ریشم اور دیدار کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں دیدار اور ریشم ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ ماضی میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی یہ دونوں فنکارائیں آج کل ایک دوسرے کے خلاف بیانات کی وجہ سے زیرِ بحث ہیں۔ حال ہی میں ایک عید اسپیشل شو میں دیدار نے ریشم پر سنگین […]

’پاکستان آئیڈل‘ ایک بار پھر تنازع کی زد میں، فوٹوگرافر نے قانونی کارروائی شروع کردی

مقبول رئیلٹی شو ’پاکستان آئیڈل‘ ایک مرتبہ پھر مشکلات کا شکار ہوگیا ہے، جہاں اس بار معاملہ قانونی جنگ تک جا پہنچا ہے۔ طویل وقفے کے بعد واپسی کرنے والا یہ شو پہلے بھی تنازعات میں گھرا رہ چکا ہے اور اب ایک نئے تنازع نے اسے دوبارہ خبروں کی زینت بنا دیا ہے۔ اس […]

ریشم پر زندگیاں تباہ کرنے کا الزام؟ مشی خان نے دیدار کو آئینہ دکھادیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان اور سماجی کارکن مشی خان نے حال ہی میں اداکارہ ریشم کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ان کے خلاف دیے گئے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر بحث کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ مشی خان نے اپنے سوشل میڈیا […]

’جاپان ان آرٹ‘ نمائش: پاک جاپان ثقافتی تعلقات کا فن کے ذریعے جشن

تخلیقی صلاحیت کے ذریعے ثقافتوں کو قریب لانے کی غرض سے جاپان کے سفارت خانے نے پاکستان کے ساتھ مل کر پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس اور پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن اسلام آباد کے تعاون سے نیشنل آرٹ گیلری، پی این سی اے میں دلکش پینٹنگ نمائش جاپان ان آرٹ‘ کا انعقاد کیا […]

پی ایس ایل 11، پی سی بی کی جانب سے ٹکٹ ریفنڈ پالیسی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ ہولڈرز کے لیے ریفنڈ پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ بورڈ کے مطابق تمام آن لائن ٹکٹ خریداروں کو اصل ادائیگی کے طریقہ کار کے ذریعے خودکار ریفنڈ ملے گا، جس میں ڈیبٹ کارڈ، کریڈٹ کارڈ، جاز کیش اور ایزی […]

چمکدار دانت اب بغیر کسی نقصان کے: سائنس دانوں نے انقلابی ٹوتھ پاؤڈر تیار کرلیا

دانتوں کی صفائی اور سفیدی کے لیے لوگ برسوں سے مختلف ٹوتھ پیسٹ اور کیمیکل استعمال کرتے آرہے ہیں، لیکن اب سائنسدانوں نے ایک ایسا نیا طریقہ پیش کیا ہے جو نہ صرف دانت سفید کرتا ہے بلکہ انہیں کمزور ہونے سے بھی بچاتا ہے۔ اس نئی تحقیق میں ایک خاص قسم کا پاؤڈر تیار […]

راحت فتح علی خان کا ایک اور عالمی اعزاز، بیٹے سمیت برطانوی پارلیمنٹ میں ایوارڈ سے نوازا گیا

عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے بیٹے شاہ زمان خان کو برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی ایوارڈز سے نوازا گیا، جسے دونوں فنکاروں نے اپنے لیے بڑا اعزاز قرار دیا۔ تقریب میں طارق احمد، محمد یاسین اور افضل خان سمیت متعدد ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ اس تقریب کا اہتمام پاکستانی […]

جدہ کا رمضان میں 40 لاکھ سیاحوں کی میزبانی کرنے کا نیا ریکارڈ

جدہ کے تاریخی علاقے نے رمضان کے مہینے میں 4 ملین (40 لاکھ) سے زائد سیاحوں کو خوش آمدید کہہ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ اس علاقے کی تاریخی اہمیت اور ثقافتی ورثہ عالمی سطح پر کتنی قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ […]

لاگارڈیا میں خوفناک طیارہ حادثہ، تمام مسافر ہلاک، فضائی میزبان معجزانہ طور پر کیسے زندہ بچ گئیں؟

ایئر کینیڈا کا ایک مسافر طیارہ نیویارک کے لاگارڈیا ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران فائر بریگیڈ کے ایک ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق مونٹریال سے آنے والی CRJ-900 پرواز میں 72 مسافر اور عملے کے چار ارکان سوار تھے۔ حادثہ […]

شب قدر کے فضائل و اعمال

’’امام مالکؒ فرماتے ہیں کہ انھوں نے ایک معتبر اور نیک عالم سے یہ بات سنی کہ رسول اﷲ ﷺ کو اگلے لوگوں کی عمریں بتلائی گئیں جتنا اﷲ کو منظور تھا تو آپؐ نے اپنی امت کے لوگوں کی عمروں کو کم سمجھا اور یہ خیال کیا کہ میری امت کے لوگ (اتنی سی […]