور پاکستان کا […]
گورنر ہاؤس کا مشہور امید رمضان دسترخوان ختم، کامران ٹیسوری عمرے کیلئے روانہ

گورنر سندھ کے عہدے سے کامران خان ٹیسوری کے ہٹنے کے بعد گورنر ہاؤس میں رمضان المبارک کے دوران لگایا جانے والا مشہور “امید رمضان دسترخوان” ختم کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دسترخوان کے لیے لگایا گیا ڈیجیٹل اسٹیج بھی اتار دیا گیا ہے جبکہ شہریوں کے لیے افطار کے وقت لگائی جانے والی ٹیبلز […]
کس قسم کے مشروبات قبل از وقت موت کا سبب بنتے ہیں؟

حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بعض میٹھے مشروبات، جیسے سافٹ ڈرنکس، فروٹ فلیورڈ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس، صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہو سکتے ہیں اور ان کا زیادہ استعمال قبل از وقت موت کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق، یہ مشروبات نہ […]
ایران اور اسرائیل جنگ کے درمیان بابا وانگا کی حیران کن پیشگوئی وائرل

دنیا بھر میں جاری عالمی تنازعات اور سیکیورٹی خدشات کے درمیان مشہور بلغاریہ کی پیشگو بابا وانگا کی ایک قدیم پیشگوئی ایک بار پھر سوشل میڈیا اور آن لائن پلیٹ فارمز پر وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس پیشگوئی کو خاص طور پر تیسری عالمی جنگ کے امکان کے تناظر میں شیئر کیا […]
فضا علی نے رمضان میں شیطان کی جگہ سنبھال لی، ڈاکٹر نبیہا کے شوہر کا ردعمل وائرل

پاکستانی مارننگ شو میزبان فضا علی اور ڈیجیٹل انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا کے درمیان پیدا ہونے والا تنازع ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا ہے۔ اس بار ڈاکٹر نبیہا علی خان کے شوہر نے فضا علی کے حوالے سے سخت بیان دیا ہے۔ رمضان کے ابتدائی دنوں میں اس معاملے نے اس […]
صاحبزادہ فرحان کہاں ہیں؟ کرک انفو کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پاکستانی اسٹار شامل نہ ہونے پر تنقید

ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے فائنل مقابلے میں انڈیا نے نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی ہے۔ جس کے بعد کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ ’کرک انفو‘ نے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کھلاڑیوں میں پاکستان […]
فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت نے تیسری بار ٹی 20 ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے ہرا کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا ہے۔ احمدآباد میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت کی جانب سے پہاڑ جیسا ٹوٹل کیویز کو دیا گیا جسے حاصل کرنے میں نیوزی لینڈ کے بیٹرز ناکام نظر آئے۔ […]